ہیٹی میں پولیس نے، جتھوں کے حملوں میں اپنے ساتھی پولیس اہلکاروں کے قتل کے خلاف احتجاج کی خاطر، وزیر اعظم ایرئیل ہنری کی نجی رہائش گاہ پر حملہ کر دیا۔ حملے کے دوران ارجنٹائن سے لوٹنے والے وزیر اعظم ایرئیل ہنری ، پولیس کے بھاری احتجاجی مظاہروں کی وجہ سے، کچھ عرصے کے لئے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
تجزیہ 22
سویڈن میں ڈنمارک کے انتہائی دائیں بازو کے سیاستدان پالو دان کی طرف سے ترک سفارتخانے کے سامنے قرآنِ کریم کو شہید کیے جانے نے ایک نئی بحث کو جنم دیا ہے۔ اس سے پیشتر بھی اسی طرح کی حملہ آور کاروائیوں کے مرتکب ہونے والے اور ان جرائم کے باعث سزا پانے والے پالودان مزید پڑھیں
بیلجیئم میں فائر فائٹرز کا مظاہرہ، پنشن کے حقوق کو بہتر بنانے کا مطالبہ
بیلجیئم میں، فائر فائٹرز نے کام کے حالات اور پنشن کے حقوق کو بہتر بنانے کے لیے مظاہرہ کیا ہے ۔ ملک کے مختلف شہروں سے فائر فائٹرز دارالحکومت برسلز کے وسط میں آرٹس لوئی اسٹریٹ اور ریجنٹ بلیوارڈ کے درمیان چوراہے پر جمع ہوئے ہیں۔ مظاہرین آتش بازی اور سیٹ سیٹیاں بجاتے ہوئے یکجا مزید پڑھیں
ہم آذربائیجان کے شانہ بشانہ ہیں، صدر رجب طیب ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ترکیہ آذربائیجان کے ساتھ کھڑا ہے، ” تہران میں آذربائیجان کے سفارت خانے پر ہونے والے گھناؤنے حملے کہ جس میں ایک سیکورٹی چیف شہید ہو گیا ہے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔” ترک صدر نے آذربائیجان کے تہران میں سفارتخانے مزید پڑھیں
‘پلان ہے کہ PDM کسی موقع پر ایمرجنسی لگا کر الیکشن ملتوی کروائے گی’
پاکستان تحریک انصاف نے عدالت میں پٹیشن دائر کی ہے کہ نگران حکومت نے ابھی تک الیکشن کی تاریخ نہیں دی، اس کیس میں عدالت حکومت کو الیکشن کی تاریخ جاری کرنے کا حکم دے سکتی ہے۔ ن لیگ کی اس ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے کی حکمت عملی ہے، کسی نہ کسی موقع پر مزید پڑھیں
طلبہ یونینز کی بحالی کے لئے نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کا لانگ مارچ کا اعلان
قانون قدرت ہے کہ کوئی شجر تب تک نہ تو سایہ دے سکتا ہے نہ ثمر جب تک اس کی جڑیں مضبوط نہ ہوں۔ پاکستان میں عوامی جمہوریت کے نہ پنپ سکنے کی ایک بڑی وجہ تعلیمی اداروں میں طلبہ یونین کا نہ ہونا ہے۔ تیسری دنیا کے چند ممالک کو چھوڑ کر دنیا بھر مزید پڑھیں
صدر ایردوان کا لیلۃ الرغائب کے موقع پر مبارکباد کا پیغام
صدر رجب طیب ایردوان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لیلۃ الرغائب کے مقدس دن پر مبارکباد پیش کی ہے۔ ایردوان نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر آیا صوفیہ-کبیر مسجد کی تصویر بھی شئیر کی ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میں ماہ رمضان کے قریب آنے والے بابرکت تین مہینے اور مزید پڑھیں
اسرائیلی طیاروں کی زہ کے وسطی علاقے میں بمباری
اسرائیلی طیاروں نے صبح کے وقت غزہ کے وسطی علاقے میں فلسطینی مسلح گروپوں سے تعلق رکھنے والے ایک فوجی علاقے پر یکے بعد دیگرے حملہ کیے ہیں ۔ فلسطینی وزارت صحت نے اس حملے میں کوئی جانی نقصان ہونے یا نہ ہونے کے بارے میں کوئی تبصرہ نہی جاری نہیں کیا ہے۔ اس حملے مزید پڑھیں
ہم یوکرین کو اڑھائی سو ٹینک بھیج چکے ہیں، پولش وزیر اعظم
پولینڈ کے وزیر اعظم میٹیوز موراوچکی کا کہنا ہے کہ ہم نے یوکرین کو 250 ٹینک بھیجے ہیں، جو 24 فروری سے روس کے خلاف جنگ میں مصروف ہے۔ موراوچکی نے فرانسیسی ٹیلی ویژن LCI کو بتایا کہ یوکرین کی آزادی کے دفاع میں مدد کرنے کا مطلب یورپی اقدار کا دفاع کرنا ہے۔ یوکرین مزید پڑھیں
ترکیہ، قرآن مجید کی بے حرمتی کی اجازت دیے جانے پر ڈینش سفیر کی دفتر خارجہ طلبی
ڈنمارک میں قرآن مجید کو نشانہ بنانے کی کاروائی کی اجازت دینے سے متعلق ڈنمارک کے سفیر کو ترک دفتر ِ خارجہ میں طلب کیا گیا۔ وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس بات کا علم ہوا ہے کہ ڈنمارک میں آج قرآن پاک کی بے حرمتی کی اجازت دی گئی ہے۔ مزید پڑھیں