فرانس کے دارالحکومت پیرس کے محّل وقوع کے علاقے اِل۔ڈی۔فرانس کے شہر فرینسنس میں مہاجر کیمپ میں آگ لگنے کی وجہ سے 150 غیر قانونی نقل مکانوں کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ فرانس ٹیلی ویژن چینل BFMTV کے مطابق غیر قانونی نقل مکانوں کے کیمپ میں آگ لگ گئی۔ علاقے میں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
آزاد جموں و کشمیر کے صدر کا یورپی یونین سے کشمیر کیلئے خصوصی نمائندہ مقررکرنے کا مطالبہ
آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے یورپی یونین سے کہا ہے وہ دیرینہ مسئلہ کشمیر کو پرامن طور پر حل کرنے کیلئے اپنا ایک خصوصی نمائندہ مقرر کرے۔یہ مطالبہ انہوں نے برسلز میں عشائیہ کے دوران یورپی پارلیمنٹ’ بیلجیئم کی سینیٹ اور بیلجیئم کی پارلیمنٹ سے خطاب کے دوران کیا۔ مزید پڑھیں
12 افراد پر مشتمل اسرائیلی ایجنٹوں کو گرفتار کیا ہے:ایرانی وزیر
ایران میں اسرائیل سے رابطے کے الزام میں بارہ دہشتگردوں کا ایک گروپ پکڑا گیا ہے ۔ تسنیم خبر ایجنسی کے مطابق ،ایرانی خفیہ امور کے وزیر اسماعیل خطیب نے ملک بھر میں تخریب کاریوں سے متعلق بریفنگ دی ۔ اسماعیل خطیب نے کہا کہ ملک میں انارکی پھیلانے کی منصوبہ بندی میں مصروف بارہ مزید پڑھیں
آزادی کی آڑ میں مذہبِ اسلام کو نشانہ بنانے والوں کے چہرے اب بے نقاب ہوچکے ہیں : فخر الدین آلتون
صدارتی محکمہ اطلاعات کے ڈائیریکٹر فخر الدین آلتون کی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹویٹر کے مالک ایلون مسک سے اپیل۔ صدارتی محکمہ اطلاعات کے ڈائیریکٹر فخر الدین آلتون نے دارالحکومت انقرہ میں منعقدہ "مصنوعی ذہانت کے دور میں غلط معلومات کا مقابلہ کرنے کے طریقے” پروگرام میں شرکت کی۔ آلتون نے ماضی میں ترکیہ میں مزید پڑھیں
بالاکوٹ فضائی حملے کے بعد پاکستان ایٹمی حملے کی تیاری کر رہا تھا، مائیک پومپیو کا دعویٰ
سابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے دعویٰ کیا ہے 2019 میں بھارت اور پاکستان جوہری جنگ کے کافی قریب پہنچ گئے تھے تاہم امریکی مداخلت سے حالات کو قابو کیا گیا۔ مائیک پومپیو نے منگل کو شائع ہونے والی اپنی یادداشت “نیور گیو این انچ” میں لکھا ہے کہ ’میرے خیال میں دنیا ٹھیک مزید پڑھیں
‘محسن نقوی کو شفاف انتخابات کرانے کے لئے نہیں لایا گیا’
سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا کہ محسن نقوی صاف و شفاف انتخابات کرانے نہیں آئے۔ واضع ہو گیا ہے کہ موجودہ حکومت انتخابات نہیں کروانا چاہتی۔ قانون و انصاف کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان فواد چوہدری کی گرفتاری کے مزید پڑھیں
عدالت نےفواد چوہدری کی گرفتاری کے خلاف دائر درخواست خارج کر دی
لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کی بازیابی سے متعلق درخواست خارج کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے فواد چوہدری کی گرفتاری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے آئی جی پنجاب اور آئی جی اسلام آباد کو طلب کر رکھا تھا۔ دوران مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی ارکان کو ڈی نوٹیفائی کردیا
الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے ممبران قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کردیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے ممبران قومی اسمبلی کے استعفوں پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا۔ سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے 43 پی ٹی آئی ارکان کے استعفے منظور کرکے الیکشن کمیشن کو بھجوائے تھے جس مزید پڑھیں
پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری لاہور سے گرفتار
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے شعلہ بیان رہنما چوہدری فواد حسین کو پولیس نے لاہور سے گرفتار کر لیا گیا۔ عدالت نے راہداری ریمانڈ منظور کر لیا۔ پولیس نے فواد چوہدری کو منگل کی رات 24 جنوری کو لاہور کے علاقے ٹھوکر نیاز بیگ میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا۔ اس مزید پڑھیں
پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کے لئے الیکشن کمیشن کا صوبائی گورنرز کو خط
الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخیں تجویز کرتے ہوئے صوبائی گورنرز کو خطوط ارسال کردیئے۔ الیکشن کمیشن نے خط کا متن ہے کہ پنجاب اسمبلی 14 جنوری کو تحلیل کی گئی. اسمبلی تحلیل کی صورت میں الیکشن کمیشن 90 روز میں انتخابات کرانے کا پابند ہے. آرٹیکل 105 کے تحت مزید پڑھیں