بتایا گیا ہے کہ خواتین صحافیوں ملیکہ ہاشمی، سعیدہ شفیع اور مہرنوش زری کو ایران میں حراست میں لیا گیا ہے۔ جماران نیوز ویب سائٹ کے مطابق صحافیوں کی یونین نے اعلان کیا کہ دارالحکومت تہران میں 3 خواتین صحافیوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ملیکہ ہاشمی، سعیدہ شفیع اور مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
مسلم لیگ ن کا مفتاح اسماعیل کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
مسلم لیگ ن نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے خلاف پارٹی لائن کی خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی زیر صدارت لندن میں اہم پارٹی اجلاس ہوا جس میں مفتاح اسماعیل کی جانب سے پارٹی پالیسیوں کے خلاف حالیہ بیانات کا معاملہ مزید پڑھیں
سید محسن رضا نقوی نے نگران وزیر اعلی پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
سید محسن رضا نقوی نے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ، حلف برداری کی تقریب گورنر ہائوس لاہور میں منعقد ہوئی ۔حلف وفاداری کی تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا۔ گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے سید محسن رضا نقوی سے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کا حلف مزید پڑھیں
ایرن محاصرہ موسمِ خزاں -23 کے آپریشن کے دوران ترک محافظ شہید
ایرن محاصرہ موسمِ خزاں -23 کے آپریشن کے دوران شرناک میں جنڈا مری کے محافظ نعمت اینجو کے شہید ہوگئے ہیں۔ وزیر داخلہ سلیمان سویئلو نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ کے ذریعے اینجو کی شہادت کی خبر کا اعلان کیا ہے۔ اپنی پوسٹ میں، سویئلو نے کہا، "آج ایک اور ہیرو جامِ مزید پڑھیں
صدر بائیڈن کی پریشانی مزید بڑھ گئی، ڈیلا ویئر کی رہائشگاہ سے مزید دستاویز برآمد
امریکی امور قانون کے عہدے داروں کو رواں ہفتے ڈیلاویئر میں صدر جو بائیڈن کی ذاتی رہائش گاہ کی تلاشی کے دوران چھ مزید خفیہ دستاویزات ملی ہیں۔ اس بات کا انکشاف صدر کے ذاتی وکیل نے گزشتہ ہفتے کے روز ایک بیان میں کیا جو صدر بائیڈن کے لیے ایک اور شرمندگی کا باعث بنا اور مزید پڑھیں
لاہور سمیت ملک بھر میں بجلی کا بریک ڈاؤن، بحالی کی کوششیں جاری
اسلام آباد، کراچی ،لاہور، کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بجلی معطل ہو گئی ہے۔ بجلی کا ترسیلی نظام بیٹھ گیا ہے جس کی وجہ سے ملک بھر میں بجلی کی فراہمی بند ہوگئی۔ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 22 اضلاع میں بھی بجلی بند ہے۔ صبح 7 بج کر 32 منٹ پر بجلی اچانک مزید پڑھیں
قرآن کے ساتھ دشمنی نہیں دوستی کریں: علی ارباش
ترکیہ محکمہ مذہبی امور کے سربراہ علی ارباش نے انتہائی دائیں بازو کے حامی سیاست دان راسموس پیلوڈین کی طرف سے، ترکیہ اسٹاک ہوم سفارت خانے کے سامنے اور سویڈن حکومت کی اجازت سے، قرآنِ کریم پر گستاخانہ حملے کے خلاف ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ علی ارباش نے سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان مزید پڑھیں
ترکیہ کی کامیابیوں کے پیچھے سیاسی مستقل مزاجی کی قوّت کارفرما ہے: ایردوان
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ حالیہ 20 سالوں میں ملک نے کامیابیوں کی جو داستان رقم کی ہے اس کے پیچھے کارفرما قوّت پائیدار سیاسی مستقل مزاجی کی قوّت ہے۔ صدر ایردوان نے ضلع بُرصا میں ملکی اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کرنے والوں کے لئے منعقدہ تقریبِ تقسیمِ مزید پڑھیں
بَز آلڈرین 93 ویں سالگرہ کے موقع پر رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے
چاند کی سطح پر قدم رکھنے والی دوسری تارِیخی شخصیت ایڈوین بَز آلڈرین 93 ویں سالگرہ کے موقع پر رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں۔ آلڈرین نے جاری کردہ ٹویٹ میں کہا ہے کہ 93 ویں سالگرہ پر میں نے ایک طویل عرصے سے اپنی محبوبِ نظر ڈاکٹر اینکا فاور سے شادی کر لی ہے۔ مزید پڑھیں
سویڈن میں قرآن سوزی پر عالمِ اسلام کی طرف سے ردعمل
ڈنمارک کے انتہائی متعصب سیاست دان راسموس پیلوڈین کی طرف سے، ترکیہ کے اسٹاک ہوم سفارت خانے کے سامنے اور سویڈش حکام کی اجازت سے، قرآنِ کریم کے خلاف گستاخانہ کاروائی کے بعد عالمِ اسلام کی طرف سے سخت ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ پاکستان وزارت خارجہ نے اسے ایک ” کریہہ واقعہ مزید پڑھیں