وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ ترکیہ کے باعث 9 فروری کو دہشت گردی کے مسئلے پر ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) مؤخر کردی گئی۔ حکومت کی جانب سے ایک بار پھر اے پی سی ملتوی کرنے کے حوالے سے بیان سامنے آگیا جس کے مطابق ترکیہ اور شام میں زلزے سے ہونے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے فوجداری کارروائی کے کیس میں سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر فردِ جرم عائد نہ ہو سکی۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت نے عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔ سیشن کورٹ اسلام آباد کے مزید پڑھیں
ایف نائن پارک ریپ کیس، پیمرا نے واقعے کی میڈیا کوریج پر پابندی عائد کر دی
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے اسلام آباد کے علاقے ایف نائن پارک میں خاتون کے ساتھ مبینہ گینگ ریپ کے کیس کی میڈیا کوریج پر پابندی عائد کردی۔ اس ضمن میں پیمرا کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق پیمرا نے کہا ہے کہ انتہائی تشویش کے ساتھ مزید پڑھیں
ترکیہ اور شام میں زلزلہ،اتحاد برائے علمائے مسلمین نے مدد کی اپیل کر دی
عالمی اتحاد برائے علمائے مسلمین نے زلزلے سے متاثرہ علاقوں کے لیے فوری امداد کا مطالبہ کیا ہے۔ اتحاد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم زلزلے سے متاثرہ ترکیہ اور شام کی عوام سے جذبہ یک جہتی میں ہیں، زلزلے سے ہلاک ہونے والوں کےلیے مغفرت اور زخمیوں کےلیے فوری شفا یابی کی دعا مزید پڑھیں
ترکیہ، بحیرہ ایجین میں غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی غرقاب
بحیرہ ایجین میں غیر قانونی تارکین وطن کو لے جانے والی کشتی کے غرق ہونے کے نتیجے میں 5 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ یونانی سرکاری ایجنسی AMNA کی خبر کے مطابق جزیرہ الریوز کے قریب پیش آنے والے اس حادثے میں ایک خاتون اور ایک بچہ ہلاک ہو گئے۔ زندہ بچ جانے والے مزید پڑھیں
دنیا بھر سے ترکیہ کو ریسکیو ٹیمیں پہنچنا شروع ہوگئیں
قہارامان ماراش اور ترکیہ کے دیگر شہروں میں 7.4 کی شدت کے زلزلے میں ترکیہ کی امداد کے لیے 370 افراد پر مشتمل سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم ترکیہ روانہ کی ہے۔ وزارت کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر الہام علی ایف نے ترکیہ میں آنے والے شدید زلزلے میں مزید پڑھیں
ترکیہ: زلزلے میں جانی نقصان کی تعداد 1014 تک پہنچ گئی
ترکیہ کے ضلع قاہرمان ماراش کی تحصیل پازارجک میں 7،7 کی شدت سے زلزلے کے نتیجے میں جانی نقصان کی تعداد 1014 ہو گئی ہے۔ ترکیہ محکمہ آفات و ہنگامی حالات AFAD کے سربراہ یونس سزیر نے جاری کردہ بیان میں اموات کی تعداد کے 1014 تک اور زخمیوں کی تعداد کے 7003 تک پہنچنے مزید پڑھیں
زلزلے سے متعلق ایلون مسک غلط خبروں کے پھیلاو کو رکوائیں:فخرالدین آلتون
صدارتی مشیر برائے اطلاعات فخر الدین آلتون نے سوشل میڈیا پر قاہرامان مراش میں آنے والے زلزلے سے متعلق غلط خبروں کے ممکنہ پھیلاو پر ٹویٹر کے مالک ایلون مسک کو خبردار کیا ہے۔ فخر الدین آلتون نے ایلون مسک کو ٹویٹ پر کہا ہے کہ جنوب مشرقی ترکیہ میں آنے والے زلزلے سے متعلق غلط بیانی کے خلاف مزید پڑھیں
قاہرامان مراش میں 7٫6 شدت کا ایک اور زلزلہ،جھٹکے انقرہ تک محسوس کیے گئے
قاہرامان مراش میں ایک اور زلزلہ،شدت 7٫6 تھی ،جھٹکے انقرہ تک محسوس کیے گئے
روسی وزیر خارجہ کا دورہ عراق، اہم امور پر بات چیت
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اور عراقی وزیر خارجہ فواد حسین نے دو طرفہ تعلقات اور سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا۔ سرگئی لاوروف نے عراقی دارالحکومت بغداد میں فواد حسین سے ملاقات کی۔ لاوروف اور حسین نے عراقی وزارت خارجہ میں ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کا اہتمام کیا۔ حسین مزید پڑھیں