یوکرین میں، ایگور کلیمینکو کو  وزیر داخلہ مقرر کیا گیا ہے

یوکرین میں، ایگور کلیمینکو کو  وزیر داخلہ ، اور واسیل مالیوک کو یوکرین کی سیکیورٹی سروس (SBU) کا سربراہ مقررکردیا گیا ہے۔ یوکرین کی پارلیمنٹ نے داخلی امور کے نائب وزیر ایگور کلیمینکو کی وزیر داخلہ اور  واسیل مالیوک کو یوکرین کی سیکیورٹی سروس کے سربراہ کی حیثیت  سے منظوری دے دی گئی ہے۔ گزشتہ مزید پڑھیں

فواد چودھری نے پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں شمولیت سے انکار ہونے پرغلط زبان استعمال کی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری پچھلے سات ماہ سے پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی قیادت سے رابطے میں ہیں اور وہ ان پارٹیوں میں شمولیت کے لئے ہاتھ پاؤں مار رہے تھے۔ ذرائع کے مطابق دونوں پارٹیوں سے انکار کے بعد فواد چودھری نے ان پارٹیوں کے خلاف غلط زبان کا استعمال مزید پڑھیں

گلگت؛ شتیال قراقرام ہائی وے پر مسافر بس تصادم کے بعد کھائی میں جا گری، 25 افراد جاں بحق

شتیال قراقرم ہائی وے پر غذر سے راولپنڈی جانے والی بس کار سے ٹکرانے کے بعد کھائی میں جا گری۔ ڈپٹی کمشنر دیامر کے مطابق حادثے میں 25 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ 15 کے قریب زخمی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی کمپنی کی بس نمبری 3688 میں 50 مسافر سوار تھے جبکہ مزید پڑھیں

‘حکومت کی تیاری اچھی ہے، بہت جلد آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہو جائے گا’

آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کے آخری دو روز رہ گئے ہیں۔ آئی ایم ایف کی طرف سے حتمی میمو ایک دو روز میں پاکستان کو موصول ہو جائے گا۔ ابھی گیس کے نرخوں پر بات ہو رہی ہے۔ آئی ایم ایف کے ساتھ حکومت کی بجلی کے نقصانات، سبسڈی اور ریکوری پر بات مزید پڑھیں

نواز شریف کے ساتھ زیادتی ہوئی، غیر آئینی طریقے سے ہٹایا گیا: شاہ محمود

پاکستان تحریکِ انصاف کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کو غیر آئینی طریقے سے ہٹایا گیا۔ مہر عباسی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینیئر سیاستدان کا کہنا تھا کہ ہم سمجھتے تھے کہ جو نواز شریف پر بیتی ہے اس کے بعد وہ سبق سیکھیں مزید پڑھیں

فارمولا ون کے صدر کا ترکیہ سے اظہار یکجہتی

قاہرامان ماراش  کے زلزلے کے بعد  دنیا بھر سے ترکیہ کو   پیغامات   موصول ہو رہے ہیں۔ فارمولا ون  کے صدر اور سی ای او اسٹیفانو  دومینی کالی  نے  ترکیہ میں  تباہ کن زلزلے    کے حوالے سے  اظہار ِ یکجہتی  کا  پیغام  دیا ہے۔ اسٹیفانو دومینی کالی  نے  ایف ۔ ون  کے سماجی رابطوں کے پیج مزید پڑھیں

ترکیہ کے جنوب مشرقی علاقےمیں 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ

پیرکی سہ پہر ترکیہ کے جنوب مشرقی علاقے میں 7.5 شدت کے ایک اورزلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اس سے پہلے علی الصباح اسی علاقے میں زلزلے کے نتیجے میں 1400 سے زائد افراد ہلاک ہو ئے جبکہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ عالمی خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق ترکیہ مزید پڑھیں

فرح گوگی نے ایک ارب 60 کروڑ روپے رشوت وصول کی: عطا اللہ تارڑ

وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطااللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ فرح گوگی نے 3 سال میں ایک ارب 60 کروڑ روپے کی رشوت اور کمیشن وصول کی۔ کس کاروبار سے یہ کیش منافع حاصل ہوا؟ اس کا جواب دینے والا کوئی نہیں ہے۔ 1۔6 ارب روپے کیش عمران خان اور بشریٰ بی بی کی مزید پڑھیں

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات اکتوبر میں ہونے کا امکان

اتحادی جماعتوں کے متفقہ فیصلے کے مطابق پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات قومی اسمبلی کے انتخابات کے ساتھ اکتوبر نومبر میں ہونے کا امکان ہے۔ ڈان میں شائع ہوئی رپورٹ کے مطابق  نے وفاقی حکومت میں ایک قابل اعتماد ذرائع کا کہنا ہے کہ اتحادی جماعتیں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے عام انتخابات ممکنہ طور مزید پڑھیں

تباہ کن زلزلے سے ترکیہ اور شام میں ہلاکتوں کی تعداد 4 ہزار 300 سے تجاوز کر گئی

ترکیہ اور شام میں گزشتہ روز آنے والے تباہ کن سلسلہ وار زلزلوں سے ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور اب تک 4300 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں جب کہ 20 ہزار سے زائد افراد زخمی ہیں۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق 7.8 شدت کے زلزلے کے بعد 7.6 شدت کا مزید پڑھیں