روسی صدارتی محل کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا کہ جو ممالک یوکرین کو ہتھیار بھیجتے ہیں وہ اس کے ذمہ دار ہوں گے۔ "وارسا سمیت یورپی ممالک برلن کو بین الاقوامی تنہائی کی دھمکی دے رہے ہیں۔ یہ سب عوامل اتحاد کے ارکان میں بے چینی مسلسل بڑھنے کا مظہر ہیں ۔” پیسکوف مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
میری آنے والی فلم پاکستان کے لیے محبت کا خط ہے، جمائمہ گولڈ سمتھ
برطانوی سکرین رائٹراور پروڈیوسر جمائما گولڈ سمتھ نے کہا ہے کہ ان کی فلم ’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو ود اٹ؟‘ ان کا پاکستان کے لیے محبت کا خط ہے، وہ ملک جہاں وہ دس سال تک رہیں، بڑی ہوئیں اور جس کے ساتھ انہوں نے اب تک مضبوط روابط برقرار رکھے ہوئے ہیں۔ جیو مزید پڑھیں
پاکستان کے بجٹ میں دفاعی اخراجات کا تناسب سری لنکا سے کئی گنا زیادہ ہے
ویسے اگر دیکھا جائے تو پوری مسلم دنیا میں اپنے معاشی استعداد سے بڑی فوجیں دو ریاستوں کے پاس ہے ، مصر اور پاکستان، اور خیر سے دونوں ممالک نہ اپنے وسائل سے اتنی بڑی فوجیں کھڑی کرسکتے تھے اور نہ پال سکتے ہیں۔ دونوں فوجی اسٹیبلیشمنٹ کو ریاست اور اس کے عوام کے قیمت مزید پڑھیں
بجلی کا بریک ڈاؤن، 11 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی بجلی کی فراہمی بحال نہیں ہوسکی
ملک کے بیشتر شہروں میں 11گھنٹوں سے زائد گزر جانے کے بعد بھی بجلی فراہمی ممکن نہیں ہوسکی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران خرم دستگیر نے کہا ہے کہ آج صبح ملک میں وولٹیج کاغیرمعمولی اتارچڑھاؤ آیا، جس کےباعث ملک بھرمیں بریک ڈاؤن ہوا۔ وزیر توانائی نے کہا کہ ملک کاترسیلی نظام مزید پڑھیں
شفاف الیکشن نہ ہوئے تو ملک سری لنکا بن جائے گا: عمران خان
سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ کیونکہ میرا ایمان ہے کہ ملک میں صاف اور شفاف الیکشن نہ ہوئے تو یہاں سری لنکا بن جائے گا۔ عمران خان نے ویڈیو لنک کر ذریعے پی ٹی آئی کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں مزید پڑھیں
راؤ انوار کا بری ہونا انصاف کے منہ پر طمانچہ ہے؛ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی
نقیب اللہ محسود کے قتل کیس میں نامزد ملزم پولیس آفیسر راؤ انوار کی بریت کے فیصلے کو پشتونخوا ملی عوامی پارٹی نے اپنے اعلامیے میں کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ جعلی پولیس مقابلوں میں 444 بے گناہ انسانوں کے قاتل بدنام زمانہ پولیس آفیسر راؤ انوار کو مزید پڑھیں
پاکستان میں نیشنل گرڈ میں فنی خرابی کے باعث کئی شہروں میں بجلی کی بندش
پاکستان میں نیشنل گرڈ میں فنی خرابی کے باعث ملک بھر میں بجلی کی بندش جاری ہے۔ وزارت توانائی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نیشنل گرڈ میں فنی خرابی کے باعث بجلی کی ترسیل منقطع ہوئی ہے ۔ وزارت نے کہا کہ بندش کو دور کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ مزید پڑھیں
ترکیہ کی گزشتہ سال، شمالی افریقی ممالک کو 13 ارب 148 ملین ڈالر مالیت کی برآمدات
ترکیہ نے گزشتہ سال، شمالی افریقی ممالک کو کی جانے والی برآمدات میں 2021 کے مقابلے میں 5.1 فیصد اضافہ کرتے ہوئے 13 ارب 148 ملین ڈالر تک پہنچادیا ہے۔ ٹرکش ایکسپورٹرز اسمبلی کے اعداد و شمار سے مرتب کردہ معلومات کے مطابق 2022 میں ترکیہ کی برآمدات میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 12.9 مزید پڑھیں
اسپین میں تیغ زنی کے مقابلے،ترک ٹیم نے سونے کا تمغہ جیت لیا
اسپین میں منعقدہ خواتین کے تیغ زنی (FENCING) کے مقابلوں میں ترک ٹیم نے کامیابی حاصل کی ہے ۔ ترک فینسنگ فیڈریشن کے مطابق، سیگوویا میں منعقدہ مقابلوں میں ترک ٹیم میں شامل بیگم القایا،داملہ دیمیر کول،نسا نور اربیل اور نیل گُنگور پر مشتمل کھلاڑیوں نے ابتدائی مرحلے میناسپین کو چالیس کے مقابلے میں پینتالیس اور مزید پڑھیں
قرآن کریم کو نذرِ آتش کیے جانے کے خلاف عالمی سطح پر رد عمل
آذربائیجان نے سویڈن میں قرآن پاک پر حملے کی مذمت کی ہے۔ آذربائیجان کی وزارت خارجہ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پرایک پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ قرآن پر حملہ نفرت انگیز جرم ہے اور اسےآزادی برائے اظہار خیال کے زمرے میں تصور نہیں کیا جا سکتا۔ "ہم سٹاک ہوم میں ترکیہ کے سفارت خانے کے مزید پڑھیں