شیخ رشید پر ایک اور مقدمہ درج

اسلام آباد پولیس نے سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے گرفتار سربراہ شیخ رشید پر ایک اور مقدمہ درج کر دیا ہے۔ مقدمہ اسلام آباد پولیس کی مدعیت میں تھانہ مری میں درج کیا گیا ہے۔ مقدمہ کارسرکار مداخلت، سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کی دفعات کے تحت درج کیا گیا۔ مقدمے میں مزید پڑھیں

ترکیہ: وزیر دفاع آقار کی آذربائیجان اور جارجیا کے وزرائے دفاع کے ساتھ ملاقات

ترکیہ کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے ضلع قارس میں آذربائیجان کے وزیر دفاع جنرل ذاکر حسن اوف اور جارجیا  کے وزیر دفاع جوآنشیر برچولیڈز کے ساتھ سہ فریقی مذاکرات کئے۔ اطلاع کے مطابق آذربائیجان کے وزیر دفاع جنرل ذاکر حسن اوف اور جارجیا کے وزیر دفاع جوآنشیر برچولیڈز 2023 موسمِ سرما فوجی مشقوں کے مزید پڑھیں

سویڈن میں ایک بار پھر قرآن کریم کی بے حرمتی کے واقعات

سویڈن   کے شہر  کارلسکرونا کے  علاقے رونیبی کے مختلف حصوں سے  قرآن کریم کے تین  ایسے نسخے ملے ہیں جن پر  توہین آمیز تحریریں  موجود ہیں۔ سویڈن کے سرکاری ٹیلی ویژن SVT کی خبر  کے مطابق  قرآن  کریم جس پر جان سے مارنے کی دھمکیاں لکھی ہوئی تھیں، بس اسٹاپ پر  اور باقی عوامی مقامات مزید پڑھیں

روس کا یوکرین میں رہائشی عمارت پر حملہ،3 افراد ہلاک

روسی فوج  نے یوکرین کے مشرقی حصے میں پیش قدمی کرتے ہوئے کچھ علاقوں میں بمباری کی ہے۔ یوکرینی افواج کے مطابق، یوکرین کے شہر باخمت اور اس کے قریبی متعدد قصبوں میں روسی فوج نے بمباری کی۔ اس حوالے سے یوکرینی افواج کا کہنا ہے کہ ایودیو، قریبی قصبہ میرینکا اور کچھ  ہمسایہ علاقوں کو بھی نشانہ مزید پڑھیں

امریکہ-جنوبی کوریا فوجی مشقیں خطرے کی گھنٹی بجا رہی ہیں:شمالی کوریا

شمالی کوریا نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ کی جنگی مشقیں صورتحال کو  سرخ لکیر  کی انتہا پر لے جارہی ہیں۔ شمالی کوریا کی وزارت خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ کی اتحادیوں کے ساتھ مشترکہ جنگی مشقیں  سرخ لکیر کی انتہا ہیں جس سے جزیرہ نما کوریا سنگین  جنگ کا شکار مزید پڑھیں

روس کی اسرائیل کو وارننگ: یوکرین کو دیا گیا اسلحہ روسی فوج کا جائز ہدف ہو گا

روس نے اسرائیل کو متنبہ کیا ہے کہ یوکرین کو اسلحے کی فراہمی بحران میں مزید تناو پیدا کر دے گی۔ روس وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زاہرووا نے دارالحکومت ماسکو میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ ہم نے، یوکرین کو اسلحے کی فراہمی کے معاملے میں، ممالک میں جغرافیائی قواعد کی مزید پڑھیں

روس اور چین عالمی اجارہ داری کی دوڑ میں سبقت کےلیے ہر حربہ استعمال کر رہے ہیں :اسٹولٹن برگ

نیٹو کے سیکریٹری جنرل ژانز اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ روس کے یوکرین پر حملوں کے نتیجے میں چین نے مستقبل میں لیے جانے والے اپنے فیصلوں پر نظر ثانی کرنے اور اُن سے نصیحت  لینے  کی کوشش کی ہے ۔  اسٹولٹن برگ نے  مشرقی ایشیائی ممالک کے دوروں کے دوران جاپان کی کیئو یونیورسٹی سے خطاب کیا ۔ مزید پڑھیں

فیڈ نے پالیسی ریٹ حالیہ 16 سالوں کی بلند ترین سطح تک بڑھا دیا

امریکہ کے مرکزی بینک ‘فیڈ’ نے پالیسی ریٹ  کو، 25 پوائنٹ   اضافے کے ساتھ حالیہ 16 سالوں کی بلند ترین سطح، 4،50 سے 4،75 فیصد تک چڑھا دیا ہے۔ فیڈ کے جاری کردہ بیان کے مطابق پالیسی ریٹ میں اضافے کا فیصلہ اتفاقِ رائے سے کیا گیا ہے۔ اس فیصلے سے فیڈرل اوپن مارکیٹ کمیٹی مزید پڑھیں

پاکستان ڈائری

میں اکتوبر کے بعد سے گھر پر ہی ہوں دکھ ہی ایسا ہے کہ زندگی کی طرف واپس آنا بہت مشکل ہے میں تو کام بھی دل پر پتھر رکھ کر کررہی ہوں۔ شکر ہے ورک فار ہوم، ایڈیٹرز، صحافتی ادارے میری تکلیف کو سمجھتے ہیں۔ اس مشکل کے وقت میں صحافتی برادری بھی میرے مزید پڑھیں

بلغاریہ کے ساتھ دفاعی صنعت میں تعاون کو فروغ دیا جائے گا: فواد اوکتائے

نائب صدر فواد اوکتائے نے بلغارئین ہم منصب ایلیانا یاتووا سے ملاقات کی ۔  انقرہ میں  ایوان صدر میں ہوئی اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات  کے فروغ  کو جاری رکھنے کا اظہار کیا گیا۔  ترک نائب صدر نے امید ظاہر کی ہے کہ بلغاریہ کے ساتھ  تعلقات کی اہمیت اور ان کی استعداد  کے تناظر میں مزید پڑھیں