ایران کے صوبے مغربی آذربائیجان سے منسلک گاوں خوئے میں گزشتہ روز آنے والے 5٫8 کی شدت کے زلزلے سے اموات کی تین اور زخمیوں کی تعداد 973 ہو گئی ہے۔ فارس نیوز ایجنسی سے بات کرتے ہوئے خوئے کے گورنر ذبیح اللہ کاظمی نے بتایا کہ زلزلے میں اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھنے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ایران: وزارت دفاع کی تنصیب پر ڈرون حملہ
ایران میں دفاعی تنصیب پر ڈرون حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، ابتدائی طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق، ایران کے مرکزی شہر اصفہان کی فوجی تنصیب پر دھماکوں کی آوازیں سنی گئی تھیں، بعد ازاں ایرانی حکام نے تصدیق کردی کہ وزارت دفاع کے مزید پڑھیں
مسلمانوں کے مذہبی جذبات مجروح ہو رہے ہیں مگر ترکیہ کے سوا دیگر دوست ممالک خاموش ہیں:وزیر دفاع
ترک وزیر دفاع خلوصی آقار نے ایک بار پھر انسداد دہشتگردی کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ وزیر دفاع نے گزشتہ روز ضلع قیصری میں اپنے بیان میں کہا ہے انسداد دہشتگردی کے لیے تمام امکانات بروئے کار لائیں گے ترکیہ کو ایک خوشحال ملک بنانے کے لیے سلامتی و بقا کی حفاظت کے لیے ہم شب مزید پڑھیں
یہودی آباد کار کی فائرنگ سے1 فلسطینی ہلاک
اسرائیلی پولیس نے آج القدس میں حالیہ کارروائی کرنے والے فلسطینی نوجوان کے خاندان سے تعلق رکھنے والے ایک گھر کو بند کرنے کا اعلان کردیا۔ نوجوان نے شہر کے مضافات میں ایک عبادت گاہ کے قریب فائرنگ کرکے 7 یہودیو ں کو ہلاک کردیا تھا۔ ا اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاھو نے مزید پڑھیں
بھارت: ریاستی وزیر صحت کو پولیس اہلکار نے گولیاں ماردی
بھارتی ریاست اوڑیسہ کے وزیر صحت کو ایک پولیس اہلکار نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر براہ راست سینے میں دو گولیاں مار دیں اور فرار ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ،ریاست اڑیسہ کے وزیر صحت نابا کشور داس کو گاندھی چوک کے نزدیک اے ایس آئی نے اُس وقت گولی ماری جب وہ ایک تقریب میں مزید پڑھیں
پاکستان: کوہاٹ میں کشتی ڈوب گئی،11 بچے ہلاک
پاکستان کے شہرکوہاٹ کے تاندہ ڈیم میں مدرسے کے طلباء کی کشتی الٹنے سے 11 طلباء ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق، کشتی الٹنے سے تمام طلباء ڈوب گئے جن کی تعداد 25 سے 30 بتائی جاتی ہے، مدرسے کے طلباء پکنک کے لیے تاندہ ڈیم آئے تھے۔ حکام نے بتایا کہ اب مزید پڑھیں
قرآن کی بے حرمتی کرنے والے ممالک اپنی بدکرداری دکھا رہے ہیں:ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے بعض یورپی ممالک میں قرآن کریم کی بے حرمتی پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وہ ممالک ہیں جو کہ اپنے مسخ کردار کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ صدر ایردوان نے ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم میں منعقدہ ہالینڈ میں مقیم ترک نژاد برادری سے ملاقات مزید پڑھیں
ایران میں زلزلہ تین افراد ہلاک،سینکڑوں زخمی
ایران کے شمال مغربی حصے میں ترک سرحد کے قریب شدید نوعیت کا زلزلہ آیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ،مغربی آذربائیجان صوبے کے گورنر محمد صادق متمدیان کا بتانا ہے کہ زلزلے کی شدت5 اعشاریہ 9 ریکارڈ کی گئی ہے جس کے باعث پیش آنے والے مختلف حادثات میں 3 افراد جاں بحق جبکہ سینکڑوں مزید پڑھیں
روس کے حملے روکنے کےلیے یوکرین کو مزید اسلحہ چاہیئے: زیلنسکی
یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے بتایا ہے کہ گزشتہ روز دونیسک کے شہر کوستانتینیوکا پر ہوئے روس کے میزائل حملے میں تین عام شہری ہلاک اور چودہ زخمی ہو گَئے۔ زیلنسکی نے ٹیلی گرام پر اپنے ویڈیو پیغام میں جنگ کی تازہ صورتحال کے بارے میں بتایا ۔ زیلنسکی نے کہا کہ اس تازہ حملے مزید پڑھیں
مڈاغاسکر میں سمندری طوفان،24 ہلاکتیں
مڈاغاسکر میں سمندری طوفان چینیسو کے باعث اب تک چوبیس افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ قومی ادارہ برائے انسداد خطرات و آفات کے مطابق، انیس جنوری کے ملک کے شمال مشرقی ساحلوں سے ٹکرانے والے سمندری طوفان چیسینو کی وجہ سے بائیس میں سے سترہ علاقوں کو نقصان پہنچا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں