قومی اسمبلی کی مزید 31 نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے قومی اسمبلی کی مزید 31 نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق قومی اسمبلی کی 31 نشستوں پر ضمنی الیکشن 19 مارچ کو ہوگا۔ جاری کردہ اعلامیے کے تحت کاغذات نامزدگی 10 سے 14 فروری تک جمع کرائے مزید پڑھیں

چیف جسٹس بندیال کی ایک سالہ کارکردگی ‘عدالتی تقرریوں کے تنازع’ سے دوچار

سپریم کورٹ آف پاکستان نے گزشتہ 15 دنوں کے دوران 15 جنوری سے 31 جنوری 2023 تک 1,164 مقدمات کا فیصلہ کیا ہے جبکہ کُل 879 نئے مقدمات دائر کرنے کی اجازت دی۔ تاہم چیف جسٹس آف پاکستان (سی جے پی) جسٹس عمر عطا بندیال ایک سال تک اعلیٰ عہدے پر فائز رہنے کے بعد مزید پڑھیں

ترک مسلح افواج نے شمالی عراق میں  پنجہ کلید  آپریشن میں 2 دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا

شمالی عراق میں  پنجہ کلید  آپریشن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے دو دہشت گردوں کو  غیر فعال  کر دیا گیا ہے ۔ وزارت قومی دفاع کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ترکیہ مسلح افواج اپنا آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے  اور اس سلسلے میں نہ تو مزید پڑھیں

ترکیہ نے یورپ کے9 سفیروں کو وزارتِ خارجہ طلب کرلیا

ترکیہ میں دہشت گردانہ کارروائیوں کے خطرے کے پیش نظر اپنے قونصل خانوں کا کام معطل کرنے   والے   9 ممالک کے سفیروں کو وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا ہے۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ، ہالینڈ، سوئٹزرلینڈ، سویڈن، انگلینڈ، جرمنی، بیلجیئم، فرانس اور اٹلی کے سفیر جنہوں نے دہشت گردی کی کارروائیوں کے مزید پڑھیں

روس مغربی ممالک کے اسلحہ کے برخلاف اپنی صلاحتیوں کا بھر پور استعمال کرے گا، صدر پوتن

روسی صدارتی محل کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف کا  کہنا ہے  کہ صدر ولادیمیر پوتن نے یہ پیغام دیا ہے کہ "جب تک مغرب یوکرین کو ہتھیار فراہم کرتا رہے گا، روس اپنی صلاحیتوں کا بھرپور استعمال کرے گا”۔ اسٹالن گرادکی جنگ میں فتح کی 80 ویں سالگرہ کی تقریب میں، دیمتری پیسکوف نے پوتن مزید پڑھیں

ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دفاعی تعاون منصوبہ طے پا گیا

وزیر دفاع خلوصی آقار اور انڈونیشیائی  وزیر دفاع  پرابوو سوبیانتو  نے  "عسکری  تعاون  عمل درآمد  منصوبے ” پر دستخط کیے۔ وزیر آقار  کی سرکاری دعوت پر  ترکیہ  کادورہ کرنے والے  سوبیانتو  کا دارالحکومت  انقرہ میں  وزارت  دفاع میں سرکاری  تقریب کے ساتھ استقبال  کیا۔ آقار  نے سوبیانتو کی میزبانی   پر اپنی مسرت کا اظہار کرتے مزید پڑھیں

ٹوگ گاڑی کو "گریٹ پلیس ٹو ورک" کا سرٹیفکیٹ

ترکیہ کے آٹوموبائل انیشی ایٹو گروپ (ٹوگ) نے ایک بار پھر "گریٹ پلیس ٹو ورک” کا سرٹیفکیٹ حاصل کرلیا ہے۔ ٹوگ، اس کی گروپ کمپنیوں سیرو اور ٹروگو کو مسلسل دوسری بار "گریٹ پلیس ٹو ورک” سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا ہے۔  ان کے اپنے ملازمین  کے درمین کروائَ جانے والے سروئیز میں  گریٹ پلیس ٹو مزید پڑھیں

چلی میں جنگلات کی آگ نے تباہیاں مچا دیں

چلی کے کئی علاقوں میں جنگل میں لگنے والی آگ سے 750 ہیکٹر سے زائد اراضی راکھ میں تبدیل ہو گئی۔ دار الحکومت سینٹیاگو، نونوا، میٹرو سور، لا گرانجا، ٹل ٹِل، میلپیلا، ایل مونٹی، تالگانٹے، کولینا، بوئن، کوئلیکورا اور ایل کوئسکو جیسے علاقوں میں جنگل کی آگ بڑھ رہی ہے۔ نیشنل فاریسٹری ایجنسی کی جانب مزید پڑھیں

میکسیکو۔ مسلح جتھوں کے درمیان تصادم، متعدد افراد ہلاک

میکسیکو کے صوبے  میکوچن میں  جتھوں کے درمیان  جھڑپ میں بھاری تعداد میں اموات کی اطلاع ملی ہے۔ ملکی پریس میں شائع خبروں کے مطابق   صوبے کے شہر توزانتلا میں   رقیب جتھوں کے درمیان تصادم ہوا۔ کئی گھنٹوں تک جاری رہنے والے اس تصادم میں    بھاری جانی نقصان ہونے کا دعوی کیا گیا ہے۔  علاقے مزید پڑھیں

امریکی صدر جو بائیڈن کا عراقی وزیر اعظم سوڈانی سے ٹیلی فونک رابطہ

امریکی صدر  جو بائیڈن اور عراقی وزیر اعظم  محمد شیعہ  الا سوڈانی  نے عراق کی اقتصادی ترقی سمیت علاقائی و عالمی  سلامتی  معاملات پر  غور کیا ہے۔ وائٹ ہاوس سے جاری کردہ  اعلامیہ میں   اطلاع دی گئی ہے کہ امریکی صدر بائڈن اور عراقی وزیر اعظم نے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ بتایا مزید پڑھیں