پاکستان، محمد اعظم خان صوبہ خیبر پختون خوا کا نگراں وزیراعلیٰ مقرر

گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے محمد اعظم خان کو صوبے کا نگراں وزیراعلیٰ مقرر کردیا۔ محمد اعظم خان کی بطور نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ تعیناتی کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔قبل ازیں گورنر خیبرپختونخوا نے آج صبح ہی اعظم خان کی بطور نگراں وزیراعلیٰ تعیناتی کے اعلامیہ  پر دستخط  کر دیے تھے۔ خیبرپختونخوا کے مزید پڑھیں

صوبہ برصا  نے ترکیہ صدی  کا مرکزی  شہر بننے  کی تیاریاں کر رکھی ہیں

صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ  صوبہ برصا  نے ترکیہ صدی  کا مرکزی  شہر بننے  کی تیاریاں کی ہیں۔ صدر ایردوان نے برسا میں مکمل ہونے والے منصوبوں کی اجتماعی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ ایردوان نے زور دیتے ہوئے  کہا کہ برصا، جس نے عالمی خانہ بدوش کھیلوں کی میزبانی کی، گزشتہ سال مزید پڑھیں

جم خانہ کلب کا اربوں کی اراضی کیلئے محض 5 ہزار روپے سالانہ لیز ادائیگی کا انکشاف

لاہور جم خانہ کلب صوبائی حکومت کو صرف 5 ہزار روپے سالانہ بطور ‘ٹوکن کرایہ’ ادا کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ نے لاہور جم خانہ کلب کی پنجاب انفارمیشن کمیشن (پی آئی سی) کی ہدایات کے خلاف درخواست مسترد کر دی جس میں پی آئی سی نے جم خانہ کلب سے لیز پر مزید پڑھیں

‘ہائبرڈ تجربہ ناکام ہوا تو معاشی عدم استحکام پیدا ہوا جو ڈیفالٹ تک لے آیا’

پاکستان میں معیشت کے حالات اب سری لنکا کے بہت قریب پہنچ گئے ہیں۔ ایک سال قبل سری لنکا میں بھی ڈیفالٹ سے پہلے اسی طرح کے حالات پیدا ہو گئے تھے۔ پاکستان اب وہیں کھڑا ہے۔ اب ہمارے پاس مہینے نہیں بلکہ کچھ ہی دن اور ہفتے باقی رہ گئے ہیں۔ ملک میں ہائبرڈ مزید پڑھیں

برطانیہ میں شعبہ طب کے ملازمین کی ہڑتالوں نے شدید مشکلات کھڑی کر دیں

انگلش  نیشنل ہیلتھ سروس (این ایچ ایس) کی چیف ایگزیکٹیو، امانڈا پرتچرڈ  کا  کہنا ہے کہ طبی عملے کی بار بار ہڑتالوں نے  کام کے بوجھ "زیادہ  مشکلات”  سے دو چار کر دیا ہے۔ پرتچرڈ نے انگلینڈ میں نرسوں کے اس ہفتے کام  چھوڑنے اور انگلینڈ، ویلز اور شمالی آئرلینڈ میں ایمبولینس کے عملے کی مزید پڑھیں

فریٹ چارجز کی ادائیگیوں میں تاخیر پاکستان کی برآمدات کیلئے نقصان کا باعث

شپ ایجنٹوں نے حکومت کو پیشگی خبردار کیا ہے کہ غیر ملکی شپنگ لائنز پاکستان کے لیے اپنی خدمات بند کرنے پر غور کر رہی ہیں جس کے باعث تمام برآمدی کارگو روکے جانے کا امکان ہے کیونکہ بینکوں کی جانب سے ڈالر کی عدم دستیابی کی وجہ سے انہیں فریٹ چارجز کی ترسیل بند مزید پڑھیں

پیر حسنات شاہ کا پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما پیر امین الحسنات نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔ شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری اور عامر کیانی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیر امین الحسنات شاہ نے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے مزید پڑھیں

علی سیٹھی پی ایس ایل کے آفیشل سانگ میں پرفارم نہیں کریں گے

معروف گلوکار علی سیٹھی پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کے آفیشل سانگ میں پرفارم نہیں کریں گے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نے اقربا پروری کے الزامات سے بچنے کے لیے اپنے بیٹے علی سیٹھی کو اجازت نہیں دی۔ نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ علی سیٹھی کی میرے آنے سے پہلے پی مزید پڑھیں

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے محسن نقوی کے علاوہ کوئی چوائس نہیں: احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلی کا الیکشن قومی اسمبلی کے الیکشن کے ساتھ اکتوبر میں ہونا چاہیے۔ پنجاب میں نگران وزیراعلیٰ کے لئے محسن نقوی کے علاوہ کوئی دوسری چوائس نہیں۔ نجی نیوز چینل کے پروگرام میں حالیہ سیاسی صورتحال اور نگران وزیراعلٰی کے انتخاب کے مزید پڑھیں

‘کوئی ثبوت نہیں ملے ‘، ایف آئی اے نے سلیمان شہباز کو کلین چٹ دے دی

وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) نے وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز کو  16 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کیس میں بے گناہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سلیمان شہباز  کے خلاف منی لانڈرنگ کے ثبوت نہیں ملے۔ اسپیشل جج سنٹرل بخت فخر بہزاد نے منی لانڈرنگ کیس میں سلیمان شہباز کی مزید پڑھیں