سویڈن میں PKK کے لیے فنڈ  جمع کرنے والا شخص گرفتار

سویڈن میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے لیے فنڈ  جمع کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سویڈش ریڈیو ایس آر کی خبر کے مطابق 40 سال کے ایک شخص کو دہشت گردی کی مالی معاونت، بھتہ خوری کی کوشش اور مسلح حملے کے شبے میں حراست میں لیا گیا۔ سٹاک مزید پڑھیں

چلی میں جنگلات کی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 13 ہوگئی

چلی کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں مؤثر  ہونے والی جنگلات کی آگ کے باعث  اموات کی تعداد 13 ہو گئی  ہے۔ قومی آفات  سد باب و مداخلت  سروس کے ڈائریکٹر  ماریوسیو تاپیا نے  اپنے بیان  میں کہاہے کہ ’’ بڑے افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ ابتک ہمیں 13قیمتی جانوں کا نقصان برداشت کرنا مزید پڑھیں

مشرقی شام کے صوبہ دیر الزور میں دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے خلاف مظاہرہ

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG نے مشرقی شام کے صوبہ دیر الزور میں اپنے زیر قبضہ قصبوں میں تنظیم مخالف مظاہرہ کرنے والے  عرب مظاہرین کو منتشر کردیا ہے۔ مقامی ذرائع سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق، شام کی عراقی سرحد پر  دہشت گرد تنظیم پی کے کے  زیر  قبضہ صوبہ دیر الزور مزید پڑھیں

اقوام متحدہ نےامریکہ کی فضائی حدود میں چینی غبارے کی موجودگی پر احتیاط سے کام لینے کی اپیل کی ہے

اقوام متحدہ نےاعلان کیا ہے کہ وہ   امریکہ کی فضائی حدود میں چینی "جاسوس غبارے” کا پتہ چلنے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی دیکھنا نہیں چاہتی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن ڈوجارک نے پریس کانفرنس میں اس معاملے پر اپنا  جائزہ  پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

صطفیٰ   شَن توپ کا صومالیہ  کی  وفاقی اسمبلی کے اسپیکرشیخ عدن محمد نورسے ٹیلی  فونک رابطہ

ترکیہ کی قومی اسمبلی   کے اسپیکر مصطفیٰ   شَن توپ نے صومالیہ  کی  وفاقی اسمبلی کے اسپیکر  شیخ عدن محمد نور سے ٹیلی  فون پر بات  چیت کی ہے۔ قومی اسمبلی سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں دونوں ممالک کے تعلقات اور صومالیہ میں ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پارلیمنٹ کےا مزید پڑھیں

امیگریشن ایک ایسا چیلنج ہے جس پر یورپی ممالک مل کر ہی قابو پا سکتے ہیں: جرمن چانسلر اولاف شولز

جرمن چانسلر اولاف شولز نے کہا کہ امیگریشن ایک ایسا چیلنج ہے جس پر یورپی ممالک مل کر ہی قابو پا سکتے ہیں۔ شولز نے اطالوی وزیر اعظم جارجیا میلونی سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس ک سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اٹلی اور جرمنی قریبی سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی تعلقات کے حامل مزید پڑھیں

ترک مسلح افواج نے شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن کے علاقے میں 3 دہشت گردوں کا صفایا کردیا

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے تین دہشت گرد، جنہیں شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن کے علاقے میں حراست  میں لیا گیا تھا   کو  غیر فعال  کر دیا گیا ہے ۔ وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گرد جہاں  بھی موجود ہوں گے ان  کو وہاں مزید پڑھیں

چینی جاسوس غبارے کا جائزہ لے رہے ہیں: امریکی  محکمہ دفاع

امریکی  محکمہ دفاع (پینٹاگون) نے اعلان کیا ہے کہ وہ لاطینی امریکہ پر پرواز کرنے والے ایک اور چینی جاسوس غبارے کا جائزہ لے رہے ہیں۔ پینٹاگون کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل پیٹرک رائیڈر نے کہا کہ "ہم نے لاطینی امریکہ کے اوپر سے گزرنے والے غبارے کے بارے میں آگاہی حاصل ہے۔  ہم اسے چینی مزید پڑھیں

وکی میڈیا فاؤنڈیشن کا پاکستان سے وکی پیڈیا کو بحال کرنے کا مطالبہ

وکی میڈیا فاؤنڈیشن نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ ملک میں وکی پیڈیا اور وکی میڈیا پراجیکٹس تک رسائی فوری طور پر بحال کی جائے۔ وکی میڈیا فاؤنڈیشن کو 1 فروری 2023 کو پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی طرف سے ایک اطلاع موصول ہوئی، جس میں کہا گیا تھا کہ “وکی پیڈیا کی خدمات مزید پڑھیں

گزشتہ 50 سالوں میں قدرتی پانی کے ذخیرے کے حجم میں 27 ٹریلین کیوبک میٹر کی کمی: ورلڈ بینک

ورلڈ بینک نے رپورٹ کیا کہ گزشتہ 50 سالوں میں قدرتی پانی کے ذخیرے کے حجم میں 27 ٹریلین کیوبک میٹر کی کمی واقع ہوئی ہے۔ عالمی بینک نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں مختلف قسم کی انسانی، اقتصادی اور ماحولیاتی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے پانی ذخیرہ کرنے کے حل پر مزید پڑھیں