ترک وزیر خارجہ کی آذربائیجان، ترکمانستان اور آئرلینڈ کے ہم منصبوں سے ٹیلی فونک بات چیت

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے اپنے آذربائیجانی، ترکمانستانی اور آئرش ہم منصبوں کے ساتھ فون پر قاہرامان ماراش  کے مرکز میں آنے والے زلزلوں کے بعد، جسے "صدی کی آفت”  قرار دیا جا چکا  ہے، خطے کی صورتحال اور امداد پر تبادلہ خیال کیا۔ دفترِ خارجہ کی  جانب سے جاری کردہ معلومات کے مطابق  مزید پڑھیں

آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بائراموف زلزلے سے متاثرہ علاقوں کے دورے پر

آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بائراموف 7.7 اور 7.6 شدت کے زلزلوں کے مرکز  قاہرامان ماراش  کا دورہ کریں گے۔ آذربائیجان کی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں اعلان کیا گیا کہ آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف 6 فروری کو آنے والے 7.7 اور 7.6 شدت کے زلزلوں کے مرکزی مقام مزید پڑھیں

ترکیہ اور شام میں زلزلہ، اموات 23 ہزار سے بڑھ گئیں

ترکیہ اور شام میں آنے والے اس صدی کے تباہ کن زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 23 ہزار 700 سے تجاوز کر گئی تاہم قیامت خیز واقعہ کے پانچ روز بعد بھی سخت سردی میں ریسکیو عملہ انسانی جانیں بچانے میں مصروف ہیں۔ حکام کے مطابق ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات 23 ہزار مزید پڑھیں

امداد سے 3 ملین ڈالرز کی سرمایہ کاری کی گئی، عمران خان کا عدالت میں اعتراف

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان نے اعتراف کیا کہ 2008 میں شوکت خانم کو ملنے والی امداد سے 3 ملین ڈالرزکی سرمایہ کاری کی گئی تھی تاہم 7 سال بعد وہ رقم شوکت خانم کو واپس دے دی گئی تھی۔ اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں سابق وزیر اعظم مزید پڑھیں

ننکانہ صاحب میں توہین مذہب کے مبینہ ملزم کا قتل، وزیراعظم نے واقعے کا نوٹس لے لیا

ننکانہ صاحب میں مشتعل افراد کی جانب سے توہین مذہب کے مبینہ ملزم کو تھانے سے نکال کر تشدد کر کے ہلاک کردیا گیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے واقعےکا نوٹس لے لیا۔ یہ افسوسناک واقعہ ننکانہ صاحب کے علاقے وار برٹن میں  پیش آیا جہاں ملزم توہین مذہب اور سابقہ بیوی کی تصاویر لگا کر جادو مزید پڑھیں

قاہرامان ماراش زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد 20 ہزار 213 ہو گئی

6 فروری کو رونما  ہونے والے   ہولناک زلزلے کہ جس سے ترکیہ کے دس شہر بری طرح متاثر ہوئے ہیں سے جانی نقصان 20 ہزار 213 تک ہو گیا ہے۔ وزیر صحت فخرالدین قوجا نے صوبہ خطائے میں  بیان  دیتے ہوئے کہا ہے کہ قاہرامان مراش میں آنے والے زلزلے سے اموات کی تعداد 20 مزید پڑھیں

زلزلے کے بعد 5 دن گزرنے کے باوجود افراد کو زندہ بچانے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں

ترکیہ  کو  کاری ضرب لگانے والے   ہولناک زلزلوں کے  بعد سینکڑوں   امدادی  ٹیمیں اور ہزاروں  رضاکار ملبے تلے سے  خوشی  کی اطلاعات دینے  کی کوششوں میں ہے۔ کئی دن گزر جانے کے  باوجود  ملبے تلے سے امیدوں کو  بڑھانے والی  معجزانہ خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ تلاش اور بچاؤ کی کوششوں کے 5ویں دن ملبے مزید پڑھیں

ترک وزیر خارجہ کی اقوام متحدہ کے کوآرڈینیٹر سے بات چیت میں امدادی سرگرمیوں پر غور

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے 6 فروری کو قہرامان ماراش میں آنے والے زلزلوں کے بارے میں اقوام متحدہ کے معاون سیکرٹری جنرل برائے انسانی امور اور ہنگامی امداد کے کوآرڈینیٹر مارٹن گریفتھس سے ملاقات کی، جنہوں نے اس زلزلے کو  "صدی کی آفت” کے طور پر بیان کیا ہے۔ چاوش اولو   نے   ترکی مزید پڑھیں

شام میں زلزلے سے جان بحق ہونے والے افراد کی تعداد 3 ہزار 384 تک پہنچ گئی

ترکیہ اور   شام میں آنے والے صدی  کے ہولناک ترین  زلزلے   میں شام  میں  جان بحق  ہونے والے افراد کی تعداد  3 ہزار 384 تک پہنچ گئی ہے۔ سیریئن ہیومن رائٹس نیٹ ورک (ایس این ایچ آر)، سول ڈیفنس (وائٹ ہیلمٹس)، مقامی حکام، صحت کی تنظیموں اور مقامی ذرائع سے مرتب کی گئی معلومات کے مزید پڑھیں

عالمی غذائی پروگرام: ہمارا ہدف شام اور ترکیہ میں 5 لاکھ سے زائد افراد تک پہنچنا ہے

اقوام متحدہ کے عالمی غذائی پروگرام WFPنے ترکیہ اور شام کے نصف ملین زلزلہ زدگان کی مدد کا اعلان کیا ہے۔ عالمی غذائی پروگرام WFP نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ  6 فروری کے زلزلے کے بعد 7 فروری سے شام کے اور 8 فروری سے ترکیہ کے زلزلہ زدگان کو امداد مزید پڑھیں