خاتون اول ایمنے ایردوان کو بین الاقوامی اپی تھراپی فیڈریشن ایوارڈ

صدر رجب طیب ایردوان کی اہلیہ خاتون اول ایمنے ایردوان کو بین الاقوامی اپی تھراپی فیڈریشن کی جانب سے "ڈاکٹر بیک اپی تھراپی ایوارڈ” پیش کیا گیا ہے۔ خاتون اول ایردوان نے بین الاقوامی اپی تھراپی فیڈریشن کے ایگزیکٹوز اور مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے فیڈریشن کے نمائندوں کا استنبول میں واقع قصر واحد مزید پڑھیں

جنوری 2023، میں اسرائیلی فورسز نے فلسطینیوں کے خلاف 3,532 حقوق کی خلاف ورزیاں کئیں

جنوری 2023، میں اسرائیلی فورسز نے فلسطینیوں کے خلاف 3,532 حقوق کی خلاف ورزی کی اور 35 افراد کو ہلاک کیا، جن میں سے 8 بچے بھی تھےاور یہ گزشتہ 8 سالوں میں سب سے زیادہ خون بہنے والا مہینہ ہے۔ فلسطینی سول سوسائٹی کی تنظیم "فلسطینی انفارمیشن سینٹر” کی طرف سے شائع کردہ رپورٹ مزید پڑھیں

یورپی یونین  یوکرین کے تیار کردہ امن فارمولے کی باضابطہ حمایت کرتی ہے: صدر ولادیمیر زیلنسکی

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ یورپی یونین  یوکرین کے تیار کردہ امن فارمولے کی باضابطہ حمایت کرتی ہے۔ زیلنسکی نے اپنے یومیہ ویڈیو پیغام میں کل دارالحکومت کیف میں منعقدہ یوکرین-یورپی یونین سربراہی اجلاس کا جائزہ لی پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ  یورپی یونین کے ساتھ ان کے ملک کے انضمام مزید پڑھیں

روحانی پیشوا پوپ فرانسس امن کی حمایت کے لیے جنوبی سوڈان  کے دورے پر

ویٹیکن کے صدر اور کیتھولک کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس امن کی حمایت کے لیے جنوبی سوڈان  کے دورے پر ہیں۔ ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو (KDC) کے دورے کے بعد جنوبی سوڈان تشریف لے جانے والے   پوپ فرانسس کا دارالحکومت کیوبا کے ہوائی اڈے پر صدر سلوا کیر مایارڈٹ سمیت ریاستی حکام اور لوگوں کے مزید پڑھیں

آصف زرداری پر سنگین الزامات: شیخ رشید کا مزیدجسمانی ریمانڈ مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے14 روزہ  جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں شیخ رشید احمد 2 روزہ جسمانی مزید پڑھیں

عمر کوٹ: جماعت احمدیہ کی عبادت گاہ کو آگ لگا دی گئی

ضلع عمرکوٹ کے علاقے نور نگر میں مورخہ 3 فروری 2023 کی رات چند نامعلوم شر پسند دیوار پھلانگ کر داخل ہوئے اور پیٹرول چھڑک کرجماعت احمدیہ کی عبادت گاہ کو آگ لگا دی، جس سے عبادت گاہ کے ہال میں موجود تمام صفیں اور کرسیاں وغیرہ جل گئیں۔ یاد رہے کہ پاکستان میں احمدی مزید پڑھیں

گرفتاری کے وقت فواد چوہدری نشے کی حالت میں تھے، میڈیکل رپورٹ میں انکشاف

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) رہنما فواد چوہدری کی میڈیکل رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ گرفتاری کے وقت وہ نشے کی حالت میں تھے۔ پولیس نے فواد چوہدری کی میڈیکل رپورٹ حاصل کر لی۔ جس کے مطابق جس رات فواد چوہدری کو گرفتار کیا گیا وہ نشے کی حالت میں تھے۔ فواد چوہدری مزید پڑھیں

کاہنہ سے نوجوان ٹک ٹاکر لڑکی کے قاتل کا سراغ مل گیا

کاہنہ سے جواں سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل ہوگیا ہے، ٹک ٹاکر کو شادی کے لیے دباؤ ڈالنے پر اسکے دوست نے قتل کیا، ایس پی انویسٹی گیشن آفتاب پھلروان نے بتایا کہ قاتل دوست نشہ کرواکے جائے وقوعہ تک لایا اور سات گولیاں ماردیں۔ کاہنہ کے ویرانے میں قتل ہونے والی مزید پڑھیں

چینی شہریوں کو سیکیورٹی کے لیے نجی کمپنیوں کی خدمات حاصل کرنے کی ہدایت

ملک میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافے کے بعد محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے میں مقیم یا نجی کمپنیوں کے ساتھ کام کرنے والے چینی شہریوں کو اپنی سیکیورٹی کے لیے اے کیٹیگری کی نجی سیکیورٹی کمپنیوں کی خدمات حاصل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ محکمہ داخلہ اور پولیس نے صوبے میں سرکاری اور مزید پڑھیں

شیخ رشید نے کراچی منتقلی روکنے کیلیے عدالت سے رجوع کر لیا

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد  نے بلاول بھٹو کیخلاف غیراخلاقی الفاظ استعمال کرنے کے کیس میں اسلام آباد سے کراچی اپنی منتقلی روکنے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔ شیخ رشید نے کراچی اور مری میں درج مقدمات کے سلسلے میں اپنی پولیس کو حوالگی روکنے مزید پڑھیں