ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے اسامہ ستی قتل کیس میں دو ملزمان کو سزائے موت اور تین کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ اسلام آباد کی ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری نے اسامہ ستی قتل کیس کا یکم فروری کو محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے افتخار احمد اور مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
شیڈول میں تبدیلی، آل پارٹیز کانفرنس 9 فروری کو ہوگی
ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے مسئلے پر بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس 7 کے بجائے 9 فروری کو ہوگی۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ وزیراعظم شہبازشریف کی دہشتگردی کے مسئلے پر بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) 7 کے بجائے 9 فروری جمعرات مزید پڑھیں
یوکرین کو آئرن ڈوم دفاعی نظام دیا جا سکتا ہے: نیتین یاہو
اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتین یاہو نے کہا ہے کہ یوکرین کو آئرن ڈوم دفاعی نظام دینے کے لیے مشاورت جاری ہے۔ نیتین یاہو نے دورہ فرانس کے دوران فرانسیسی چینل ایل سی آئی سے گفتگو کرتے ہوئے روس،یوکرین جنگ اور ایران سے تعلقات پر اظہار خیال کیا ۔ روس۔یوکرین جنگ سے متعلق اسرائیلی وزیراعظم نے مزید پڑھیں
ترکیہ اور شام میں 7.8 شدت کا زلزلہ، درجنوں افراد جاں بحق
ترکیہ اور شام میں پیر کی صبح شدید زلزلے نے کئی عمارتوں کو ملبے کا ڈھیر بنا دیا ہے جس کے نتیجےمیں درجنوں افراد جاں بحق اور سینکڑوں زخمی ہوگئے۔جبکہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ترکیہ اور شام میں شدید زلزلے نے تباہی مچا دی، 7.8 شدت کے زلزلے سے متعدد مزید پڑھیں
امریکہ نے چین کا "جاسوس غبارہ "مار گرایا
امریکہ مسلح افواج نے ملک کی فضائی حدود میں چین کا "جاسوس غبارہ "مار گرایا ہے۔ اطلاع کے مطابق چینی جاسوس غبارے کی امریکی کھُلے پانیوں میں بحرِ اوقیانوس کے اوپر پرواز کے دوران امریکی فوج کے جیٹ طیاروں نے فائر کر کے اسے مار گرایا ہے۔ واقعے کے بعد وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کا متوقع مزید پڑھیں
ترکیہ کے سیاحتی مرکز کپادوکیہ میں سیاحوں کی تعداد ریکارڈ درجے پر پہنچ گئی
ترکیہ کے سیاحتی مرکز ‘کپادوکیہ’ میں ماہِ جنوری میں سیاحوں کی تعداد ریکارڈ درجے تک پہنچ گئی ہے۔ تاریخی، ثقافتی اور قدرتی خوبصورتیوں کے باعث مقامی و غیر ملکی سیاحوں کی توجہ کے مرکز علاقے ‘کپادوکیہ’ نے رواں سال کے ماہِ جنوری میں ایک لاکھ 74 ہزار 222 سیاحوں کی میزبانی کی۔ نوشہر گورنر دفتر مزید پڑھیں
چین: امریکہ کا فعل نہایت ناخوشگوار ہے، ہم اس کے خلاف احتجاج کرتے ہیں
بیجنگ انتظامیہ نے، امریکہ کی طرف سے جاسوسی کے دعوے کے ساتھ چین کے بلند ارتفاع پر پرواز کرتے غبارے کو گِرائے جانے کے خلاف، احتجاج کیا ہے۔ چین وزارت خارجہ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ” امریکہ کی طرف سے سِول ڈرون فضائی وہیکل کو گرایا جانا نہایت ناخوشگوار فعل ہے مزید پڑھیں
چلّی: جنگلاتی آگ کے نتیجے میں اموات کی تعداد 22 تک پہنچ گئی
چلّی کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں جنگلاتی آگ کے نتیجے میں اموات کی تعداد 22 تک پہنچ گئی ہے۔ چلّی کی وزیر داخلہ کیرولینا توہا نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ” اموات کی تعداد مستقل تبدیل ہو رہی ہے اس وقت تعداد 22 تک پہنچ گئی ہے جو نہایت تکلیف دہ صورتحال مزید پڑھیں
ترکیہ: PKK کے 2 دہشتگردوں کو غیر فعال کر دیا گیا
عراق کے شمال میں آپریشن پنجہ،کلید کے علاقے میں نشاندہی کے بعد علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 2 دہشتگردوں کو، بمعہ ان کے اسلحے کے، غیر فعال کر دیا گیا ہے۔ ترکیہ وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ” ترک مسلح افواج کے جوان شدید موسمی اور دشوار گزار زمینی حالات مزید پڑھیں
دہشت گرد تنظیمیں سویڈن کی نیٹو رکنیت کے راستے میں بارودی سرنگیں بچھا رہی ہیں: چاوش اولو
ترکیہ کے وزیرخارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیموں نے سویڈن کی نیٹو رکنیت کے راستے میں بارودی سرنگیں بچھا دی ہیں۔ چاوش اولو نے حزب اقتدار جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کی ‘تحصیل الانیہ توسیعی مشاورتی اسمبلی’ کے اجلاس سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ ترکیہ 40 سال سے مزید پڑھیں