آج کے ترکیہ کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔ ***روزنامہ اسٹار: "زلزلے کے بعد ترکی کا دورہ کرنے والے پہلے رہنما” قطر کے امیر شیخ تمیم بن حامد آل ثانی ترکیہ میں آنے والے زلزلوں کے بعد صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات کے لیے ترکیہ تشریف لائے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
حکومت نے ایف آئی اے کو شوکت ترین کی گرفتاری کی اجازت دے دی
حکومت نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سینیٹر اور سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کے آئی ایم ایف معاہدے میں رُکاوٹ ڈالنے میں مبینہ کردار پر گرفتاری کی اجازت دے دی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھاکہ مزید پڑھیں
عمران خان کی حکومت میں وزیراعظم ہاؤس کے سالانہ اخراجات پناہ گاہوں کے بجٹ کے برابر
احساس پروگرام، بشمول لنگر خانہ اور شیلٹر ہوم، کو سابق وزیراعظم عمران خان کے ٹریڈ مارک پروجیکٹ کے طور پر پیش کیا گیا تاکہ یہ تاثر دیا جا سکے کہ وہ معاشرے کے ایک غریب طبقے کے مصائب کے بارے میں بہت فکر مند ہیں۔ تاہم، وزیراعظم کے گھر اور دفتر کا سالانہ یوٹیلیٹی بل مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کاترکیہ اور شام میں زلزلہ زدگان کی امدادی کارروائیوں پر جائزہ اجلاس سے خطاب
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ زلزلہ زدگان کیلئے قائم فنڈ کو ترکیہ کے ساتھ ساتھ شام میں متاثرین کی مدد کیلئے بھی استعمال کیا جائے گا، پاکستان نہ صرف ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کیلئے امدادی سامان بھیج رہا ہے بلکہ اسکی ترسیل پر آئے تمام اخراجات بھی خود مزید پڑھیں
معروف صدا کار، اداکار، میزبان ضیا محی الدین انتقال کرگئے
عالمی شہرت یافتہ معروف اداکار، ہدایت، صداکار اور میزبان ضیا محی الدین 91 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کر گئے۔ اہل خانہ کے مطابق ضیا محی الدین کئی روز سے علیل تھے اور ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ وہ آج صبح 6 بجکر 30 منٹ پر حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کرگئے۔ مزید پڑھیں
یونانی وزیر خارجہ کا دورہ ترکیہ،خیر سگالی کا پیغام
وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے ترکیہ کو در پیش اس مشکل صورت حال میں تعاون فراہم کرنے پر یونان کا شکریہ ادا کیا ۔ چاوش اولو نے زلزلے کے بعد ترکیہ آنے والے یونانی وزیر خارجہ نیکوس دندیاس کے ساتھ ضلع حاتاَئے میں ملاقات کی ۔ اس موقع پر کہا کہ زلزلے کے بعد مزید پڑھیں
ہیکرز نے ایرانی سرکاری ٹی وی چینل پر صدر کا خطاب روک دیا
ایرانی سرکاری ٹی وی چینل کی ویب سائٹ صدر ابراہیم رئیسی کے خطاب کے دوران ہیک کر لی گئی۔ بتایا گیا ہے کہ علی کا انصاف نامی گروپ نے ٹویٹر پر بتایا ہے کہ ایرانی سرکاری ٹی وی چینل کی ویب سائٹ کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ گروپ نے کہا ہے کہ صدر رئیسی کے مزید پڑھیں
امید کا دامن نہ چھوڑیں،زخموں کا مداوا بننا جاری رکھیں گے: امینہ ایردوان
ترک خاتون اول امینہ ایردوان نے کہا ہے کہ ہم مل کر امید کا دامن تھامے رکھے گے،امدادی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والوں کی تہہ دل سے مشکور ہوں۔ امینہ ایردوان نے سوشل میڈیا پر ضلع دیار بکر اور شانلی عرفا میں زلزلہ زدگان سے ملاقاتوں کی تصاویر شائع کی ہیں۔ امینہ ایردوان مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ میں سمندری طوفان کا امکان،اندرون ملک تمام پروازیں معطل
نیوزی لینڈ میں سمندری طوفان کے پیش نظر آک لینڈ شہر سے تمام اندرون ملک اور بعض غیر ملکی پروازیں معطل کر دی گئی ہیں۔ ایئر نیوزی لینڈ کے مطابق، گبرئیل نامی سمندری طوفان کے باعث آک لینڈ شہر سے اندرون ملک کےلیے تمام اور بعض بیرونی ملکوں کےلیے پروازیں معطل کر دی گئی ہیں۔ مزید پڑھیں
امیر قطر کی ترکیہ آمد ،صدر ایردوان سے ملاقات کریں گے
امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات کے لیے ترکیہ آ رہے ہیں۔ قطری سرکاری ایجنسی کیو این اے کےمطابق،امیر قطر شیخ تمیم صدر ایردوان سے ملاقات کی غرض سے دوحہ سے روانہ ہو گئے ہیں۔ امیر قطر چھ فروری کو آنے والے زلزلے کے بعد ترکیہ کا دورہ کرنے مزید پڑھیں