عالمِ اسلام کی پانچ مبارک راتوں میں سے ‘لیلتہ الرغائب’ آج رات ظہور کرے گی۔ ترکیہ محکمہ مذہبی امور کے سربراہ علی ارباش نے لیلتہ الرغائب کی مناسبت سے جاری کردہ پیغام میں کہا ہے کہ یہ مبارک ایّام انسان کو اپنے وجود کے مقصد کا ادارک کرنے اور انسانی تعلقات کو بحیثیت ایک کُل کے سمجھنے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
خیبر پختونخوا کی 15 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا
خیبر پختونخوا کے نگران وزیراعلیٰ محمد اعظم خان کی کابینہ تشکیل دے دی گئی جس کا اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ 15 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ کے پی کی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری تقریب گورنرہاؤس میں ہوئی۔ گورنرغلام علی نگران وزراء سے حلف لیا۔ خیبرپختونخوا کی مزید پڑھیں
ہم جنس پرستی جرم نہیں؛ پوپ فرانسس
کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے ہم جنس پرستوں کے خلاف قوانین کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ہم جنس پرستی جرم نہیں ہے اور ہم جنس پرستوں کو چرچ میں خوش آمدید کہیں گے۔ ان کے خلاف امتیازی قانون سازی کی مخالفت کرتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں مزید پڑھیں
فن لینڈ نے ترکیہ پر عائد عسکری سازو سامان پر عائد پابندی ہٹا دی
فن لینڈ نے گزشتہ روز اعلان کیا ہے کہ اُس نے شام میں انقرہ کی جانب سے فوجی آپریشن شروع کرنے کے پس منظر میں 2019 کے موسم خزاں سے اس کو فوجی برآمدات کو معطل کرنے کے بعد ترکیہ کو فوجی سازوسامان برآمد کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ وزارت دفاع کی خصوصی مشیر مزید پڑھیں
پاکستان ڈائری
تعلیم بہت ضروری ہے یہاں تک پہلی وحی بھی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر پڑھنے کے حوالے سے نازل ہوئی۔ اگر ہم دین اسلام کا مطالعہ کریں تو ہمیں یہ پتہ چلتا ہے کہ تعلیم کتنی ضروری ہے جنگ بدر میں جو پڑھے لکھے کفار قیدی بنے انہیں یہ حکم دیا گیا مزید پڑھیں
شام میں جامع سیاسی حل کی ضرورت ہے لیکن یہ حل قریب نہیں ہے: پیڈرسن
اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل دفترکے شام کے لئے نمائندہ خصوصی گیئر پیڈرسن نے کہا ہے کہ شام میں جاری جھڑپوں کے جامع سیاسی حل کی ضرورت ہے لیکن یہ حل قریب نہیں ہے۔ اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندہ دفتر کے ٹویٹر پیج سے جاری کردہ تحریری بیان میں پیڈرسن نے کہا ہے کہ "شامی عوام 2023 مزید پڑھیں
شمالی شام میں آپریشن،داعش کے 15 کارندے گرفتار
شمالی شام کے علاقے الباب میں داعش کے پندرہ کارندے پکڑے گئے۔ الباب کی مقامی حفاظتی قوتوں کا کہنا ہے کہ ترک ضلع غازی آنتیپ جینڈرمیری نے شام میں متعین خصوصی فورس کے ساتھ مل کر داعش کے ٹھکانوں پر چھاپے مارے۔ اس آپریشن میں تنظیم کے اہم سرغنہ سمیت پندرہ کارندے گرفتار کر لیے گئے جن کے مزید پڑھیں
مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ،9 فلسطینی ہلاک
اسرائیلی فورسز نے فلسطین کے علاقے جنین پر حملہ کر دیا اور جھڑپیں شروع ہو گئی ہیں جن میں 9 فلسطینی ہلاک ہوگئے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ جنین کیمپ میں گھنٹوں قبل شروع ہونے والی پرتشدد جھڑپوں میں اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں 9 فلسطینی جاں بحق اور مزید پڑھیں
عمران خان مذاکرات کے لیے آمادہ ہیں، صدر علوی
صدرعارف علوی کا کہنا ہے کہ عمران خان مذاکرات سے انکاری نہیں ہیں لیکن مذاکرات کے لیے حکومت کی طرف سے کوئی پیش رفت نہیں ہورہی۔ سینیئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر عارف علوی نے کہا کہ ڈیڑھ ماہ سے حکومت کی جانب سے خاموشی ہے، میں سیاستدانوں کو بارہا مذاکرات کیلئے کہہ چکا مزید پڑھیں
وزیراعظم سے امریکی سفیر کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال
وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی ہے، جس میں پاکستان اورامریکا کے درمیان دوطرفہ تعلقات مزید بہتر بنانے سمیت مختلف امورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے پرعزم پاکستان کانفرنس پر امریکی حمایت اورسیلاب کے بعد تعمیرنو اوربحالی کی کوششوں پر امریکی حمایت کا شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کا مزید پڑھیں