بلغارئین صدر کی یورپی یونین کونسل کے صدر سے رابطہ،متعدد موضوعات پرغور

بلغارئین صدر رومین رادیف  نے یورپی یونین کونسل کے صدر چارلس میشیل سے رابطہ کیا ہے۔  بلغارئین خبر ایجنسی کے مطابق، صدر رادیف اور میشل نے  ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ایک دوسرے سے رابطہ کیا جس میں یورپ کی ہجرت پالیسی  پر مبنی بعض سفارشات پرغور کرنے  اور یورپی یونین  کی بیرونی سرحدوں پر مہاجرین کے غیر ضروری بوجھ کے حامل مزید پڑھیں

روس اور میانمار کے درمیان نکلیئر پاور پلانٹس کے معاہدے

روس اور میانمار کے درمیان جوہری ٹیکنالوجی کے استعمال پر تعاون کو فروغ دینے کے لیے ایک بین الحکومتی معاہدے پر دستخط کیے گئے۔ روسی اسٹیٹ نیوکلیئر انرجی کارپوریشن (Rosatom) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق یہ Rosatom اور میانمار کی وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے  مشترکہ منصوبے  پر   دستخط کی تقریب میانمار مزید پڑھیں

‏ پی ٹی آئی کے 43 ایم این ایز کے استعفے منظور کرنے کا حکم معطل

لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 43 سابق ارکان قومی اسمبلی (ایم این ایز) کے استعفے منظور کرنے کا حکم معطل کرتے ہوئے ضمنی انتخابات روک دیے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی کے 43 سابق ایم مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف نے ترکیہ کا دورہ ملتوی کردیا

وزیراعظم شہبازشریف  نے تباہ کن زلزلے کے بعد اظہارِ یکجہتی کے لیے ترکیہ کا دورہ ملتوی کردیا۔ دورے کے نئےشیڈول کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کا دورہ ملتوی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم کا دورہ وہاں زلزلے کے بعد جاری امدادی سرگرمیوں کے باعث مزید پڑھیں

‘غریبوں کے پاس کھانے کو نہیں،’جیل بھرو تحریک’ میں کوئی کیوں جائے گا’

سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ غریبوں کے پاس کھانے کو نہیں ہے ایسے میں کوئی ‘جیل بھرو تحریک’ میں کیوں جائے گا۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نااہل ہوجائیں گے انہیں اردگرد لوگوں نے پھنسایا ہے۔ نجی نیوز چینل کے پروگرام ’آپس کی بات‘ میں میزبان منیب مزید پڑھیں

پنجاب اور کے پی میں انتخابات، صدر مملکت نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا

صدر مملکت عارف علوی نے  پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کے  لئے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو خط لکھ دیا۔ صدر عارف علوی نے خط میں لکھا کہ ’الیکشن ایکٹ 2017‘ کے مطابق پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کا فوری اعلان کریں تاکہ صوبائی اسمبلی اور مستقبل مزید پڑھیں

جنگی مشقیں اور صلاحیتیں بڑھائی جائیں: کم جونگ ان

شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ ان نے فوجی کی جنگی مشقوں اور صلاحیتوں کو بڑھانے کی ہدایات کر دیں۔ کوریائی خبر ایجنسی KCNA کےمطابق، برسر اقتدار کوریا لیبر پارٹی کے  مرکزی عسکری کمیشن سے گزشتہ روز خطاب کے دوران شمالی کوریائی لیڈر نے  فوج کی عسکری تیاریوں کو بڑھانے کا حکم دیا ۔ کمیشن مزید پڑھیں

سینیگال:تبلیغی جماعت میں جانے والے گروہ پر حملہ،15افراد ہلاک

 سینیگال میں ایک تبلیغی جماعت کی تقریب میں جانے والے نائیجیرئن باشندوں کا ایک پندرہ رکنی گروہ برکینا فاسو میں مارا گیا۔  مقامی پریس کےمطابق، سینیگال کے علاقے کوالاک میں شیخ ابراہیم نیاس کی تبلیغی جماعت کی ایک تقریب میں شرکت کی غرض سے جانے والےنائیجیرئن گروپ پر برکینا فاسو میں حملہ کیا گیا  جس مزید پڑھیں

وزیر دفاع سرگئے شوئیگو نے کہا یوکرین کے شہروں اوگلیدار اور بہموت میں تنازعات جاری ہیں

روس کے وزیر دفاع سرگئے شوئیگو نے کہا کہ یوکرین کے شہروں اوگلیدار اور بہموت میں تنازعات جاری ہیں، "امریکہ اور اس کے اتحادی اس تنازعے کو زیادہ سے زیادہ طول دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔” شوئیگو نے دارالحکومت ماسکو میں فوجی حکام کے ساتھ ایک میٹنگ میں 24 فروری سے جاری روس-یوکرین جنگ مزید پڑھیں

ترکیہ میں 7٫7 اور7٫6 کی شدت کے زلزلوں کے نتیجے میں جانبحق افراد کی تعداد 5 ہزار 434 تک پہنچ گئی ہے

قہرامان ماراش میں7٫7 اور 7٫6 کی  آنے والے  شدت کے زلزلوں میں اپنی جانیں گنوانے والے افراد کی تعداد میں  اضافہ ہو کر یہ  5 ہزار 434 پہنچ گئی ہے۔ وزیر صحت فخرالدین  قوجہ کے مطابق    اس  زلزلے  میں  5 ہزار 434 افراد ہلاک اور 31 ہزار 777 زخمی ہوئے ہیں۔ زلزلے سے متاثرہ تمام مزید پڑھیں