6 فروری کو قہرامان ماراش اور دیگر علاقوں میں آنے والے زلزلے کے بعد دنیا بھر کے ممالک کی جانب سے ترکیہ کی امداد کا سلسلہ جاری ہے۔ روسی صدر ولادی میر پپوتن نے ترکیہ میں زلزلے کے بعد امدادی کاموں میں مصروف روسی ٹیموں کی تعداد بڑھانے کی ہدایت کی ہے۔ کل روس نے 50 مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
وزیراعظم شہباز شریہف کی پاکستانی عوام سے ترکیہ زلزلہ زدگانِ فنڈ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینےکی اپیل
وزیراعظم پاکستان کی مخیر حضرات، صنعتکاروں اور کاروباری افراد سے وزیرِ اعظم فنڈ برائے زلزلہ زدگانِ ترکیہ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت ترکیہ میں زلزلہ زدگان کیلئے امدادی سرگرمیوں کے حوالے سے اجلاس مزید پڑھیں
مغربی ممالک روس کو جنگ روکنے میں ناکام رہے ہیں: زیلنسکی
یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے مغربی ممالک سے مزید اسلحہ مانگا ہے ۔ یورپ کے دوروں سے قبل کیئف میں فرانسیسی لے فیگارو اور جرمن ڈر اشپیگل سے خصوصی گفتگو کے دوران یوکرینی صدر نے کہا کہ اگر روس نے یوکرین کے خلاف جنگ جیت لی تو وہ دیگر ممالک کا بھی حال کرے مزید پڑھیں
افغانستان: سخت سردی کی وجہ سے 176 افراد ہلاک
افغانستان میں، حالیہ ایک ماہ سے غالب نامساعد موسمی حالات کی وجہ سے، ہلاکتوں کی تعداد 176 تک پہنچ گئی ہے۔ ملک کے بعض علاقوں میں رات کے وقت درجہ حرارت منفی 30 اور دارالحکومت کابل میں منفی 10 درجے ریکارڈ کیا گیا ہے۔ طالبان عبوری حکومت کی قدرتی آفات ڈائریکٹریٹ کے ترجمان شفیع اللہ مزید پڑھیں
موجودہ پارلیمنٹ سے ہونے والی قانون سازی متنازع ہورہی ہے: چیف جسٹس
چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ موجودہ حکومت کے قیام کو 8 ماہ ہوچکے ہیں۔ موجودہ پارلیمنٹ کو دانستہ طور پر نامکمل رکھا گیا ہے جب کہ پارلیمنٹ سے ہونے والی قانون سازی بھی متنازع ہورہی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ مزید پڑھیں
ٹیریان وائٹ کیس، عمران خان کو اضافی دستاویزات جمع کرانے کی ہدایت
اسلام آباد ہائیکورٹ نے مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ وائٹ کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر نااہلی کی درخواست کی سماعت کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اضافی دستاویزات جمع کرانے کی ہدایت دے دی. اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق کی سربراہی میں 3 رکنی لارجر بینچ سماعت مزید پڑھیں
آئی ایم ایف مذاکرات سے متعلق آج اچھی خبر دیں گے؛ اسحاق ڈار
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ مذاکرات آن ٹریک ہیں۔ آج اچھی خبر دیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ آج فائنل راؤنڈ چل رہا ہے۔ ان کے ساتھ مذاکرات کے حوالے مزید پڑھیں
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کو بڑی تعداد میں مختلف ممالک سے تعزیتی ٹیلی فون کالز
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے 6 فروری کو قہرامان ماراش میں آنے والے زلزلے کے بعد سے بہت سے ممالک سے تعزیتی ٹیلی فونک کالز موصل کی ہیں۔ تعزیت کے لیے چاووش اولو کو فون کرنے والوں میں، جنوبی کوریا کی وزیر خارجہ پارک جن، جاپانی وزیر خارجہ حیاشی یوشیماسا، آذربائیجانی وزیر خارجہ جیہون مزید پڑھیں
ترکیہ کا فرانسیسی سینیٹ میں آشوریوں اور کلدین کے بارے میں منظور کیے گئے بل پر شدید ردِ عمل
ترکیہ نے فرانسیسی سینیٹ میں آشوریوں اور کلدین کے بارے میں منظور کیے گئے بل پر اپنے شدید ردِ کا اظہار کیا ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان، سفیر تانجو بلگیچ نے فرانسیسی سینیٹ میں آشوریوں اور کلدین کے بارے میں لگائے گئے الزامات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد قرارا دیا ہے۔ مزید پڑھیں
اب کی بار قرآن کو شہید کرنے کی اجازت نہیں دی گئی: اسٹاک ہوم پولیس
سویڈن میں ڈینش انتہا پسند دائیں بازو سیاسی جماعت اسٹرام کُرس کےلیڈر راسموس پالوڈان کے مذموم مظاہروں کے بعد اب کی بار سویڈش انتظامیہ نے قرآن کریم کی بے حرمتی کرنے کی اجازت نہیں دی ۔ اسٹاک ہوم پولیس کے پریس ترجمان اولا اوسٹرلنگ نے بتایا کہ ایک شخص دوبارہ ترک سفارت خانے کے سامنے مزید پڑھیں