یوکرین کے صدر ولودی میر زلنسکی برطانیہ کے دورے پر ہیں۔ زلنسکی کا طیارہ دارالحکومت لندن کے سٹین سٹیڈ ایئر پورٹ پر اترنے کے بعد وزیر اعظم رشی سوناک نے مہمان صدر کا خیر مقدم کیا۔ سوناک نے سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں "برطانیہ میں خوش آمدید زلنسکی” کے الفاظ استعمال کئے ہیں۔ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
یورپی یونین سے 1500 افراد امدادی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے لیے ترکیہ کا ہاتھ بٹا رہے ہیں
یورپی ممالک سے ترکیہ کے زلزلے والے علاقوں کو روانہ کردہ اور روانہ کیے جانے والے امدادی اہلکاروں کی تعداد 1500 کے قریب پہنچ چکی ہے۔ یورپی یونین کمیشن نے 7.7 اور 7.6 شدت کے زلزلوں کی وجہ سے EU سول پروٹیکشن میکانزم کے دائرہ کار میں بھیجی گئی ٹیموں کے بارے میں معلومات کو مزید پڑھیں
کیتھولک کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے ترکیہ کے متاثرین کے لیے مدد کی درخواست کی
کیتھولک کے روحانی پیشوا اور ویٹیکن کے صدر پوپ فرانسس نے 6 فروری کو قاہرامان ماراش میں 7.7 اور 7.6 شدت کے زلزلوں کے بعد ترکیہ اور شام میں متاثرین کے لیے یکجہتی کا مطالبہ کیا ہے۔ بدھ کے روز ویٹیکن میں اپنے اجلاس میں پوپ نے ترکیہ میں آنے والے زلزلے جو شام سمیت مزید پڑھیں
ترکیہ: جانی نقصان کی تعداد 9 ہزار 57 اور زخمیوں کی تعداد 52 ہزار 979 تک پہنچ گئی
ترکیہ میں زلزلے کے نتیجے میں اموات کی تعداد 9 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ ترکیہ محکمہ آفات و ہنگامی حالات کے جاری کردہ اعلان کے مطابق 6 فروری کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں جانی نقصان کی تعداد 9 ہزار 57 اور زخمیوں کی تعداد 52 ہزار 979 تک پہنچ گئی ہے۔ زلزلے مزید پڑھیں
ہم اپنے شہریوں کو بے گھر نہیں رہنے دیں گے: ایردوان
زلزلہ زدہ علاقوں کے دورے کے دوران صدر رجب طیب ایردوان نے ضلع قہرمان ماراش میں زلزلہ زدگان کے لئے لگائے گئے خیموں کا جائزہ لیا اور متاثرین سے بات چیت کی ہے۔ صدر رجب طیب ایردوان، 6 فروری کو آنے والے اور 10 اضلاع کو متاثر کرنے والے 7،7 اور 7،6 کی شدت کے مزید پڑھیں
ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات24
قوجہ ایلی شہر، جو ترکیہ کے مارمارا سمندری ساحل پر واقع ہے اور استنبول کا ہمسایہ ہے، ترکیہ کی پہلی قالین سازی کا گھر بھی ہے۔ یہاں تیار کردہ حرکہ ریشمی قالین کے نام سے جانے والے اس قالین کو متعلقہ بلدیہ کی درخواست پر 1996 میں ترکیہ کی جغرافیائی طور پر مسجل مصنوعات میں مزید پڑھیں
بی ٹی سی ترک نے کرپٹو کرنسی میں امداد قبول کرنے کا اعلان کر دیا
بی ٹی سی ترک نے قاہرامان مراش میں آنے والے زلزلے کے باعث امدادی اداروں کے لیے کرپٹو کرنسی والیٹس قائم کیےہیں۔ بی ٹی سی ترک نے ترک ادارہ برائے انسداد ہنگامی حالات و آفات، ترک ہلال احمر،ٹوگ،بت کوائن،اتھیروم اور ٹیتھیر قسم کی کرپٹو کرنسی کو امداد کے لیے قبول کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ مزید پڑھیں
سردارمہتاب عباسی: ن لیگ نے کس کے کہنے پر حکومت لی، جواب دینا پڑے گا
مسلم لیگ ن کے سینئیررہنما اورسابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سردارمہتاب عباسی نے اپنی پارٹی کی پالیسی پرتنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ کو بتانا پڑے گا کہ انہوں نے کس کے کہنے پر موجودہ حکومت لی۔ سابق وزیراعلیٰ کے پی کے نے یہ بھی کہا کہ پارلیمنٹ میں بیٹھے ہوئے افراد نااہل ہیں، تمام مزید پڑھیں
نثار صفدر، خالد چودھری ترقی پسند سماج چاہتے تھے؛ امتیاز عالم
انجمن ترقی پسند مصنفین لاہور کے زیر اہتمام بائیں بازو کے سینیئر رہنما نثار صفدر اور ترقی پسند صحافی خالد چودھری کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد پاک ٹی ہاؤس لاہور میں کیا گیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے امتیاز عالم نے کہا کہ نثار صفدر اور خالد چودھری ویسا سماج نہیں چاہتے مزید پڑھیں
‘پی ٹی آئی کو اب بھی اسٹیبلشمنٹ کے کسی حصے کی حمایت حاصل ہے’
تحریک انصاف استعفے منظور کروانے کے لیے سپریم کورٹ تک گئے تھے اور اب لاہور ہائی کورٹ چلے گئے ہیں کہ یہ استعفے منظور کیوں ہوئے ہیں، اس رویے کی سمجھ نہیں آ رہی۔ عدالتوں سے اب بھی پی ٹی آئی اور ان کے لیڈر کو جو حمایت مل رہی ہے، اس کا مطلب ہے مزید پڑھیں