عالمی ادارہ صحت کے یورپی ڈاریکٹر ڈاکٹر ہانس کلوگ نے ترکیہ اور شمال مغربی شام کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں ادارے کی ہنگامی حالت کا درجہ تین تک بلند کر دیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ تین کیٹیگری میں ہنگامی حالات کا اعلان کرنا وسائل کی فراہمی کے زمرے میں آتا ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
زلزلے کے 49 گھنٹے بعد پر امید پیش رفت: ملبے تلے سے ایک معلمہ کو زندہ نکال لیا گیا
خطائے میں منہدم ہونے والے ایک اپارٹمنٹ کے ملبے تلے سے معلمہ مسعودہ آقار کو زلزلے کے 49 گھنٹوں بعد زندہ سلامت نکال لیا گیا ہے۔ اس پر امید اور پر جذبات پیش رفت پر ارد گرد مووجود لوگوں نے امدادی ٹیموں کو تالیاں بجاتے ہوئے داد دی۔
دنیا بھر سے ترکیہ کی امداد کا سلسلہ جاری
ترکیہ کے 10 صوبوں میں آنے والے ہولناک زلزلے کے بعد دنیا بھر سے ترکیہ کو امداد ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔ آذربائیجان پہلا ملک ہے جس نے چوتھے درجے کے الرٹ کے اعلان کے فورا بعد سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم ترکیہ روا نہ کی جس میں زلزلہ زدگان کے لیے بین الاقوامی امداد بھی مزید پڑھیں
ترکیہ کا زلزلہ دنیا میں خشکی پر آنے والے بڑے ترین زلزلوں میں سے ایک تھا: شِنجی ٹوڈا
جاپان کے ماہرِ زلزلہ پروفیسر شِنجی ٹوڈا نے کہا ہے کہ قاہرمان ماراش میں آنے والا زلزلہ دنیا میں خشکی پر آنے والے بڑے ترین زلزلوں میں سے ایک تھا۔ ٹوہوکو یونیورسٹی کے بین الاقوامی آفات سائنس تحقیقی انسٹیٹیوٹ کے پروفیسر شِنجی نے جاپان کے روزنامہ آساہی شیمبون کے لئے ترکیہ کے زلزلوں کے بارے میں مزید پڑھیں
"ہم سب ترک ہیں"، یونانی خاکہ نویس کا فرانسیسی جریدے کو کرارا جواب
ترکیہ اور شام میں ہزاروں افراد کی ہلاکت کے بعد فرانسیسی جریدےچارلی ہیبڈو کی طرف سے شائع کردہ مکروہ کارٹون پر یونانی خاکہ نویس نے ردِعمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ: "ہم سب ترک ہیں”۔ طنز و مزاح کی آڑ میں دنیا میں نفرت پھیلانے والے چارلی ہیبڈو نے گزشتہ روز ترکیہ میں مزید پڑھیں
ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے، ہلاکتوں کی تعداد 11 ہزار سے تجاوز کر گئی
ترکیہ اور شام میں تباہ کن سلسلہ وار زلزلوں سے ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور اب تک 11 ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوچکے ہیں جب کہ 38ہزار سے زائد افراد زخمی ہیں۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق گزشتہ روز 7.8 شدت کے زلزلے کے بعد 7.6 شدت کا مزید پڑھیں
‘آپ میں جیل جانے کی ہمت ہے؟’ ناراض شہری کے سوال نے حماد اظہر کو لاجواب کر دیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کو پریس کانفرنس کے دوران ایک ناراض شہری نے “جیل بھرو تحریک” کے حوالے سے سوال کرکے لاجواب کر دیا۔ پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر بدھ کے روز ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے صحافیوں کے سوالوں کا جواب دے رہے تھے مزید پڑھیں
زلزلے گہرے غم کے ساتھ ساتھ ملبے تلے سے امید کی نئی کرن
سینکڑوں امدادی ٹیمیں اور ہزاروں رضاکار ترکیہ میں آنے والے زلزلے کے بعد ملبے کے نیچے سےانسانوں کو زندہ بچانے کے لیے اپنی کاروائیوں کو جاری رکھے ہوئے ہے تو اسی دوران زندہ بچانے والے افراد سے متعلق خوشخبریاں بھی موصول ہو رہی ہیں۔ ہر گزرتے گھنٹے جب امید مانند پڑ رہی ہیں تو ملبے مزید پڑھیں
مختلف ممالک کے سربراہان کے ترکیہ سے اظہار یکجہتی کے پیغامات کا سلسلہ جاری
قاہرامان ماراش میں 7٫7اور 7٫6 کی شدت کے زلزلوں کے بعد مملکتوں کے سربراہان کی جانب سے صدر رجب طیب ایردوان کو اظہارِ ہمدردی کے پیغامات کا سلسلہ جاری ہے ۔ کرغزستان کے صدر صدر جاپاروف نے صدر ایردان سے فون پر رابطہ کرتے ہوئے زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کے لیے تعزیت کا مزید پڑھیں
ترکیہ: صدر ایردوان زلزلوں سے متاثرہ اضلاع کا دورہ کریں گے
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان، 6 فروری کو 7،7 اور 7،6 کی شدت سے آنے والے زلزلوں سے، متاثرہ اضلاع کا دورہ کریں گے ۔ اطلاع کے مطابق صدر ایردوان زلزلہ زدہ اضلاع میں حالات کا اور امدادی کاروائیوں کا موقع پر جائزہ لیں گے۔ توقع ہے کہ صدر ایردوان سب سے پہلے زلزلے کے مزید پڑھیں