امریکہ کی ایک اعلیٰ فوجی شخصیت نے کہا ہے کہ روس نے یوکرین کے مشرق کی طرف ہزاروں کی تعداد میں فوجی بھیجے ہیں لیکن یہ تازہ یونٹیں عسکری ساز وسامان ا ور تربیت کے اعتبار سے ناکافی ہیں۔ مذکورہ فوجی شخصیت نے امریکہ وزارت دفاع ‘پینٹاگون’ میں صحافیوں کے ایک گروپ کو 24 فروری مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترک مسلح افواج نے شمالی عراق کے علاقے زاپ کو دہشت گردوں سے پاک کردیا: حلوصی آقار
وزیر قومی دفاع حلوصی آقار نے کہا ہے کہ شمالی عراق کے علاقے زاپ کو دہشت گردوں سے کافی حد تک پاک کر دیا گیا ہے۔ حلوصی آقار نے ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز دارالحکومت انقرہ میں ایجنڈے کے بارے میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کیا ۔ زاپ کے علاقے میں مزید پڑھیں
یوکرین میں کئی اہم شخصیات اپنے عہدوں سے مستعفی
یوکرین میں صدارتی دفتر کے نائب سربراہ کیرل تیموشینکو، نائب وزیر دفاع ویاچسلاو شاپووالوف اور ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل الیکسی سائمنینکو کے استعفے منظور کر لیے گئے۔ صدر ولادیمیر زیلنسکی نے آج صدر کے دفتر کے نائب سربراہ کے عہدے سے کیرل تیموشینکو کی برطرفی کے حکم نامے پر دستخط کیے۔ صدارتی دفتر کی ویب سائٹ مزید پڑھیں
صرف 4.1 بلین ڈالزز ریزرو کے ساتھ 500 ملین ڈالرز رقم واجب الادا
گزشتہ سات دنوں میں پاکستان ایک اور قرضے کی ادائیگی کے لئے تیار ہے اور یہ ادائیگی ایک چینی کمرشل بینک کو 500 ملین ڈالر کے قرض کی واپسی کے لئے ہے تاہم اس ادائیگی سے زرمبادلہ کے ذخائر 4 بلین ڈالر سے نیچے جا سکتے ہیں۔ ملک اگلے 72 گھنٹوں میں ادائیگی کرنے والا مزید پڑھیں
فارما انڈسٹری کو ‘بدترین بحران’ کا سامنا، زندگی کے لیے ضروری ادویات کی قلت کا خدشہ
جیسے ہی بگڑتا ہوا معاشی بحران صحت کی دیکھ بھال کے نظام کو متاثر کر رہا ہے، دواسازی کی صنعت جان بچانے والی ضروری ادویات اور دیگر جراحی کے آلات کی کمی کے درمیان اپنی سپلائی کو برقرار رکھنے کے لیے جدوجہد کر رہی ہے۔ امریکی ڈالر کی کمی کی وجہ سے تجارتی بینکوں کی مزید پڑھیں
شہروز کے ساتھ کام کرتے ہوئے مجھے بہت عجیب لگتا تھا: سائرہ یوسف
شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف کی فلم بے بی لیشیئس (Babylicious) فروری میں ریلیز کے لیے تیار ہے اور دونوں کے حالیہ ‘عجیب و غریب’ انٹرویو کے بعد شائقین دونوں کے درمیان آن اسکرین کیمسٹری دیکھنے کا بے تابی سے انتظار کررہے ہیں۔ طلاق کے ڈھائی سال بعد سائرہ یوسف اور شہروز سبزواری اپنی فلم مزید پڑھیں
سائفر کی تحقیقات، سپریم کورٹ جسٹس طارق مسعود کی دائر اپیلیں سننے سے معذرت
سپریم کورٹ کے جسٹس طارق مسعود نے سائفرکی تحقیقات کے لیے دائراپیلوں کی سماعت سے معذرت کرلی۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں مبینہ طور پر بین الاقوامی سازش کے ذریعے عمران خان کی حکومت گرانے کے لیے سائفر کی تحقیقات کے لیے اپیلیں دائر کی گئیں تھیں جن پر رجسٹرار آفس نے اعتراضات لگائے تھے۔ مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف کا ’یوتھ بزنس اور زرعی قرضہ سکیموں‘ کا اعلان
وزیر اعظم شہباز شریف نے نوجوانوں کو نیا کاروبارشروع کرنے میں سہولت فراہم کرنے کے لیے منگل کو اسلام آباد میں یوتھ بزنس اور زرعی قرضہ سکیموں کا آغاز کیا۔ قرض کی ان سکیموں کا مقصد نوجوانوں میں ذاتی روزگار اور کاروبار کو فروغ دینا ہے۔ وزیراعظم کی اس نئی قرضہ سکیم میں 21 اور مزید پڑھیں
صدر ایردوان کا سویڈن میں قرآن پاک کو نذر آتش کرنے پر شدید ردِ عمل
سویڈن میں قرآن پاک کو نذر آتش کرنے پر صدر رجب طیب ایردوان نے اپنے شدید ردِ عمل کہا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر آپ جمہوریہ ترکیہ یا مسلمانوں کے مذہبی عقائد کا احترام نہیں کرتے تو آپ کو نیٹو پر ہماری طرف سے کوئی حمایت نہیں ملے گی۔ صدر ایردوان مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے مزید 43 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور
سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف کے مزید 43 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرلئے۔ اسمبلی سیکریٹریٹ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کےمستعفی ارکان کوکئی مرتبہ تصدیق کیلئے بلایا گیا.جس کے بعد ان کے استعفے منظوری کے بعد الیکشن کمیشن کو بھجوادیے گئے ہیں۔ جن ارکان اسمبلی کے مزید پڑھیں