فواد چوہدری کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما فواد چوہدری کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں الیکشن کمیشن اراکین کودھمکانے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ فواد چوہدری کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے مزید پڑھیں

مقبوضہ مغربی کنارے میں جاری ’تشدد کی لہر، افسوسناک ہے: اقوام متحدہ کے خصوصی کوآرڈینیٹر

مشرق وسطیٰ کے امن عمل کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی کوآرڈینیٹر ٹور وینز لینڈ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں جاری ’تشدد کی لہر‘ پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ٹور وینز لینڈ نے ایک تحریری بیان میں کہا، "مقبوضہ مغربی کنارے میں جاری تشدد کی لہر  بڑی پریشان اور قابلِ افسوس ہے۔  انہوں مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کی تقرری سپریم کورٹ میں چیلنج کردی

پاکستان تحریک انصاف نے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی تقرری سپریم کورٹ میں چیلنج کردی۔ پی ٹی آئی نے بطور سیاسی جماعت اور اسد عمر نے بطور سیکریٹری درخواست دائر کردی جس میں محسن نقوی کو بطور نگران وزیر اعلیٰ کام سے روکنے کی استدعا کی ہے۔ پی ٹی آئی نے راجہ ریاض مزید پڑھیں

جنوبی اسپین میں چھرا گھونپنے کا واقعہ ،1راہب ہلاک،4 افراد زخمی

جنوبی اسپین میں واقع کادیز کے قصبے الجیسیراس میں دو گرجا گھروں میں چھرا گھونپنے کے   واقعے میں ایک راہب ہلاک اور چار افراد زخمی ہو گئے۔  ہسپانوی پریس  کے مطابق، الجیراس میں مقامی وقت کے مطابق شب ساڑھے نو بجے کے قریب دو گرجا گھروں پر حملہ کرنے والے ایک شخص نے چھرا کے وار کرتےہوئے ایک  مزید پڑھیں

امریکہ: ہم، یوکرین کو31 عدد 'ایم ون ابرامز' ٹینک دیں گے

امریکہ کے صدر جو بائڈن نے کہا ہے کہ یوکرین کو31 عدد ‘ایم ون ابرامز’ ٹینک فراہم کئے جائیں گے۔ صدر بائڈن نے وائٹ ہاوس سے ذرائع ابلاغ کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "یہ ٹینک  دنیا کے بہترین ٹینک ہیں اور، اپنی زمین کے دفاع اور اسٹریٹجک اہداف تک رسائی کے لئے، یوکرین مزید پڑھیں

"400 فرانسیسی فوجی ملک چھوڑ دیں"برکینا فاسو نے معاہدہ توڑ دیا

فرانس کا کہنا ہے کہ وہ برکینا فاسو سے ایک ماہ کے اندر اپنی فوجیں واپس بلا لے گا۔  فرانسیسی پریس نے ایک سفارتی ذرائع کے توسط سے خبر دی ہے کہ برکینا فاسو میں متعین فرانسیسی فوج کی وطن واپسی سے متعلق ایک درخواست گزشتہ روز ہمیں موصول ہوئی ہے۔  اس درخواست کے  تناطر میں برکینا فاسو  کی مزید پڑھیں

چین: سیچوان میں 5،6 کی شدت سے زلزلہ

چین کے مغربی صوبے سیچوان میں 5،6 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ چین  کے سسمک نیٹ ورک مرکز کے جاری کردہ بیان کے مطابق صبح کے وقت ملک کے مغربی صوبےسیچوان کے خودمختار  ضلعے گانزتبت  کی تحصیل لوڈنگ  میں 5،6 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

فلم "منّو چناق قلعے میں" 10 فروری سے سینما اسکرین پر

1915 جنگِ چناق قلعے  کے تاریخی ماحول کو کارٹون فلم کے ذریعے سلور اسکرین پر منتقل کیا گیا ہے۔ ٹرکش ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن TRT کی مشترکہ پیشکش "منّو چناق قلعے میں”  3D اینی میشن فلم 10 فروری کو نمائش کی جائے گی۔ فلم میں آسٹریلیا سے ترکیہ کے علاقے چناق قلعے تک پھیلے   اور مزید پڑھیں

روسی فضائیہ نے حملوں میں شدت پیدا کردی،کیئف میں دھماکوں کی آوازیں

روس نے یوکرین کے بعض علاقوں پر فضائی حملے کیے ہیں۔  یوکرینی فضائیہ کے ترجمان یوری اگنات نے بتایا ہے کہ   روسی علاقے مورمانسک سے چھ ٹی یو  35جنگی طیاروں نے اڑان بھری اور تیس سے زائد میزائل داغے ہیں ۔  کیئف بلدیہ کے ناظم ویتالی کلیچکو نے ٹیلی گرام پر بتایا کہ  دارالحکومت سے دھماکوں مزید پڑھیں

مغربی ذرائع ابلاغ جو کر رہے ہیں وہ صحافت نہیں سطحی پروپیگنڈہ ہے: چیلک

ترکیہ کی حزب اقتدار جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے ترجمان عمر چیلک نے صدر رجب طیب ایردوان کو ہدف بنا کر لگائی گئی سرخیوں کی وجہ سے مغربی ذرائع ابلاغ کے خلاف ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ چیلک نے کہا ہے کہ” مغربی ذرائع ابلاغ جو کر رہے ہیں اس کا نام  صحافت نہیں سطحی مزید پڑھیں