صدر رجب طیب ایردوان کا یورپ کے دیگر سربراہان کے مقابلے میں پلہ بھاری ہے

  بیلجین سرکاری   ٹیلی ویژن  RTBF  نے اعلان کیا ہے کہ  صدر رجب طیب ایردوان   یورپ کے دیگر سربراہان  کے  کامیاب نہ ہونے والے امور میں  کامیابی  حاصل کرنے والے اور ٹھوس نتائج   تک پہنچنے والے ایک  اہم رہنما ہیں۔ اسی چینل کے مطابق ترکیہ میں  صدارتی انتخابات  عالمی ایجنڈے کے نمایاں معاملات می   شامل مزید پڑھیں

آذربائیجان: ایران جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف آپریشن، 39 افراد زیرِحراست

آذربائیجان میں ایران کے جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف آپریشن میں 39 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ آذربائیجان وزارت داخلہ سے موصول معلومات کے مطابق کل، دارالحکومت باکو اور دیگر علاقوں میں بعض اداروں اور کاروباری مراکز  کے خلاف ،شروع کئے گئے آپریشن  میں "دین کے پردے میں فرقہ وارانہ کاروائیوں میں مزید پڑھیں

ہندوستان میں تودہ گرنے سے 2 کوہ پیما ہلاک

ہندوستان کے جموں کشمیر علاقے کے گلمرگ قصبے میں سکی کے علاقے میں برفانی تودہ گرنے کے نتیجے میں دو پولش اسکائیرز اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ جموں کشمیر پولیس نے اعلان کیا کہ گلمرگ کے سکی علاقوں پر برفانی تودہ گرا ہے، جہاں ہمالیہ کے پہاڑوں میں موسم سرما کی سیاحت کی جاتی مزید پڑھیں

مریم نواز: عمران خان نے آئی ایم ایف سے معاہدہ کر کے ملک کو گروی رکھ دیا

مسلم لیگ ن کی سینئیر نائب صدر اور چیف آرگنائزرمریم نواز کا کہنا ہےکہ عمران خان نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کرکے پاکستان کو گروی رکھ دیا، ملک کے پاس اب نواز شریف اور ن لیگ کے سوا کوئی چوائس نہیں۔ بہاولپور میں مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

رکن پارلیمان نہیں، کیس خارج کیا جائے: ٹیریان کیس میں عمران خان نے تحریری جواب جمع کرا دیا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کاغذات نامزدگی میں اپنی مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ وائٹ کو چھپانے سے متعلق کیس میں تحریری جواب اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے ساجد محمود کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار نے استدعا کر مزید پڑھیں

انجمن تاجران اردو بازار: کاغذ کے مہنگے ہونے کی وجہ سے نصابی کتابوں کی چھپائی مشکل

آج یکم فروری کو انجمن تاجران اردو بازارنے ایک پریس کانفرنس کی ہے جس میں ان کہا کہنا تھا کہ کتابوں کی چھپائی میں استعمال ہونے والا کاغذ بہت مہنگا ہو گیا ہے جس کی وجہ سے نصابی کتب کی چھپائی نہیں ہوپارہی، ان کا کہنا تھا کہ اس وجہ سے کتابوں اور کاپیوں کا مزید پڑھیں

‘مشرف، کیانی، راحیل شریف اور قمر باجوہ نیک نیتی سے کام کرتے تو دہشت گردی نہ ہوتی’

اگر پرویز مشرف، اشفاق کیانی، راحیل شریف اور قمر باجوہ نے نیک نیتی سے اور ٹھیک کام کیا ہوتا تو اے پی ایس پر حملہ نہ ہوتا اور یہ دہشت گردی بھی نہ ہوتی۔ جس طرح کے کام ان لوگوں نے کیے ہیں، ان لوگوں کو نیند کس طرح آتی ہے۔ عوام موجودہ آرمی چیف مزید پڑھیں

کسی کو شبہ نہ رہے، ہم آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جدوجہد جاری رکھیں گے: آقار

ترکیہ  کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے عراق کے شمال میں ترک مسلح افواج کی بیس کے علاقے پر حملوں کے بارے میں کہا ہے کہ "وقتا فوقتاً کئے جانے والے حملوں اور دراندازیوں کے خلاف فوری اور  ضروری جوابی کاروائی کی جا رہی ہے”۔ وزیر دفاع حلوصی آقار نے ترکیہ قومی اسمبلی  میں حزب مزید پڑھیں

انقرہ یونیورسٹی کے شعبہ اُردو میں ممتاز شعراء پروین شاکر اور منیر نیازی کی یاد میں پروگرام

گزشتہ ہفتے  انقرہ میں پاکستان کے  مشہور شعرا منیر نیازی اور پروین  شاکر کی یاد میں انقرہ یونیورسٹی کی فیکلٹی آف لیٹرز کے شعبہ اردو میں  انقرہ  یونیورسٹی  اور سفارتخانہ پاکستان  کے تعاون سے   ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس تقریب میں  شرکت کے لیے  شعبہ اردو کی سربراہ پروفیسر ڈاکٹر  آسمان بیلن مزید پڑھیں

ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات23

ترکیہ کے بحیرہ اسود کے علاقے میں واقع اماسیا کا صوبہ اپنی منفرد خوشبو اور بو کے لیے جانا جاتا ہے، وہ ہے وہاں کا مخصوس سیب ۔ علمی مطالعات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس خطے میں سیب کی پیداوار کی تاریخ دو ہزار سال ہے۔ اماسیا  کو ضلعی   اداراہ برائے خوراک، مزید پڑھیں