ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست خارج

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن فیصلے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی درخواست مسترد کر تے ہوئے الیکشن کمیشن کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ درست قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر زبانی مختصر فیصلہ سنایا۔ چیف جسٹس اسلام مزید پڑھیں

آصف زرداری پر الزامات، شیخ رشید کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ شیخ رشید کو ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا گیا۔ سابق صدر آصف علی زرداری پر عمران خان کو قتل کرنے کی سازش سے متعلق کیس میں گرفتار شیخ رشید احمد کو آج مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا تین روزہ مہنگائی مارچ کا اعلان

جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل امیر العظیم نے 10 فروری سے مہنگائی کے خلاف تین روزہ احتجاجی مارچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت ختم نہ ہوئی تو ملک میں صرف ایلیٹ کلاس ہی بچے گی۔ سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم  نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

پشاورمسجد دھماکہ، ذمہ داران نااہلی اور ناکامی کا اعتراف کریں: سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے پشاورمسجد دھماکہ کے بعد وہ تمام ذمہ داران اپنی نااہلی اور ناکامی کا اعتراف کریں جو اس وقت کسی نہ کسی صورت میں ملک کو لیڈ کررہے ہیں۔ یہاں کوئی ذمہ داری قبول کررہا ہے نہ استعفیٰ دے رہا ہے۔ امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق نے مزید پڑھیں

ترک اخبارات سے جھلکیاں

 آج کے ترکیہ کے اہم اخبارات  کی اہم  خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔   ***روزنامہ یینی شفق: "ایردوان کی طرف سے سویڈن  کو پیغام” صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ جب تک سویڈن  قرآن  پاک کو نذر آتش کرنے اور  پھاڑنے کی اجازت دیتا  رہے گا  ترکیہ  نیٹو میں سویڈن کی رکنیت مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز کے چھاپے، 20 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا

اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ دریائے اردن کے مغربی کنارے میں 20 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ ‘فلسطین انجمنِ اسیران’ کے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق اسرائیلی فورسز نے صبح کے وقت فلسطین کے مختلف شہروں میں چھاپے مارے۔ بیان کے مطابق چھاپوں میں 20 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے مزید پڑھیں

کاغذ مہنگا ہونے سے نصابی کتابوں کی چھپائی مشکل؛ انجمن تاجران اردو بازار

یکم فروری کو انجمن تاجران اردو بازار نے ایک پریس کانفرنس کی ہے جس میں ان کہا کہنا تھا کہ کتابوں کی چھپائی میں استعمال ہونے والا کاغذ بہت مہنگا ہو گیا ہے جس کی وجہ سے نصابی کتب کی چھپائی نہیں ہو پا رہی۔ ان کا کہنا تھا کہ اس وجہ سے کتابوں اور مزید پڑھیں

ایف آئی اے نے صحافی عمران ریاض خان کو گرفتار کرلیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سینئر صحافی و ٹی وی میزبان عمران ریاض خان کو ایئر پورٹ سے گرفتار کر لیا۔ عمران ریاض خان کا موبائل فون اور دیگر سامان قبضے میں لے لیا گیا۔ ایف آئی اے کی ٹیم  نے صحافی عمران ریاض کو لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے مزید پڑھیں

آئی جی پولیس خیبر پختونخوا کا شہداء کے خون کے ایک ایک قطرے کا بدلہ لینے کا عزم

انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری کا کہنا ہے کہ پشاور پولیس لائنز میں شہادتوں کی وجہ بننے والے دہشتگرد نیٹ ورک کے نزدیک پہنچ چکے ہیں۔ ہم اپنے شہیدوں کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔ ایک ایک شہید کا بدلہ لیں گے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ٹیریان وائٹ کیس کی سماعت کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ کا لارجر بنچ تشکیل

اسلام آباد ہائیکورٹ  نے مبینہ بیٹی کو ظاہر نہ کرنے پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی نااہلی کی درخواست پر سماعت کے لیے لارجر بنچ بنانے کا فیصلہ سنا دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ وائٹ کو ظاہر نہ کرنے پر نااہلی مزید پڑھیں