شام میں زلزلہ،2802 افراد ہلاک،5035 زخمی

شام کے مختلف علاقوں میں  آنے والے زلزلے سے اب تک 2802 افراد ہلاک جبکہ 5035 زخمی ہو چکےہیں۔  شام میں  زلزلے سے متاثرہ علاقوں  ادلب، حلب، حامہ،لازکیہ اور تارتوس  میں امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔  اسد انتظامیہ کی خبر ایجنسی سانا کے مطابق، اس زلزلے سے حلب، لازکیہ،حامہ اور تارتوس میں 1262 افراد ہلاک اور مزید پڑھیں

یورپی یونین نے عطیہ کنندگان کانفرنس کے انعقاد کا اعلان کر دیا

یورپی یونین انتظامیہ نے 6 فروری کے زلزلے سے متاثرہ ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کی مدد کے لئے مارچ کے آغاز میں عطیہ کنندگان کی کانفرنس کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔ یورپی یونین کمیشن کے جاری کردہ بیان کے مطابق کمیشن کی سربراہ اُرسولا وان ڈر لئین اور یورپی یونین کے ٹرم چیئر مزید پڑھیں

ترکیہ:زلزلے سے ہلاک شدگان کی تعداد 17674 ہو گئی

 ترک ضلع قاہرامان مراش میں  آنے والے ہولناک زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 17674 ہو گئی ہے۔  وزیر صحت فخرالدین قوجہ اور وزیر دفاع خلوصی آقار  نے اس حوالے سے ایک بیان میں  اس زلزلے کو عصر حاضر کی ہولناک تباہی قرار دیتےہوئے کہا کہ  اس وقت ہلاک شدگان کی تعداد 17674 جبکہ مزید پڑھیں

پاکستان مشکل کی گھڑی میں ترکیہ کے ساتھ کھڑا رہے گا: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان مشکل کی گھڑی میں ترکیہ کے ساتھ کھڑا رہے گا، اس سلسلے میں حکومت نے جاری ریسکیو اور ریلیف سرگرمیوں کو ملک گیر مہم میں توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ابھی تمام وزراء اعلیٰ سے بات کی مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی نے 90 دن میں پنجاب، خیبر پختونخوا میں انتخابات کی حمایت کردی

مسلم لیگ ن کی قریبی اتحادی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)  نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)   کے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات 90 دن میں کروانے کے مطالبے کی حمایت کر دی ۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن 90 روز مزید پڑھیں

ترکیہ: زلزلے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 14351 ہو گئی

ترکیہ میں آنے والے زلزلے میں ہلاک شدگان کی تعدادچودہ ہزار   تین سو اکیاون ہو چکی  ہے ۔ ادارہ برائے انسداد ہنگامی حالات و آفت کے مطابق، اب تک اس زلزلے سےچودہ ہزار  تین سو اکیاون ا فراد ہلاک اور  تریسٹھ ہزار سات سو چورانوے زخمی ہو چکے ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں چھ ہزار 444  عمارتیں زمین مزید پڑھیں

افغانستان میں بین الاقوامی دہشت گرد تنظیموں کی کاروائیوں میں اضافہ ہو گیا ہے: پوتن

روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ امریکی فوج کے انخلاء کے بعد افغانستان میں بین الاقوامی دہشت گرد تنظیموں کی کاروائیوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ پوتن نے دارالحکومت ماسکو میں مختلف ممالک کی سکیورٹی یونٹوں کے نمائندوں کی شرکت سے اور افغانستان کے موضوع پر منعقدہ اجلاس سے خطاب کیا۔ دنیا مزید پڑھیں

زلزلے سے گھنٹوں بعد بھی امید افزا خبریں مِل رہی ہیں

ترکیہ میں 6 فروری کے زلزلے  کے بعد سینکڑوں افراد پر مشتمل امدادی ٹیمیں  اور ہزاروں رضا کار ملبے تلے دے متاثرین کو زندہ نکالنے کے لئے جان توڑ کوششیں کر رہے ہیں۔ اگرچہ زلزلے کے بعد کئی گھنٹے گزر چُکے ہیں لیکن اس کے باوجود امید بندھانے والے خبریں مِل رہی ہیں۔ ضلع حطائے مزید پڑھیں

کوئی بھی ملبے تلے نہ رہے، امدادی کارکن مسلسل کام میں مصروف

ترکیہ میں 6 فروری کے زلزلے  کے بعد دلدوز خبروں کے ساتھ امید افزا خبریں بھی سُننے کو مِل رہی ہیں۔ ضلع غازی آنتیپ کی تحصیل اصلاحیہ میں 17 سالہ انزیلیہ سیوملی  کو 78 گھنٹے بعد اور 2 بیٹوں اور باپ کو 76 گھنٹوں بعد ملبے سے زندہ نکال لیا گیا ہے۔ ضلع ادانا میں ملبے مزید پڑھیں

ڈس انفارمیشن کی اجازت نہیں دے سکتے، ڈیمو کریسی اور قومی سلامتی کےلیے خطرہ ہے: آلتون

صدارتی مشیر برائے اطلاعات فخر الدین  نے کہا ہے کہ  ڈس انفارمیشن  ڈیموکریسی  اور سماجی امن  سمیت  قومی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ تشکیل دیتی ہے۔  آلتون نے سوشل میڈیا پر کہا ہے کہ ترک حکام نے  گزشتہ روز ٹویٹر انتظامیہ سے  ایک  اہم رابطہ کیا ہے۔  مشیر نے بتایا کہ ہم نے ٹویٹرانتظامیہ سے مزید پڑھیں