کیا آپ کو معلوم ہے کہ ترکیہ میں شہد کی پیداوار کا تقریباً ایک چوتھائی ضلع مُولا میں پیدا کیا جاتا ہے؟ شہد انسانیت کے ابتدائی دور سے ہی ابنِ آدم کے اہم ترین غذائی وسائل میں سے ایک رہا ہے۔ دنیا بھر کی اور ترکیہ کی شہد کی پیداوار کا ایک قابلِ ذکر مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پشاور کی مسجد میں خودکش دھماکے میں 32 افراد جان بحق 140 زخمی
پشاور کی پولیس لائنز میں واقع مسجد میں خودکش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے 32 اہلکار شہید ہو گئے جبکہ 140 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق پولیس لائنز کی مسجد میں باجماعت نمازِ ظہر ادا کی جا رہی تھی جس کے دوران پہلی صف میں موجود خود کش حملہ آور مزید پڑھیں
ترکیہ، نیٹو کی توسیع کے برخلاف نہیں، وزیر خارجہ چاوش اولو
وزیر ِ خارجہ میولود چاوش اولو نے سویڈن اور فن لینڈ کی رکنیت کے بارے میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ "ترکیہ نیٹو کی توسیع کے خلاف نہیں ۔” مذاکرات کے بعد پریس کانفرس میں چاوش اولو نے صدر رجب طیب ایردوان کے فن لینڈ پیغام کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
پولینڈ: یوکرین سے آنے والے مہاجرین کی تعداد 9،5 ملین ہو گئی
یوکرین سے پولینڈ میں داخل ہونے والے مہاجرین کی تعداد آج سے 9،5 ملین ہو گئی ہے۔ پولینڈ بارڈر فورس کے ٹویٹر پیج سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق 24 فروری سے جاری روس۔یوکرین جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک یوکرین سے ہجرت کی بھاری لہر جاری ہے۔ بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں
پشاور کی ایک مسجد میں دہشت گرد حملے پر ترکیہ کی شدید مذمت
ترکیہ نے پاکستان میں ایک مسجد پر دہشت گرد حملے کی شدید ترین طریقے سے مذمت کی ہے۔ دفترخارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ پشاور میں پولیس لائنز مسجد کوہدف بنانے والے اس دہشت گرد حملے کے نتیجے میں بھاری جانی نقصان اور متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع پانے پر ترکیہ کو مزید پڑھیں
وزیر تجارت مہمت مش اور پرتگال کے وزیر خارجہ جواؤ گومز کراوینہو کے پروٹوکول پر دستخط
وزیر تجارت مہمت مش اور پرتگال کے وزیر خارجہ جواؤ گومز کراوینہو، ترکیہ -پرتگال اقتصادی اور تجارتی شراکت داری کمیٹی (ETOK/JETCO) کے چوتھے دور کے اجلاس کے لیے ایک پروٹوکول پر دستخط کئے ہیں ۔ دارالحکومت انقرہ میں ہونے والی اس ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تجارتی اور اقتصادی امور کے تمام پہلوؤں پر مزید پڑھیں
جرمنی میں نسل پرستانہ حملہ
جرمنی کے شہر ہالے کے قریب مرسبرگ قصبے میں ایک مسلمان خاندان پر 7 افراد کے ایک گروپ نے سڑک پر نسل پرستانہ حملہ کیا ہے ۔ پولیس ذرائع پر مبنی ایم ڈی آر ٹیلی ویژن چینل کی خبر کے مطابق، حملہ آوروں نے، جو ہالے فٹ بال ٹیم کے حامی ہیں، پہلے نفرت انگیز مزید پڑھیں
اسپیکر اسمبلی مصطفی شنتوپ کی پاکستانی وفد سے ملاقات
ترکیہ گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شنتوپ نے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے اسپیکر زورلو تھورے اسمبل اور پاکستانی قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر زاہد اکرام دُرانی سے ملاقات کی۔ شنتوپ، جو 17 ویں اسلامی تعاون تنظیم پارلیمانی یونین کانفرنس کے دائرہ کار میں الجزائر کے دورے پر ہیں ، نے Töre کے ساتھ مزید پڑھیں
فلسطینی نوجوان اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے شہید
اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 26 سالہ نسیم نائف سلمان ابو فیودہ کو فائرنگ کرتے ہوئے شہید کر دیا۔ فلسطینی سرکاری ایجنسی وفا کی خبر کے مطابق اسرائیلی قوتوں نے مغربی کنارے کے شہرالخلیل میں مسجد حرم ِابراہیم کے جنوب میں واقع فوجی چوکی پر ابو فیودہ کی گاڑی پر اصلی گولیوں کے مزید پڑھیں
چشمہ شفاء ۔ 22
ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں پر مبنی پروگرام چشمہ شفاء کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم آپ کے ساتھ صحت اور خوراک کے جس موضوع پر بات کریں گے وہ ہے ‘اچار اور اس کے فوائد’۔ سب سے پہلے ہم آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ ترک دستر خوان مزید پڑھیں