جنوبی امریکی ملک پیرو میں شدید بارشوں کے باعث مٹی کے تودے گرنے سے چالیس افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی پریس کے مطابق ، آری کویپا، سوکوشا اور کامانا نامی صوبوں میں شدید بارشوں کے باعث متعدد افراد ہلاک ہو گئے۔ ملکی ہنگامی مرکز کا کہنا ہے کہ اب تک چالیس افراد ہلاک اور پانچ ہزار کے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
صومالی لینڈ، فوجیوں اور مخالفین کے درمیان تصادم،40 افراد لقمہ اجل
صومالیہ سے یکطرفہ طور پراعلان ِ آزادی کرنے والے صومالی لینڈ کے شہر لاس آنود میں فوجیوں اور حکومت مخالفین کے درمیان تصادم میں تقریباً 40 افراد ہلاک ہو گئے۔ لاس آنود کے شعبہ صحت کی ٹیموں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق شہر میں ہونےو الی جھڑپوں میں خواتین اور بچوں کے بھی شامل مزید پڑھیں
ترکیہ میں زلزلے کی تباہ کاریاں،ہلاک شدگان کی تعداد 3432 ہو گئی
ترک ضلع قاہرامان مراش کے قصبے پازارجک میں 7.7 اور البستان نامی قصبے میں 7.6 کی شدت کے آنے والے دو زلزلوں سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 3432 ہو چکی ہے۔ ادارہ برائے انسداد قدرتی آفات کے صدر یونس سیزر نے بتایا کہ اس ہولناک زلزلوں میں اب تک3432 افراد ہلاک اور21109 زخمی ہو چکے ہیں۔ پہلے مزید پڑھیں
لاطینی امریکی ممالک کا ترکیہ کے ساتھ اظہارِ تعاون اور تعزیتی پیغامات
لاطینی امریکی ممالک کے سربراہان نے ترکیہ کے 10 اضلاع میں 7،7 اور 7،6 کی شدت سے زلزلے کے بعد تعاون و اتحاد کے پیغامات جاری کئے ہیں۔ میکسیکو کے وزیر خارجہ مارسیلو ایبرارڈ نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ صدر اینڈرس مانوئیل لوپز کے حکم سے امدادی ٹیم ترکیہ بھیجی مزید پڑھیں
عالمی سطح پر ترکیہ کے لیے امدادی مہموں کا آغاز
مشہور امریکی ٹیلی ویژن پروگرامر ایلن ڈی جینریز نے ترکیہ اور شام میں زلزلہ زدگان کے لیے مدد کی اپیل کی ہے۔ Ellen De Generes نے قاہرامان ماراش میں زلزلے کی تباہی کے حوالے سے متحدہ امریکہ میں قائم گلوبل ایمپاورمنٹ مشن کی عطیہ مہم کو شیئر کرتے ہوئے عوام سے مدد کی اپیل کی۔ مزید پڑھیں
شام: ملبے کے نیچے بچے کی پیدائش
شام کے شہر حلب میں ایک حاملہ عورت نے ملبے کے نیچے دبی ہوئی حالت میں بچے کو جنم دیا ہے۔ ترکیہ کے ضلع قاہرمان ماراش میں آنے والے اور شام کو بھی شدت سے متاثر کرنے والے زلزلے کے بعد امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔ حلب میں جاری امدادی کاموں کے دوران ملبے تلے دبی مزید پڑھیں
خون کے عطیات دینے والے مراکز میں عوام کا رش
قہرامان ماراش اور ترکیہ کے دیگر علاقوں میں آنے والے شدید زلزلے کے بعد خون کی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے پورے ترکیہ میں قائم کیے گئے خون کے عطیات کے مراکز میں اضافہ بڑی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ ترک ہلال احمر کے انقرہ بلکینت سٹی ہسپتال میں بلڈ ڈونیشن پوائنٹ پر آنے مزید پڑھیں
زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں 3 ماہ کے لیے ہنگامی حالت نافذ کر رہے ہیں:ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے قاہرامان مراش اور دیگر دس اضلاع میں تین ماہ کے لیے ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا ہے۔ صدر نے انقرہ میں واقع ریاستی رابطہ مرکز میں قاہرامان مراش میں آنے والے زلزلے سے متعلق ایک بیان دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ ہماری جمہوری ہی نہیں بلکہ علاقائی اورعالمی تاریخ مزید پڑھیں
زلزلے نے اناطولیہ کو 3 میٹر مغرب کی طرف دھکیل دیا ہے: ڈولیانی
ترکیہ کے ضلع قاہرمان ماراش کے زلزلے نے اناطولیہ جزیرہ نما کو 3 میٹر مغرب کی طرف دھکیل دیا ہے۔ زلزلوں اور آتش فشانی لرزش کے موضوع پر اتھارٹی قبول کئے جانے والے اطالوی ادارے ‘نیشنل جیو فیزکس اینڈ وولکانولوجی انسٹیٹیوٹ’INGVکے سربراہ کارلو ڈولیانی نے اطالوی ذرائع ابلاغ کے لئے جاری کردہ بیان میں ترکیہ کے ضلع قاہرمان ماراش مزید پڑھیں
31 گھنٹوں کے بعد ملبے تلے سے 15 ماہ کی بچی کو زندہ نکال لیا گیا، ترکیہ
قاہرامان ماراش میں زلزلے سے منہدم ہونے والے میندرس محلے کی ایک عمارت کے ملبے تلے سے 15 ماہ کی ایک شیر خوار بچی کو نکالتے ہوئے اسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔ 7.7 اور 7.6 شدت کے زلزلوں میں ملبے تلے دبے لوگوں کو بچانے کے مقصد کے ساتھ میندرس محلے میں کی گئی کاروائیوں مزید پڑھیں