***روزنامہ اسٹار "صدر ایردوان : ہم نے اپنے تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں” صدر رجب طیب ایردوان ایلبستان اور پازار جیک میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا معائنہ کرنے کے لیے قہرامان ماراش کا دورہ کیا۔ ٹینٹ سٹی میں تحقیقات کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا کہ ہم نے اپنے تمام وسائل بروئے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اسلام آباد ہائیکورٹ کا لارجر بنچ آج ٹیریان وائٹ کیس کی سماعت کرے گا
اسلام آباد ہائیکورٹ میں کاغذات نامزدگی میں مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ وائٹ کو ظاہر نہ کرنے پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی نااہلی کے لیے دائر درخواست کی سماعت آج ہوگی۔ چیف جسٹس عامرفاروق کی سربراہی میں 3 رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا۔ لارجر بینچ میں جسٹس محسن اخترکیانی مزید پڑھیں
آصف زرداری پر الزام، شیخ رشید کی درخواست ضمانت ایک بار پھر مسترد
سابق وفاقی وزیر اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی درخواست ضمانت مسترد کردی گئی ۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے سابق صدر آصف علی زرداری پر سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے قتل کی سازش کے الزام سے متعلق مزید پڑھیں
پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین معاملات طے، آج معاہدہ ہونے کا قوی امکان
پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان معاملات تقریباً طے پا گئے ہیں۔ مذاکرات میں اصلاحات اور ان کیلئے کیے جانے والے اقدامات پر اتفاق رائے ہوگیا۔ آج معاہدہ ہونے کا قوی امکان ہے۔ گزشتہ روز وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے آئی ایم ایف مشن چیف کی وفد کے ہمراہ ملاقات ہوئی۔ مزید پڑھیں
تحریکِ عدم اعتماد اسٹیبلشمنٹ کی چال تھی جس میں ہمارے قائدین آ گئے: سردار مہتاب
مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما سردار مہتاب احمد خان عباسی کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد اسٹیبلشمنٹ کی ایک چال تھی جس میں ہمارے قائدین آ گئے۔ وسیم بادامی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق گورنر خیبر پختونخوا نے کہا کہ نواز شریف کے پاکستان مزید پڑھیں
بحیثیت یورپی یونین ممالک کے ہم ترکیہ کے ساتھ ہر ممکنہ تعاون کر رہے ہیں: بوریل
یورپی یونین کے ہائی کمیشنر برائے خارجہ تعلقات و سلامتی پالیسی ‘جوزف بوریل’ نے ترکیہ میں زلزلوں پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا ہے کہ میں ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کے ساتھ رابطے میں ہوں اور بحیثیت یورپی یونین ممالک کے ہم ہر ممکنہ تعاون کر رہے ہیں۔ بوریل نے بیلجیئم کے مزید پڑھیں
عالمی فنکاروں کا ترکیہ سے اظہار تعزیت
ترکیہ میں آنے والے زلزلے کے بعد ثقافت اور فن کے عالمی شہرت یافتہ نام سوشل میڈیا پر ترکیہ کے لیے تعزیتی پیغامات شائع کر رہے ہیں ۔ آسٹریلوی اداکار ہیو جیک مین نے اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ یونیسیف کی جانب سے زلزلے میں تباہ ہونے والے بچوں کے لیے شروع کی گئی مزید پڑھیں
اگر یہ زلزلہ جرمنی میں آتا تو بڑی تباہی ہوتی:بلڈ
جرمنی کے اخبار بلڈ نے قاہرامان مراش میں آنے والے زلزلے سے متعلق لکھا ہے کہ اگر یہ زلزلہ جرمنی میں آتا تو پورا ملک اس کی لپیٹ میں ہوتا۔ اخبار کا لکھنا ہے کہ اگر اس قسم کا زلزلہ جرمنی کے وسط میں آتا تو اس کا اثر پورے ملک پر منفی انداز میں پڑتا،پورا جرمنی مزید پڑھیں
صدر ایردوان زلزلے سے متاثرہ علاقوں کے دورے پر ،8574 ہلاکتیں
ترکیہ میں آنے والے زلزلے سے ہلاک شدہ افراد کی تعداد آٹھ ہزار پانچ سو چوہتر ہو گئی ہے۔ آفت زدہ علاقے کا دورہ کرتے ہوئے صدر ایردوان نے بتایا کہ اب تک ہلاک شدگان کی تعداد 8574 جبکہ زخمیوں کی تعداد اننچاس ہزار 574 ہو چکی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ زلزلہ زدگان کے مزید پڑھیں
ترکیہ: صدر رجب طیب ایردوان زلزلہ زدہ علاقے میں پہنچ گئے
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان حالات اور امدادی کاروائیوں کا موقع پر جائزہ لینے کے لئے زلزلہ زدہ علاقے میں پہنچ گئے ہیں۔ متاثرہ علاقے کے دورے کے دوران وہ سب سے پہلے زلزلے کے مرکزی ضلعے قاہرمان ماراش کے شہری مرکز میں پہنچے ہیں۔ قاہرمان ماراش ایئر پورٹ پر انہوں نے وزیر داخلہ مزید پڑھیں