پشاور میں 30 جنوری کے خودکش حملے میں جان بحق افراد کی تعداد 102 تک پہنچ گئی

پاکستان کے شہر پشاور میں 30 جنوری کو ایک مسجد پر خودکش حملے میں مرنے والوں کی تعداد 102  تک پہنچ گئی ہے۔ نیشنل پریس میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق زخمی ہونے والے والے  مزید 2 افراد کے جاں بحق ہونے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 102 ہوگئی  ہے۔ خیبر پختونخواہ کے پولیس مزید پڑھیں

جرمن بائیوٹیکنالوجی کمپنی BioNTech نے فرینکفرٹ ماربرگ میں اپنی نئی فیکٹری کو مکمل کرلیا

جرمن بائیوٹیکنالوجی کمپنی BioNTech نے فرینکفرٹ ماربرگ میں  جہاں mRNA پر مبنی ویکسین کا ایک اہم جزو پلازمیڈ DNA  تیار کیا جائے گا فیکٹری مکمل ہوچکی ہے۔ BioNTech کی جانب سے دیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ مکمل ہونے والی اس فیکٹری میں  40 ملین یورو کی سرمایہ کاری کی جائے گی۔ بیان مزید پڑھیں

نوجوانوں کے ساتھ مل کر   ترکیہ  صدی  کا وژن تیار کریں گے: صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ وہ نوجوانوں کے ساتھ مل کر   ترکیہ  صدی  کا وژن تیار کریں گے۔ صدر ایردوان نے ان  خیالات  کا اظہار  وزارت یوتھ اینڈ سپورٹس  کے  تحت   ترکیہ کے  15 صوبوں میں ونٹر گیمز  کے  سرمائی کیمپوں کے اختتامی پروگرام کو بھیجے گئے ویڈیو پیغام میں  کیا ہے۔ ایردوان مزید پڑھیں

‘عمران خان پاکستان کی انتخابی سیاست سے آؤٹ ہیں’

عمران خان کو اس وقت نااہل ہونے کا ڈر ہے، اب وہ دور گزر گیا جب ان کو عدالتوں سے پہلے والا ریلیف ملتا تھا۔ عمران خان نے کاغذات نامزدگی میں بچوں کی کل تعداد کو ظاہر نہیں کیا۔ آرٹیکل 62 اور 63 کے مطابق ایک اچھا مسلمان ہونا بھی ضروری ہے۔ عمران خان کو مزید پڑھیں

مقبوضہ مشرقی القدس  میں تاریخی چرچ پر حملہ

مقبوضہ مشرقی القدس  کے  پرانے شہر میں واقع تاریخی چرچ میں گھس کر ایک جنونی یہودی نے عیسیٰ کے مجسمے پر ہتھوڑے سے حملہ  کیا ہے۔ ایک تحریری بیان میں، اسرائیلی پولیس نے کہا کہ پرانے شہر کے ایک چرچ میں مجسمہ کو تباہ کرنے والے امریکی شہری سیاح  کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

جاپان عمر رسیدہ افراد کی سرزمین

گرتی ہوئی شرح پیدائش اور بڑھتی ہوئی عمر رسیدہ آبادی کے ساتھ، جاپان "عمر رسیدہ  افراد کی  سرزمین” بن  رہا ہے۔ مشرقی ایشیائی ملک جاپان میں 2022 میں پہلی بار پیدائش کی سالانہ تعدادآٹھ لاکھ  سے نیچے آگئی ہے۔ 2023 کے آغاز تک، جاپان کی 124.77 ملین کی آبادی کا 29 فیصد 65 سال یا مزید پڑھیں

عدالت نے صحافی عمران ریاض کی رہائی کا حکم دے دیا

لاہور کی مقامی عدالت نے اینکر پرسن اور سینئر صحافی عمران ریاض خان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے مقدمہ خارج کر دیا۔ گرفتار اینکر عمران ریاض کو جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضٰی ورک کی عدالت میں پیش کیاگیا۔ ایف آئی اے کی جانب سے عمران ریاض کے 14 دن کے جسمانی ریمانڈ کی مزید پڑھیں

چترال: 6 روزہ سرمائی کھیلوں کا فیسٹیول اختتام پزیر ہوا

ضلع اپر چترال کے محتلف برف پوش میدانوں میں ونٹر سپورٹس یعنی سرمائی کھیلوں کا ٹورنامنٹ نہایت کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ سرمائی کھیلوں کی افتتاحی تقریب پر ڈپٹی کمشنراپر چترال محمد علی مہمان حصوصی تھے جنہوں نے ان کھیلوں کا افتتاح کیا۔ سرمائی کھیلوں کا انعقاد اپر چترال کے مختلف نوعیت کے کھیل مزید پڑھیں

ناروے میں کل قرآن کریم کی بے حرمتی کی اطلاع، ترک امور خارجہ نے سفیر طلب کرلیا

ناروے  کے سفیر کو  دفتر خارجہ طلب کیا گیا ۔  سفارتی ذرائع کےمطابق، معلوم ہواہے کہ کل  ناروے میں بعض افراد قرآن کریم کی بے حرمتی کرنے کی خاطر جمع ہونگے۔ اس اطلاع پر  ترک دفتر خارجہ میں ناروے کے سفیرکو طلب کیا گیا ہے۔  سفیر سے کہا گیا ہے کہ  ماضی میں حکومت ناروے  مزید پڑھیں

ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل سے نسل پرستانہ نظام کے خاتمے کا مطالبہ

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اسرائیلی حکام سے فلسطینی علاقوں میں خونریزی اور مصائب کا باعث  بننے والے  نسل پرستانہ نظام (نظام امتیاز) کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ اس موضوع پر ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ جب سے تنظیم نے نسل پرست حکومت کے خلاف مہم شروع کی ہے، اب تک مزید پڑھیں