شیخ رشید کے خلاف کراچی اور حب میں درج مقدمات پر کارروائی سے روک دیا گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے گرفتار سربراہ شیخ رشید کے خلاف کراچی اور حب میں درج مقدمات پر کارروائی سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری  نے شیخ رشید کی جانب سے کراچی منتقلی روکنے اور پولیس کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر مزید پڑھیں

‘جیل بھرو تحریک کی بسم اللہ زمان پارک سے ہونی چاہیے’

پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے جیل بھرو تحریک کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے  کہا کہ انہوں نے ’جیل بھرو تحریک‘ کا اعلان کیا۔ میں انتظار کر رہی ہوں کہ وہ آکر جیلیں بھریں اور بسم مزید پڑھیں

ترکیہ کے جنوب مشرقی علاقےمیں 7.5 شدت کا ایک اور زلزلہ

پیرکی سہ پہر ترکیہ کے جنوب مشرقی علاقے میں 7.5 شدت کے ایک اورزلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اس سے پہلے علی الصباح اسی علاقے میں زلزلے کے نتیجے میں 1400 سے زائد افراد ہلاک ہو ئے جبکہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ عالمی خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق ترکیہ مزید پڑھیں

سعودی عرب: پابندیوں کے باعث توانائی کی رسد منقطع ہونے کا خطرہ ہے

سعودی عرب کے وزیر توانائی عبدالعزیز بن سلمان نے کہا ہے کہ "پابندیوں کے باعث توانائی کی رسد منقطع ہونے کا خطرہ ہے”۔ وزیر توانائی عبدالعزیز بن سلمان نے دارالحکومت ریاض میں ‘بین الاقوامی انرجی اکانومی سوسائٹی’ کی طرف سے منعقدہ کانفرنس میں شرکت کی۔ انرجی کے بہاو میں رکاوٹ بننے والی پابندیوں کے انرجی مزید پڑھیں

مالی نے اقوام متحدہ کے حقوق انسانی ڈاریکٹر کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا

 حکومت مالی نے  اقوام متحدہ  کے  بحالی استحکام مشن کے شعبہ حقوق انسانی کے ڈاریکٹر گولاوئما گیفا آٹون ڈوکو انڈالی کو نا سپندیدہ شخصیت قرار دے دیا ہے۔  حکومتی بیان کے مطابق،  انڈالی کو مالی چھوڑنے کےلیے  اڑھتالیس  گھنٹے کی مہلت دی گئی ہے۔ مالی حکومت کا کہنا ہے کہ  انڈالی نے  سفارتی  آداب اور ذمے داریوں کا مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد  شہباز شریف کا ترکیہ میں 7.8 شدت کے زلزلے سے نقصانات پرگہرے دکھ کا اظہار

وزیراعظم محمد  شہباز شریف  نے  ترکیہ میں 7.8 شدت کے زلزلے سے نقصانات پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف  نے  ترکیہ کی حکومت اور عوام سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف  نے  متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار  کرتے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی چھاپہ مارکاروائی،متعدد فلسطینی ہلاک

قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ آج  صبح اسرائیلی فوج  نے غرب اردن کے نواحی علاقے اریحا میں ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران متعدد فلسطینیوں کو قتل کردیا ہے۔ اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایک پناہ گزین  کیمپ عقبہ جابر پر مارے گئے مزید پڑھیں

گلاتا سرائے نے مضبوط خریف ترابزون سپور کو شکست دے دی

گلاتا سرائے  نے سپور ٹوٹو سپر لیگ  کے  23 ویں  ہفتے کے میچ میں  ترابزون سپور کو  2۔ 1 کے اسکور سے شکست دیتے ہوئے  لیگ میں اپنی لیڈر شپ کو برقرار رکھا ہے۔ دوسری جانب  ترابزون  سپور   کی خریف   ٹیموں کے  ہوم گراونڈز میں یہ  چھٹی شکست ہے۔ گلاتاسرائے کی جانب سے  18 ویں مزید پڑھیں

لبنان۔ زلزلے سے اس ملک میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

لبنانی وزیر داخلہ  باسم   مولوی  نے  واضح کیا ہے کہ   مرکز قاہرامان مراش  میں ہونے والے اور خطے کے ممالک میں بھی محسوس کیے جانے والے زلزلے سے  ان کے ملک میں کوئی  جانی نقصان نہیں ہوا۔ مولوی نے کابینہ اجلاس سے قبل  لبنان   میں  بھی  جھٹکے محسوس کیے  جانے والے 7٫4 کی شدت کے مزید پڑھیں

پشاور دھماکے میں ٹی این ٹی دھماکا خیز مواد کے استعمال ہونے کا انکشاف

پشاورپولیس لائنز دھماکےکی تفصیلات سامنے آگئیں۔ خودکش حملے میں ٹرینیٹروٹولیوین (TNT) دھماکا خیز مواد کے استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق خود کش بمبار نے مسجد کے پُرانے حصے میں دھماکا کیا۔ خودکش حملے میں ٹی این ٹی دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا۔مسجد کے پُرانے حصے میں کوئی پِلر موجود مزید پڑھیں