6 فروری کو قاہرامان ماراش میں آنے والے زلزلوں کے بعد، جسے "صدی کی آفت” کے طور پر بیان کیا گیا ہے ، دنیا کی مشہور شخصیات ترکیہ اور شام کی مدد کے لیے اپیلیں کر رہے ہیں۔ امریکی گلوکارہ و اداکارہ سیلینا گومز نے انسٹاگرام پر اپنے 377 ملین فالوورز کے ساتھ ملبے سے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
صدی کے ہولناک ترین زلزلے میں پاکستان، ترکیہ کے شانہ بشانہ کھڑا ہے : وزیر اعظم شہباز شریف
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے قہرامان ماراش میں آنے والے زلزلوں کو "صدی کا سب سے بڑا زلزلہ” قرار دیا۔ انہوں نے تر کیہ میں آنے والے زلزلوں کے بارے میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دو ممالک ایک قوم ہیں اورہمیشہ اپنے ترک بھائیوں کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔ وزیر اعظم مزید پڑھیں
کئی دن گزر جانے کے باوجود ملبے تلے سے امید افزا معجزانہ خبریں
ترکیہ کو کاری ضرب لگانے والے ہولناک زلزلوں کے بعد سینکڑوں امدادی ٹیمیں اور ہزاروں رضاکار ملبے تلے سے خوشی کی اطلاعات دینے کی کوششوں میں ہے۔ کئی دن گزر جانے کے باوجود ملبے تلے سے امیدوں کو بڑھانے والی معجزانہ خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ خطائے کی تحصیل انطاکیہ میں زلزلے کے 101 مزید پڑھیں
سفارتخانہ پاکستان کی جانب سے زلزلے سے متاثرہ افراد کی امداد جاری
سفارتخانہ پاکستان کی جانب سے زلزلے سے متاثرہ علاقوں کے لیے امدادی سامان کی ترسیل ترکیہ میں پاکستان کے سفیر یوسف جنید اور سفارتخانہ پاکستان کے عملے نے زلزلہ متاثرین کے لیے امدادی سامان کی پیکنگ میں حصہ لینے کے لیے انقرہ میں چانکایہ بلدیہ کے کلیکشن پوائنٹ کا دورہ کرتے ہوئے زلزلے سے متاثرہ مزید پڑھیں
ہم ترکیہ سے مزید تعاون کے لیے تیار ہیں، صدرِ فرانس
صدرِ فرانس ایمانوئل ماکرون نے واضح کیا کہ ہم ترکیہ میں زلزلے کی تباہ کاریوں کے برخلاف ترکیہ کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں۔ ماکرون نے بیلجین شہر برسلز میں منعقدہ یورپی یونین کے ہنگامی اجلاس کے بعد پریس کو بعض بیانات دیے۔ ترکیہ میں آنے والے زلزلوں کو "صدی کی آفت ” قرار دینے مزید پڑھیں
امریکہ: شام کو 180 دن تک پابندیوں سے معاف رکھا جائے گا
امریکہ نے 6 فروری کے زلزلے کے بعد زلزلہ زدگان تک امداد کی بلا رکاوٹ رسائی کی خاطر شام کو عائد پابندیوں سے 180 دن کے لئےمعاف رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکہ وزارت خزانہ کے غیر ملکی اثاثہ کنٹرول آفس OFAC نے کہا ہے کہ زلزلے کے بعد شام میں امدادی کاروائیوں کی اجازت مزید پڑھیں
یورپی یونین،ترکیہ کےزلزلہ زدگان کی مدد کے لیے تمام وسائل بروئے کار لانے کے لیے تیار:چارلس مائیکل
یورپی یونین (EU) کونسل کے صدر چارلس مائیکل نےقہرامان ماراش کے مرکز میں آنے والے زلزلوں میں اپنی جانیں گنوانے والوں کے لیے ترکیہ سے تعزیت کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ زلزلہ زدگان کی مدد کے لیے اپنے تمام وسائل ترکیہ کے لیے بروئے کار لانے کے لیے تیار ہے۔ مائیکل نے بیلجیئم مزید پڑھیں
ترکیہ: ہم میکسیکو کو اپنی غلطی کی اصلاح کی دعوت دیتے ہیں
ترکیہ نےمیکسیکو سینٹ کے، 1915 کے واقعات سے متعلق آرمینی دعووں کو قبول کرنے کے، فیصلے کی مذمت کی ہے۔ ترکیہ وزارت خارجہ نے میکسیکو سینٹ کے مذکورہ فیصلے کے بارے میں تحریری بیان جاری کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ "میکسیکو سینٹ کا، 8 فروری 2023 کو قبول کیا گیا اور 1915 کے مزید پڑھیں
‘نہیں لگتا مریم نواز وزیراعظم بنیں گی’، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا تہلکہ خیز بیان
مریم نواز پاکستان کی دوسری خاتون وزیراعظم بنیں گی یا نہیں؟ مسلم لیگ ن کے رہنما اور نوازشریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے پیش گوئی کر دی۔ انہوں نے کہا کہ وہ مستقبل قریب میں تو مریم نواز کو وزیراعظم بنتا نہیں دیکھ رہے۔ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے سینئر صحافی نعیم اشرف بٹ سے مزید پڑھیں
قومی اسمبلی کی 43 نشستوں پر ضمنی الیکشن روکنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے 43 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کے خلاف دائر درخواست کا تحریری حکم جاری کردیا۔ عدالت کی جانب سے استعفوں سے متعلق سپیکر قومی اسمبلی کا فیصلہ برقرار ہے۔ 4 صفحات پر مشتمل عبوری تحریری حکم جسٹس شاہد کریم نے جاری کیا۔ جس میں عدالت نے مزید پڑھیں