سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے ترجمان حافظ عثمان نے شاہد خاقان عباسی کے استعفے کی تردید کرتے ہوئے خبر کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ ترجمان حافظ عثمان نے نیا دور سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے استعفے کے متعلق خبروں کی سختی سے تردید کی اور کہا کہ سابق وزیر اعظم پارٹی رکنیت مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
جنوری میں دہشت گردی میں شہید ہونے والوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ: پکس رپورٹ
2023 کا پہلا مہینہ جولائی 2018 کے بعد سب سے مہلک ترین ماہ ثابت ہوا۔ جنوری میں عسکریت پسندوں نے 44 حملے کیے جن میں 134 افراد مارے گئے اور کم از کم 254 زخمی ہوئے۔ اسلام آباد میں قائم ایک آزاد تھنک ٹینک پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کانفلیکٹ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز (PICSS) کے جاری مزید پڑھیں
پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی ضمانت منظور
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے کے الزام میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج فیضان گیلانی نے فواد چوہدری کی جانب سے دائر درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری پر سماعت مزید پڑھیں
ایف -16 طیاروں سے متعلق پیشگی شرائط نا قابالِ قبول ہیں: ابراہیم قالن
صدارتی ترجمان ابراہیم قالن، امریکہ سے F-16 طیاروں کی خریداری کے حوالے سے پیشگی شرائط کے دعووں کے بارے میں کہا ہے کہ یہ پیشگی شرائط ترکیہ کے لیے ہرگز قابل قبول نہیں ہیں۔ ابراہیم قالن نے دارالحکومت انقرہ میں ان دعوؤں کے بارے میں کہ امریکہ کو سویڈن اور فن لینڈ کی نیٹو کی مزید پڑھیں
خطے میں قیام امن کی بحالی کےلیے دو ریاستی فارمولا تیار کرنا ہوگا: انٹونی بلنکن
امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے گزشتہ ایک سال کے دوران اسرائیل اورفلسطین کے درمیان تشدد کے واقعات میں بے گناہ فلسطینی شہریوں کے قتل پر افسوس کا اظہارکیا ہے۔ بلنکن نے غربِ اردن کے شہر رام اللہ میں فلسطینی صدرمحمود عباس سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے بعدایک بیان میں انھوں نے گزشتہ ایک سال کے مزید پڑھیں
شاہد خاقان عباسی پارٹی عہدے سے مستعفی
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ شاہد خاقان عباسی ن لیگ کے سینئر نائب صدر تھے۔ سابق وزیراعظم کی جانب سے عہدہ چھوڑنے سے متعلق استعفیٰ وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کو ارسال کردیا گیا ہے، تاہم ان کا استعفیٰ مزید پڑھیں
پاکستان: اموات کی تعداد 72 ہو گئی، صوبے بھر میں ایک روزہ سوگ
پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خوا میں کل نمازِ ظہر کے دوران کئے گئے خود کش حملے میں اموات کی تعداد 72 ہو گئی ہے۔ ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق کل نمازِ ظہر کے دوران ، شہر کے علاقے ‘پولیس لائن’ کی، مسجد پر کئے گئے خود کش حملے کے بعد امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔ مزید پڑھیں
اگر یوکرین نے کہا تو اُسے جنگی طیارے دیں گے:ماکروں
فرانس کے صدر امانویل ماکروں نے کہا ہے کہا اگر یوکرین نے ہماری شرائط مان لیں تو اسے جنگی طیارے دیئےجا سکتے ہیں۔ ماکروں نے ہالینڈ کے دورے کے دوران وزیراعظم مارک روٹ کے ہمراہ ایک مشترکہ پریس کانفرنس کا انعقاد کیا ۔ ماکروں نے بتایا کہ میں نے وزیراعظم روٹ کے ساتھ یوکرین کی مزید پڑھیں
وزیر توانائی و قدرتی وسائل: ہم نے بحیرہ اسود میں گیس کے کھوج پر "فائر آف ڈسکوری" دستاویز تیار کی ہے
توانائی و قدرتی وسائل کے وزیر فاتح دونمیز نے بحیرہ اسود میں قدرتی گیس کی دریافت کی کہانی کو بیان کرنے والی دستاویزی فلم "فائر آف ڈسکوری” کے استنبول میں پریمیئر میں شرکت کی۔ وزیر دونمیز نے یہاں پر اپنی تقریر میں کہا کہ ہمیں ترکیہ کے مستقبل پر روشنی ڈالنے والوں اور ترکیہ کے مزید پڑھیں
جنوبی کوریا کے ساتھ مشترکہ سلامتی کے لیے ان کے ملک کا عزم "غیر متزلزل" ہے: امریکی وزیر دفاع
امریکہ کے وزیر دفاع، لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ جنوبی کوریا کے ساتھ مشترکہ سلامتی کے لیے ان کے ملک کا عزم "غیر متزلزل” ہے۔ آسٹن جو کہ کل دو روزہ دورے پر جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول پہنچے تھے ، نے اپنے مذاکرات سے قبل جنوبی کوریا کی خبر رساں ایجنسی یونہاپ کے مزید پڑھیں