ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو ہنگری کے دارالحکومت بداپست کے سرکاری دورے پر ہیں جہاں وزیر اعظم ‘وکٹر اوربان’ نے ان کے ساتھ ملاقات کی۔ وزیر خارجہ چاوش اولو نے ملاقات کے بارے میں ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ اپنے اسٹریٹجک ساجھے دار ملک ‘ہنگری’ کے دارالحکومت بداپست میں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
موجودہ شرائط میں ہمارا سویڈن کی نیٹو رکنیت کی حمایت کرنا ناممکن ہے: چاوش اولو
ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولونے سویڈن کی نیٹو رکنیت کے بارے میں کہا ہے کہ اگر سویڈن اپنی ذمہ داریاں پوری کرتا ہے تو اس معاملے پر غور کیا جائے گا۔ لیکن موجودہ شرائط میں ہمارا اس ملک کی رکنیت کی حمایت کرنا ممکن نہیں ہے”۔ چاوش اولو اور ہنگری کے وزیر خارجہ مزید پڑھیں
بنوں قومی جرگے کی قراردادوں میں دہشت گردی روکنے کا حل موجود ہے؛ ڈاکٹر محمد علی خان
پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر ڈاکٹر محمد علی خان نے پشاور پولیس لائنز میں خود کش دھماکے کو وحشیانہ فعل قرار دے کر سخت ترین الفاظ میں اس کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ریاست چاہے تو بنوں قومی جرگہ کی قراردادوں کی شکل میں اس عفریت مزید پڑھیں
وزیر دفاع خواجہ آصف: دہشت گردوں کے خلاف آپریشن شروع کرنےکیلئے قومی اتفاق رائےکی ضرورت ہے
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پشاور پولیس لائنز سانحہ اے پی ایس سانحے سے کم نہیں ہے، لہذا ضرب عضب جیسا آپریشن شروع کرنےکیلئے قومی اتفاق رائےکی ضرورت ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں پشاور پولیس لائنز میں 100افراد کی شہادت مزید پڑھیں
‘پاک فوج عمران خان کے حکم کے بغیر ابھینندن کا طیارہ نہیں گرا سکتی تھی’
تجزیہ کار معید پیرزادہ نے دعوی کیا ہے کہ فروری 2019 میں پاکستان کی حدود میں بھارت کے جنگی طیارے کو گرانے کا کریڈٹ عمران خان کو جاتا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیومیں ان کا کہنا تھا کہ جب 2019 میں یہ غیر معمولی صورتحال بنی تو اس وقت وزیراعظم عمران خان کی سربراہی مزید پڑھیں
‘تمام فوجی اداروں کے اکاؤنٹس سنگل نینشل اکاؤنٹ میں شامل کرنا ناگزیر ہو چکا’
دو سے تین سال میں چند فوجی اداروں کے اکاؤنٹس کو ایک ہی سنگل نیشنل اکاؤنٹ میں شامل کرنا ہو گا۔ یہ آئی ایم ایف کے پروگرام کا حصہ ہے اور وہ اس پہ پاکستان کے ساتھ بات کریں گے۔ سنگل اکاؤنٹ والی بات پاکستان کے لیے فائدہ مند ہو گی، اس پہ عمل درآمد مزید پڑھیں
اسحاق ڈار کی آئی ایم ایف کو معاہدے کیلئے شرائط پوری کرنے کی یقین دہانی
پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) وفد کو معاہدہ کیلئے شرائط پوری کرنے اور مشکل فیصلے بتدریج لاگو کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے سربراہ نیتھن پورٹر نے منگل کو اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ مزید پڑھیں
چترال: محکمہ سی اینڈ ڈبلیو نے چترال کی سڑکوں سے برف ہٹا کر ٹریفک کیلئے کھول دیا
چترال میں پندرہ سال بعد شدید برف باری ہوئی جس کی وجہ سے کیلاش سمیت محتلف وادیوں کی سڑکیں برفباری کے باعث یا تو بند ہوگئی تھیں یا اس پرچلنا نہایت مشکل تھا۔ عوام کی مشکلات کو مد نظررکھتے ہوئے محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کے ایگزیکٹیو انجنیرریاض ولی شاہ نے فوری طور پر مینٹینس اینڈ مزید پڑھیں
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی تعیناتی کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست واپس
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی تعیناتی کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر رجسٹرار سپریم کورٹ نے اعتراضات عائد کر دیے۔ رجسٹرار سپریم کورٹ نے اعتراضات لگا کر پی ٹی آئی کی درخواست واپس کر دی۔ اعتراض لگایا گیا کہ تحریک انصاف نے نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کی تعیناتی کو چیلنج مزید پڑھیں
فلسطینی اور اسرائیلی کشیدگی میں کمی لائیں: امریکہ
امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلینکن نےگزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے دورے کے موقع پر فلسطینیوں اوراسرائیلیوں پر زور دیا ہے کہ وہ کشیدگی میں کمی لائیں۔ اسرائیلی امورخارجہ کے مطابق، بلنکن نے پائیدارامن کے لیے تنازع فلسطین کے دو ریاستی حل کی ضرورت کا اعادہ کیا اور ایران کا مقابلہ کرنے اور اسے جوہری ہتھیارکے حصول مزید پڑھیں