اسحاق ڈار کی وجہ سے پاکستان کو نقصان ہوا: مفتاح اسماعیل

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسحاق ڈار نے سوچا کہ شاید وہ آئی ایم ایف کے بغیر چل سکتےہیں۔ انہوں نے کوشش کی جس سے پاکستان کو بڑا نقصان ہوا۔ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ مزید پڑھیں

فواد چودھری پہلے گرفتار ہو جاتا تو پنجاب اسمبلی تحلیل نہ ہوتی، پرویزالہی

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے پی ٹئ آئی کے رہنما فواد چودھری کی گرفتاری کے بارے میں کہا ہے کہ جو شخص ابھی گرفتار ہوا اگر ایک ہفتہ پہلے گرفتار ہوتا تو ہماری حکومت بچ سکتی تھی ۔ پرویزالہی نے کہا کہ نگران وزیراعلیٰ آرام سے رہیں، کچھ اچھا کرکے جائیں اور مزید پڑھیں

‘ایک آدھ مزید گرفتاری کے بعد عمران خان مذاکرات کی میز پر آ جائیں گے’

پرویز الہیٰ کو اپنی وزارت اعلیٰ کے کھو جانے کا بڑا دکھ ہے۔ جب منظور وٹو نے 15 سیٹوں سے وزارت اعلیٰ پیپلزپارٹی سے لی تھی تو وزارت اعلیٰ چھن جانے کے بعد انہیں بھی ایسے ہی دکھ ہوا تھا۔ پرویزالہٰی آصف زرداری اور چودھری شجاعت کے کہنے پر پی ڈی ایم کی طرف چلے مزید پڑھیں

ترک اخبارات سے جھلکیاں

 آج کے ترکیہ کے اہم اخبارات  کی اہم  خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔   ***روزنامہ وطن: "ترکیہ سے سویڈن کو نیٹو کا پیغام” صدر رجب طیب ایردوان کی صدارت میں  ہونے والے قومی سلامتی کونسل  کے   اجلاس کے بعد جاری ہونے والے بیان میں نیٹو میں شامل  ہونے کے خواہاں ممالک کو  اپنی مزید پڑھیں

پاکستان کےلیے امدادی سامان لے جانے والاخیرسگالی بحری جہاز کراچی پہنچ گیا

 پاکستان کے سیلاب زدگان کی مدد کےلیے  نو سو ٹن سامان لے کر ایک خیر سگالی بحری جہاز ترکیہ سے کراچی  پہنچ گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اس جہاز پرخوراک،کمبل،ملبوسات اور دیگر نظافتی سامان لدا ہوا تھا جو کہ کراچی کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہو گیا ۔  اس سلسلے میں ایک دیگر بحری جہاز  763 ٹن امدادی سامان لے مزید پڑھیں

سوئٹزرلینڈ کا روس کے خلاف پابندیاں لگانے کا فیصلہ

یوکرین میں اپنی فوجی جارحیت” کا حوالہ دیتے ہوئے، یورپی یونین (EU) کی جانب سے اپنے تازہ ترین پیکیج میں متعارف کرائے گئے اقدامات کو اپناتے ہوئے ، سوئٹزرلینڈ نے روس کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سوئس فیڈرل کونسل کے بیان میں میں کہا گیا ہے کہ 24 فروری سے یوکرین مزید پڑھیں

ہم، غلط خبر رسانی کے خلاف جدوجہد کو ایک قومی فریضہ سمجھتے ہیں: آلتون

ترکیہ صدارتی دفتر محکمہ اطلاعات کے سربراہ فخر الدین آلتون نے کہا ہے کہ اس عالمی دورِ  انتشار میں ترکیہ، بحیثیت ایک استحکام پسند طاقت کے، اطلاعات کے شعبے میں بھی حق و انصاف، قانون اور حقیقت کی علمبرداری کر رہا ہے۔ آلتون نے جریدہ ‘چرچیوے’ کے لئے انٹرویو میں غیر مصدّقہ اور غیر حقیقی مزید پڑھیں

امریکہ نے چینی جاسوس کو سزا سُنا دی

امریکہ نے، انجینئروں اور سائنس دانوں کے بارے میں معلومات جمع کرنے اور انہیں چین حکومت تک پہنچانے کے جُرم میں، ایک چینی جاسوس کو 8 سال سزائے قید سُنا دی ہے۔ اطلاع کے مطابق مذکورہ ‘ژی چاوکن’ نامی جاسوس 2013 میں الیکٹرک انجینئرنگ کے لئے امریکہ کے الینوئے ٹیکنالوجی انسٹیٹیوٹ میں داخل ہوا اور بعد ازاں امریکی مزید پڑھیں

23 جنوری کو ملک بھر میں بجلی کا بریک ڈاؤن کیوں ہوا؟ رپورٹ سامنے آگئی

ملک میں بجلی کے بریک ڈاؤن پر نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی گئی جس میں بتایا گیا فریکوئنسی اتارچڑھاؤ سے 500 کےوی کی ٹرانسمیشن لائنز پر ٹرپنگ ہوئی اور سسٹم بیٹھ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاور ڈویژن کے ذیلی ادارہ این ٹی ڈی سی نے مزید پڑھیں

عبادت گاہ کے مینار گرانے کے لئے مجبور کیا جارہا ہے: جماعت احمدیہ کا دعویٰ

جماعت احمدیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اڈہ تحصیل گوجرہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پولیس کی جانب سے احمدیوں کو ان کی عبادت گاہ کے مینار گرانے پر مجبور کیا جارہا ہے۔ اس سال کے آغاز سے احمدیوں کے خلاف تعصب کی لہر تیز ہو گئی ہے۔ احمدیوں کی عبادت گاہوں سے میناروں کو مزید پڑھیں