یورپی پارلیمنٹ نے 2035 سے یورپی یونین  ممالک میں نئی ​​پٹرول اور ڈیزل کاروں کی فروخت پر پابندی

یورپی پارلیمنٹ نے 2035 سے یورپی یونین  ممالک میں نئی ​​پٹرول اور ڈیزل کاروں کی فروخت پر پابندی کی منظوری دے دی ہے۔ فرانس کے شہر اسٹراسبرگ میں منعقدہ ای پی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں اس ضابطے کو ووٹ دیا گیا جو کاروں اور ہلکی تجارتی گاڑیوں کے لیے کاربن کے اخراج کے نئے مزید پڑھیں

روس: یوکرین، مولدووا کو روس کے مقابل لانے کی کوشش کر رہا ہے

روس وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زاہرووا نے کہا ہے کہ یوکرین، مولدووا کو روس کے مقابل لانے کی کوشش کر رہا ہے۔ زاہرووا نے کہا ہے کہ ہم ، "روس کے جمہوریہ مولدووا کے ماحول  کو سبوتاژ کرنے  کی کوشش میں ہونے”جیسے کنائیوں کی قطعی شکل میں تردید کرتے ہیں۔ انہوں نے ، مولدووا کی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف شرائط: قدرتی گیس کی قیمتوں میں 113 فیصد تک اضافے کی منظوری

حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) پروگرام کی بحالی کیلئے شرائط پر عمل درآمد تیز کر دیا ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری کے بعد گیس کی قیمتوں میں بھی 113 فیصد تک کے اضافے کی منظوری دے دی۔ گیس کی قیمتوں میں بڑے اضافے کی منظوری وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر مزید پڑھیں

بھارتی محکمہ ٹیکس کا بی بی سی دہلی کے دفتر پر چھاپہ

مودی حکومت انتقام کے لئے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پر تنقیدی دستاویزی فلم نشر ہونے کے ہفتوں بعد ٹیکس حکام نے منگل کے روز بی بی سی کے نئی دہلی کے دفتر پر چھاپہ مارا۔ پولیس نے عمارت کو سیل کر دیا اور لوگوں کو اندر داخل ہونے یا مزید پڑھیں

اگر وزیراعظم ہوتا تو  وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل ہوتے: شاہد خاقان عباسی

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ایک بار پھر پارٹی لائن کے خلاف اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ ملک کے وزیراعظم ہوتے تو وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل ہوتے۔ انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ ان کا پارٹی سے کوئی اختلاف یا مزید پڑھیں

عمران خان عدلیہ کی مدد سے اقتدار میں آنا چاہتا ہے: مریم نواز

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان نے جھوٹ کا نام بیانیہ رکھا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کے سر سے ہاتھ کھینچ لیا ہے۔ جب قمر جاوید باجوہ آرمی چیف تھے تو عمران خان ان کی بہت تعریف کرتے تھے اب دن رات مزید پڑھیں

مسلح افواج پر تنقیدی رپورٹنگ کو مجرمانہ قرار نہ دینے کا مطالبہ

رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز (آر ایس ایف)  نے حکومتِ پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسلح افواج پر تنقید کو جرم قرار دینے کے منصوبوں کو فوری طور پر ترک کر یں کیونکہ اس سے صحافتی آزادی کو شدید خطرہ لاحق ہو گا۔ رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز کی جانب سے جاری شدہ رپورٹ کے مطابق ادارے مزید پڑھیں

قاہرامان ماراش  زلزلوں  کے بعد سے امدادی  ٹیمیں عوام کے لیے امید کی کرن بنی ہوئی ہیں

قاہرامان ماراش  زلزلوں  کے بعد سے امدادی  ٹیمیں زندگی اور موت کے درمیان پھنسے ہوئے آفت زدگان کی مدد کے لیے بھرپور کوشش کر رہی ہیں۔ ملبے تلے سے نکالی جانیوالی   جانیں کچھ حد تک دلوں کو سکون  دلا رہی ہیں  "معجزانہ نجاتیں” پورے ترکیہ  کے دلوں کو چھو رہی ہیں۔ غازی اینتپ  میں  مسمار مزید پڑھیں

نیٹو کا ترکیہ کے ساتھ اظہار یکجہتی

نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز سٹولٹن برگ نے کہا کہ نیٹو ممالک ترکی میں آنے والے زلزلوں کی وجہ سے ترکی کے ساتھ بھرپور یکجہتی میں ہیں۔ اسٹولٹن برگ نے 14-15 فروری کو بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں ہونے والے نیٹو وزرائے دفاع کے اجلاس کے لیے اپنی پریس کانفرنس کا آغاز ترکی میں آنے مزید پڑھیں

پاکستان کے کے سپر لیگ کے افتتاحی میچ کے موقع پر ترکیہ سے اظہار یکجہتی

پاکستان کے ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کی ٹیموں کے درمیان کرکٹ میچ میں  ترکیہ کے زلزلہ متاثرین فراموش نہیں کیا گیا۔ ملتان شہر میں میچ سے قبل ترکیہ میں  زلزلے کے نتیجے میں جان کی بازی ہارنے والوں کے لیے ایک  منٹ   کی خاموشی اختیار کی گئی۔ میچ مزید پڑھیں