پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز ن کی جانب سے اپنے شوہر اور پارٹی رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے بیان پر شدید ردعمل سامنے آگیا۔ پارٹی کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کیپٹن (ر) صفدر کو پارٹی پالیسی کے خلاف بیان بازی سے روکتے ہوئے کہا کہ کیپٹن مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
انتونیو گوٹریس: یہ عصرِ حاضر کی عظیم ترین قدرتی آفات میں سے ایک ہے
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹرس ترکیہ میں آنے والے زلزلوں کو "صدی کی آفت” قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عصرِ حاضر کی عظیم ترین قدرتی آفات میں سے ایک ہے۔ امریکی ریاست نیو یارک میں اقوام متحدہ کے مرکزی دفتر میں پریس نمائندوں کو اپنے جائزے پیش کرتے ہوئے گوٹرس نے مزید پڑھیں
دنیا ترکیہ کے زلزلہ زدگان کی امداد کو جاری رکھَے ہوئے ہے
6 فروری کو قہرامان ماراش اور دیگر صوبوں میں آنے والے زلزلے کی وجہ سے مختلف ممالک ترکیہ کی مدد جاری رکھے ہوئے ہیں ۔ سب سے پہلے امددی ٹیمیں بھیجنے کے بعد، آذربائیجان نے ایک ہزار سے زیادہ خیمے اور تقریباً 400 ہیٹر ترکیہ روانہ کیے ہیں۔ متحدہ عرب امارات نے ترکیہ اور شام مزید پڑھیں
ہم آپ کے آہ و فغاں کو سُن رہے ہیں۔ آپ کا دُکھ ہمارا دُکھ ہے: شٹان مائر
جرمن چانسلر فرنک۔والٹر شٹان مائر نے کہا ہے کہ "ہمیں آپ کے دُکھ کا احساس ہے اور ہم آپ کے آہ و فغاں کو سُن رہے ہیں۔ آپ کا دُکھ ہمارا دُکھ ہے”۔ شٹان مائر نے ، ترکیہ میں 6 فروری کے زلزلے کی وجہ سے قومی سوگ منانے والوں کو مخاطب کر کے، سوشل میڈیا سے مزید پڑھیں
ترکیہ، لیگ میچوں کو زلزلے کی بنا پر 3-4 مارچ سے بحال کیا جائیگا، ترک فٹ بال فیڈریشن
قاہرا مان ماراش میں زلزلے کی تباہ کاریوں کے بعد یکجا ہونے والے ترک فٹ بال فیڈریشن اور کلبوں کی یونین فاؤنڈیشن کے منتظمین نے لیگ میچوں کو 3 ۔ 4 مارچ سے بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹرکش فٹ بال فیڈریشن کے چیئرمین مہمت بیوک ایکشی کا کہنا ہے کہ "ہم نے اس مزید پڑھیں
شام: ملبے تلے پیدا ہونے والی بچی کو گود لینے کے خواہش مندوں کی قطاریں لگ گئیں
چھ فروری کے زلزلے میں شام میں ایک عمارت کے ملبے تلے جنم لینے والی بچی کو گود لینے کے لئے ہزاروں افراد درخواستیں دے رہے ہیں۔ اطلاع کے مطابق ضلع عفرین سے منسلک علاقے جندیرس میں ایک عمارت کے ملبے تلے جنم لینے والی ‘آیہ’ نامی بچی کو جب ملبے سے نکالا گیا تو اس کی مزید پڑھیں
معروف شاعر اور ڈرامہ نگار امجد اسلام امجد انتقال کرگئے
اردو ادب کا ایک اور حسین باب تمام ہوا، معروف شاعر اور ڈرامہ نگار امجد اسلام امجد انتقال کرگئے۔ اہل خانہ کے مطابق انہیں رات سوتے ہوئے دل کا دورہ پڑا جس سے وہ جانبر نہ ہوسکے۔ بیٹے نے بتایا کہ والد صاحب کے نہ جاگنے پرفوراً ڈاکٹرکو بلایا جس نے بتایا کہ وہ انتقال مزید پڑھیں
حکومت کا منی بجٹ کے ذریعے 170 ارب کے ٹیکسز لگانے کا اعلان
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے مذاکرات مکمل ہونے کے بعد حکومت نے منی بجٹ کے ذریعے 170 ارب کے ٹیکسز لگانے کا اعلان کر دیا۔ آئی ایم ایف سے مذاکرات کا نواں دور مکمل ہونے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پاکستان اور آئی ایم مزید پڑھیں
پاکستان سفر کرنے والے امریکی شہریوں کے لئے ایڈوائزری جاری
خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات کے پیشِ نظر امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان می موجود اپنے شہریوں اور پاکستان سفر کا ارادہ رکھنے والے شہریوں کے لئے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔ امریکی سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ امریکی شہری خیبرپختونخوا، بلوچستان اور سابقہ فاٹا مزید پڑھیں
گذشتہ 2 صدیوں سے اتنے بڑے زلزلے کا کوئی اشارہ نہیں مِلا تھا: بی بی سی
بین الاقوامی ذرائع ابلاغ میں ترکیہ میں 6 فروری کے زلزلے کی وسیع بازگشت جاری ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارہ بی بی سی زلزلوں کے بارے میں تازہ خبریں دینے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے ۔ اپنی تجزیاتی خبروں میں بی بی سی نے کہا ہے کہ حالیہ 200 سالوں سے اتنے بڑے اسکیل پر مزید پڑھیں