شمالی وزیرستان میں سی ٹی ڈی ٹیم پر حملہ ناکام، 7 دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی ٹیم پر  دہشت گردوں کے حملے میں 3 زیر حراست ملزمان ہلاک ہوگئے جبکہ سی ٹی ڈی کی جوابی فائرنگ میں 4 دہشت گرد بھی مارے گئے۔ سی ٹی ڈی خیبر پختونخوا کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی رات شمالی مزید پڑھیں

پیرو میں پولیس پر آتشیں اسلحے سے حملہ،7 اہلکار ہلاک

پیرو میں ہوئے مسلح حملے میں سات پولیس اہلکار ہلا ہو گئے۔  مقامی پریس کےمطابق، یہ واقعہ کُوسکوُ نامی علاقے سے ملحقہ  قصبے ناتی ویداد میں پیش آیا جہاں ایک پولیس وین پر گھات لگا کر حملہ کیا گیا ۔ حکام کا کہنا ہے کہ  پولیس اس وقت گشت میں مصروف تھی جب نامعلوم افراد نے مزید پڑھیں

ترکیہ: زلزلے سے ہلاک شدہ افراد کی تعداد 31643، اسی ہزار سے زائد زخمی

 ترکیہ میں آنے والے زلزلے سے اب تک 31 ہزار 643 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔  ادارہ برائے انسداد ہنگامی حالات و آفات  کے مطابق ، دس اضلاع میں تباہی مچانے والے اس ہولناک زلزلے سے اب تک  31643 افراد ہلاک اور80278 زخمی ہو چکے ہیں۔  اس دوران نائب صدر فواد اوکتائے نے بتایا کہ  متاثرہ مزید پڑھیں

غیر قانونی طریقے سے اسپین جانے کی کوشش میں 6 افراد ہلاک

شمالی افریقہ کے ساحل سے اسپین کے جزائر کینری میں بے قاعدہ نقل مکانی کے نتیجے میں 6 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ کوسٹ گارڈ کی ٹیموں کے بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کل 154 غیر قانونی تارکین وطن 4 مختلف کشتیوں میں کینری جزائر گئے۔ ٹینیرائف جزیرے کے جنوبی ساحل  میں مزید پڑھیں

فلپائن کا چین کی جانب سے کوسٹ گارڈ کے عملے کو ملٹری لیزر بیم سے نقصان پہنچانے کا دعویٰ

چینی فوجی جہاز  کے  بحیرہ جنوبی چین میں فلپائنی کوسٹ گارڈ کے جہاز کے عملے کو ملٹری لیزر بیم سے نقصان پہنچانے  کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ فلپائنی کوسٹ گارڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چینی کوسٹ گارڈ کے جہاز نے فلپائن کے کوسٹ گارڈ کے جہاز پر لیزر بیم مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے ترکیہ کے زلزلہ زدگان کی امداد

اسرائیل کے زیرِ محاصرہ غزہ میں خون کے عطیات دے کر ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کےساتھ تعاون و یکجہتی کا اظہار کیا گیا ہے۔ غزہ کی سِول سوسائٹی ” یتیموں کے لئے امید انسٹیٹیوٹ” نے "جسدِ واحد” کے مرکزی خیال کے ساتھ ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کے لئے خون کے عطیے مزید پڑھیں

عالمی ممتاز فٹ بالر لیونل میسی نے زلزلہ زدگان کے لیے ساڑھے تین ملین ڈالر کا عطیہ دیا

لیونل میسی نےقاہرامان ماراش  میں آنے والے زلزلوں کے بعد اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ یونیسف  کی طرف سے شروع کی گئی امدادی مہم کے لیے تعاون کا مطالبہ کیا۔ میسی نے انسٹا گرام   کے ذریعے اپنے  پیغام میں یونیسف  کی ویب سائٹ  کے متعلقہ پیج کے لنک کو شیئر کرتے ہوئے لکھا  ہے مزید پڑھیں

چشمہ شفاء ۔24

ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں پر مبنی پروگرام چشمہ شفاء کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔   آج ہم آپ کے ساتھ "ہر حوالے سے گلوٹاتھیون” کے موضوع پر بات کریں گے۔ حالیہ سالوں میں گلوٹاتھیون کا نام بہت تواتر سےسننے میں آ رہا ہے اور بطور سپلیمنٹ اس کا استعمال بہت مزید پڑھیں

سیٹ لائٹس کے ذریعے زلزلہ زدہ علاقوں سے ڈاٹا جمع کیا جا رہا ہے

  6 فروری کو قاہرامان ماراش  میں آنے والے زلزلوں کے بعد  کی کاروائیوں کے لیے، تائیوان کے زمینی مشاہدے کے سیٹلائٹ Formosat-5 کے ذریعے لی گئی تصاویر اور ” سینٹنل  ایشیا” سسٹم کے ذریعے  ڈاٹا  حاصل کیا جا رہا ہے۔ تائیوان کی خلائی ایجنسی TASA نے بتایا کہ سیٹلائٹ، جو 2دن میں دنیا کے مزید پڑھیں

ڈنمارک نے اپنے تمام "سیزر" ہوٹزر یوکرین کے حوالے کر دئیے

ڈنمارک نے اپنے تمام "سیزر” ہوٹزر یوکرین کے حوالے کر دئیے ہیں۔ یوکرین وزارت دفاع نے ٹویٹر پیج سے جاری کردہ بیان میں ملک کو فراہم کی گئی فوجی امداد کے بارے میں معلومات فراہم کی ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈنمارک نے اپنے تمام سیزر ہوٹزر یوکرین کے حوالے کر دئیے ہیں۔ مزید پڑھیں