ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور جمہوریہ آذربائیجان کے درمیان دوستانہ تعلقات ناقابل تسخیر تاریخی اور ثقافتی رشتوں پر مبنی ہیں۔ یہ بات صدر ابراہیم رئیسی نے گزشتہ روز اپنے آذری ہم منصب الہام علی ایف کے ساتھ ایک ٹیلی فونگ رابطے کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
آذربائیجان اور ایران آذربائیجان کے سفارتخانے پر حملے پر مشترکہ تحقیقات کریں گے
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان کا کہنا ہے کہ آذربائیجان کے تہران میں سفارتخانے پر مسلح حملے سے دونوں ممالک کے باہمی تعلقات متاثر نہیں ہونے چاہییں ، انہوں نے اس حملے کے بارے میں ایرانی اور آذربائیجانی سیکیورٹی حکام کے باہمی تعاون سے سرانجام دیے جانے کی تجویز پیش کی۔ ایرانی وزارت خارجہ کے مزید پڑھیں
ترک شہر دینزلی میں 35 ارب ڈالر کی سرکاری سرمایہ کاری
صدر رجب طیب ایردوان نے دینزلی شہر میں ایک اجتماعی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ "ہم نے گزشتہ 20 برسوں میں دینزلی میں 35 ارب ڈالر کی خطیر سرکاری سرمایہ کاری کی ہے۔ تعلیمی شعبے میں 4 ہزار 264 نئی جماعتیں تعمیر کی گئیں، نوجوانوں اور کھیلوں کے لیے مجموعی طور پر مزید پڑھیں
روسی فوج کے ساتھ دونیتسک میں گھمسان کی جنگ ہو رہی ہے، صدر زیلنسکی
یوکرین کے صدر ولا دیمر زیلنسکی نے بتایا ہے کہ روسی فوج کے ساتھ سب سے زیادہ گھمسان کی جنگ دونتسک سے منسلک بہموت اور وگلیدار شہروں میں ہو رہی ہے۔ اپنے یومیہ ویڈیو پیغام میں زیلنسکی نے یوکرین میں جاری جنگ کے حوالے سے پیش رفت کے بارے میں آگاہی کرائی۔ انہوں نے بتایا مزید پڑھیں
ڈنمارک میں مقدس کتاب قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف ترکیہ کے سخت رد عمل
ترکیہ نے ڈنمارک میں ترکیہ سفارتخانے اور ایک مسجد کے سامنے پولیس کے تحفظ میں قرآن مجید کو شہید کرنے کی اجازت دیے جانے پر لعنت و ملامت بھیجی ہے۔ دفترِ خارجہ نے اپنے تحریری بیان میں کہا ہے کہ "سویڈن میں ہماری مقدس کتاب قرآن کے خلاف نفرت انگیز جرم کا ارتکاب اسی اسلام مزید پڑھیں
مصنوعی ذہانت پر تحقیقات کے لیے امریکہ اور یورپی یونین کے درمیان معاہدہ
متحدہ امریکہ اور یورپی یونین کے درمیان تعاون کے ایک معاہدے پر دستخط کیے گئے، جس کا مقصد مصنوعی ذہانت کے مطالعے کو بڑھانے کے لیے مزید ماہرین کو یکجا کرنا ہے۔ امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے ایک تحریری بیان میں واضح کیا ہے کہ امریکہ اور یورپی یونین کے درمیان ایک مزید پڑھیں
ترکیہ کی مقبوضہ القدس میں یہودی عبادتگاہ پر حملے کی مذمت
مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی عبادت گاہ پر فائرنگ سے 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ اسرائیل محکمہ پولیس نے ایک تحریری بیان میں کہا ہے کہ حملہ آور نے نیوے یاکوو نامی ایک غیرقانونی یہودی کالونی میں واقع یہودی عبادت گاہ میں گھستے ہوئے فائر کھول دیا۔ اس حملے میں 7 شہری ہلاک جبکہ تین مزید پڑھیں
بھارتی فضائیہ کے 2 لڑاکا طیاروں کو حادثہ۔ ایک پائلٹ ہلاک
اطلاع کے مطابق بھارتی فضائیہ کے 2 جنگی طیارے ریاست مدھیہ پردیش میں گر کرتباہ ہوگئے۔ اس حادثے میں ایک پائلٹ ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ بتایا گیا ہے کہ بھارتی فضائیہ کے جنگی طیاروں سخوئی 30 اور میراج 2000 نے مدھیہ پردیش کے شہر گوالیار کے ائیر بیس سے اڑان بھری تھی۔ بیان میں مزید پڑھیں
میں روس سے روابط کو جاری رکھوں گا، صدرِ فرانس
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہا کہ وہ روس سے بات چیت جاری رکھیں گے۔ فرانسیسی BFMTV چینل کی خبر کے مطابق میکرون نے نئے قمری سال کی مناسبت سے گزشتہ روز ایلیسی پیلس میں منعقدہ استقبالیہ میں روس ۔یوکرین جنگ کے حوالے سے بیانات دئیے۔ میکرون نے کہا کہ کسی دوسرے وقت روس کے مزید پڑھیں
ترک وزیر خارجہ کے قرآن کریم کی بے حرمتی اور آذربائیجان سفارتخانے پر حملے پر اہم بیانات
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کا کہنا ہے کہ "ہماری مقدس کتاب قرآنِ کریم کی بے حرمتی کے لیے اظہار رائے کی آزادی کا سہارا لینا یا دہرے معیار کے طور پر پیش کرنا ناکافی ہے۔ چاوش اولو نے استنبول میں ترک یوتھ فاؤنڈیشن کے "ینگ ڈپلومیٹس اکیڈمی” منصوبے کے دائرہ کار میں "کاروباری اور مزید پڑھیں