اس وقت تک ہمارے 912 شہری ہلاک ہو چکے ہیں اور زخمیوں کی تعداد 5 ہزار 385 ہے: ایردوان

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ "اس وقت تک ہمارے 912 شہری ہلاک ہو چکے ہیں اور زخمیوں کی تعداد 5 ہزار 385 ہے”۔ صدر ایردوان نے، دارالحکومت انقرہ میں محکمہ آفات و ہنگامی حالات AFAD کے انتظامی مرکز میں ترکیہ کے ضلع قاہرمان ماراش  کی تحصیل پازارجک  میں آنے والے اور 10 اضلاع مزید پڑھیں

ترکیہ زلزلے کے نتیجے میں جان بحق ہونے والے افراد کی تعداد 1121 تک پہنچ گئی ہے

ترکیہ کے ضلع قاہرمان ماراش کی تحصیل پازارجک میں 7،7 کی شدت سے زلزلے کے نتیجے میں جانی نقصان کی تعداد 1121 ہو گئی ہے۔ ترکیہ محکمہ آفات و ہنگامی حالات AFAD کے سربراہ یونس سزیر  نے جاری کردہ  بیان میں اموات کی تعداد کے 1121 تک اور زخمیوں کی تعداد کے 7634 تک پہنچنے مزید پڑھیں

چشمہ شفاء۔23

ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں پر مبنی پروگرام چشمہ  شفاء کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔   آج ہم آپ کے ساتھ صحت سے متعلقہ جس موضوع پر بات کریں گے وہ ہے گاجر اور اس کے فوائد۔ گاجر کو خاص طور پر وٹامن اے کے حوالے سے اہم قبول کیا جاتا مزید پڑھیں

ترکیہ میں ہولناک زلزلے کے بعد دنیا بھر سے تعزیتی پیغامات اور اظہارِ یکجہتی

آذربائیجان  کے صدر الہام علی یف  نے  قاہرامان مراش  کی تحصیل پازارجیک  اور مجموعی طور پر 10 شہروں کو متاثر کرنے والے  7٫4 کی شدت   کے ہولناک زلزلے کے بعد  صدر رجب طیب ایردوان کو   تعزیتی پیغام بھیجا ہے۔ آذربائیجانی    ایوان صدر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق  علی یف نے اپنے  پیغام مزید پڑھیں

ترک اخبارات سے جھلکیاں

 آج کے ترکیہ کے اہم اخبارات  کی اہم  خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔   ***روزنامہ  ینی شفق :  "نو ممالک کے قونصل خا نوں  کی بندش پر صدر ایردوان  کا ردعمل” صدر رجب طیب ایردوان نےآئیدن میں نوجوانوں  کے ساتھ اپنی بیٹھک میں 9 ممالک پر استنبول میں اپنے قونصل خانے بند کرنے مزید پڑھیں

چین: امریکہ، چین کے مفادات کو ٹھیس پہنچانے والے اقدامات سے پرہیز کرے

چین نے بلند ارتفاع پر محوِ پرواز بالون کو گرائے جانے کے خلاف ردعمل کے طور پر امریکہ کے بیجنگ سفارت خانے کو احتجاجی مراسلہ بھیجا ہے۔ چین کے نائب وزیر خارجہ شی فنگ نے کہا ہے کہ چین حکومت کی طرف سے دئیے گئے احتجاجی مراسلے میں "ہم نے،  امریکہ کے بزورِ طاقت، چینی سِول مزید پڑھیں

غیر ممالک سے بڑی تعداد میں ریسکیو ٹیمیں ترکیہ پہنچنا شروع ہوگئیں

روسی صدارتی محل کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا کہ وہ زلزلے کے باعث ترکیہ کو امداد فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ترکیہ میں امدادی کارروائیوں کو منظم کرنے کی بہت زیادہ صلاحیت   موجود  ہے۔ پیسکوف نے ان خیالات  کا اظہار  دارالحکومت ماسکو میں  بیان دیتے  ہوئے کیا۔ انہوں  مزید پڑھیں

ترکیہ اور شام میں 7.8 شدت کا زلزلہ، 1300 سے زائد افراد جاں بحق

ترکیہ اور شام میں پیر کی صبح شدید زلزلے نے کئی عمارتوں کو ملبے کا ڈھیر بنا دیا ہے جس کے نتیجےمیں درجنوں  افراد جاں بحق اور سینکڑوں زخمی ہوگئے۔جبکہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ترکیہ اور شام میں شدید زلزلے نے تباہی مچا دی، 7.8 شدت کے زلزلے سے متعدد مزید پڑھیں

پرویز الٰہی کے دست راست، سابق سیکریٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی سندھ سے گرفتار

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے دست راست اور پنجاب اسمبلی کے سابق سیکرٹری محمد خان بھٹی کو سندھ سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ محمد خان بھٹی کے اوپر کرپشن اور منی لانڈرنگ کے سنگین الزامات ہیں، وہ کافی دنوں سے فرار تھے مگر اب ان کو سندھ سے گرفتار کر لیا گیا مزید پڑھیں

‘عمران خان نے جیل بھرو تحریک کی بات اپنے کارکنوں کے لیے کی ہے، انہوں نے اپنی گرفتاری کی بات نہیں کی’

عورتوں پر ظلم کرنا اور ان کے حقوق سلب کرنا پشتونوں کی روایت نہیں ہے، اس کام کو کسی ایک قوم کے ساتھ منسوب نہیں کیا جا سکتا، یہ ایک سوچ کا نام ہے ، عمران خان بھی اسی سوچ کے حامل شخص ہیں۔ عمران خان نے جیل بھرو تحریک کی بات اپنے کارکنوں کے مزید پڑھیں