وزیر خارجہ  میولود  چاوش اولو کا عالمی رہنماوں سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر خارجہ  میولود  چاوش اولو  نے ملائیشیا کے وزیر اعظم انور  ابراہیم اور ملائیشیا کے وزیر خارجہ زیمبری عبدالقادر اور یورپی یونین (EU) کے اعلی نمائندے برائے خارجہ تعلقات اور سیکورٹی پالیسی جوزپ بوریل کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے ۔ وزارت کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق،  چاوش اولو  مزید پڑھیں

دنیا بھر کا ترکیہ کے ساتھ یکجہتی کا اظہار

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ   نے  6 فروری کو قہرامان ماراش  میں آنے والے زلزلے سے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے "ترکیہ کے لیے    یک جان  – ہمارا درد ایک  غم ایک ” کے سلوگن   کے ساتھ  خصوصی نشریات  کی ہیں ۔ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ    اور ترک قبرصی یکجہتی پلیٹ فارم کے تعاون سے مزید پڑھیں

بارسیلونا کی اپیل: ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کی دِل کھول کر مدد کریں

کھیلوں کی دنیا ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کی مدد کے لئے کمر بستہ ہو گئی ہے۔ بارسیلونا کلب نے بھی زلزلہ زدگان کو فراموش نہیں کیا۔ اسپین کی ٹیم بارسیلونا نے ترکیہ اور شام میں زلزلے سے متاثرہ  لوگوں کے لئے عطیات کی اپیل کی ہے۔ ہسپانوی ٹیم نے سوشل میڈیا سے کھلاڑیوں مزید پڑھیں

آرمینیا نے مشکل کی اس گھڑی میں دوستی، کا ہاتھ بڑھاکریکجہتی اورتعاون کااظہارکیا ہے:  میولود چاوش اولو

 وزیر خارجہ   میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ آرمینیا نے  ہمارے ان  مشکل دنوں  ہمارے عوام کی جانب دوستی ، کا ہاتھ بڑھایا  اور یکجہتی اور تعاون کا اظہار کیا ہے۔ میولود چاوش اولو نے ان خیالات کا اظہار  دارالحکومت انقرہ میں وزارت خارجہ میں آرمینیا کے وزیر خارجہ آرارت مرزویان کے ساتھ  ملاقات مزید پڑھیں

روس قصداً اناج راہداری کے کام کو طول دے رہا ہے: یوکرین

یوکرین نے روس پر الزام لگایا ہے کہ اس نے  قصداً اناج راہداری کے کام میں رخنہ ڈالا ہوا ہے۔  یوکرینی امور خارجہ کے مطابق، روس نے بحیرہ اسود میں اناج راہداری کے کام میں جان بوجھ کر رکاوٹ پیدا کر دی ہے جس پر ہمیں تشویش ہے ۔ بیان میں اس بات کا دفاع مزید پڑھیں

گلگت میں غیرت کے نام پر نوجوان لڑکا اور لڑکی قتل

گلگت میں غیرت کے نام پر کھینر چلاس سے تعلق رکھنے والے نوجوان لڑکا اور لڑکی قتل کو کردیا گیا۔ گلگت کے علاقے جوٹیال میں بس ا ڈے کےقریب نامعلوم شخص کی جانب سے نوجوان پر فائرنگ کی گئی۔ نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی گلگت پولیس جائے وقوعہ پر مزید پڑھیں

منی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش، متعدد اشیاء مہنگی، اربوں روپے کا ٹیکس عائد کر دیا گیا

وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے ضمنی مالیاتی بل 2023 قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔ اربوں روپے ٹیکس عائد کر دیا گیا۔ لگژری اشیا پر سیلز ٹیکس میں اضافہ کرکے 25 فی صد تک کردیا گیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت مقررہ وقت سے ایک گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا۔ اجلاس مزید پڑھیں

چمپینز لیگ کے میچوں سے قبل زلزلہ زدگان کے لیے ایک منٹ کی خاموشی

UEFA چیمپئنز لیگ میں کھیلے گئے PSG-Bayern میونخ اور میلان-ٹوٹن ہام  میچ سے قبل  قاہرامان ماراش  زلزلے میں جان بحق ہونے  والوں کے لیے ایک لمحے کی خاموشی اختیار کی گئی۔ میچ  کی تقریب کے دوران ترکی اور عربی زبان میں پین کارڈز کھولے گئے جن پر یہ عبارت درج تھی” ہم آپ کے ساتھ  مزید پڑھیں

روس یوکیرینی بچوں کو کیمپوں میں رکھتے ہوئے ان کو روسی جوڑوں کی گود میں دے رہا ہے، رپورٹ

متحدہ  امریکہ  کے محکمہ خارجہ نے "روس کے ذریعہ اغوا کیے گئے یوکرینی بچوں” کے لیے قائم کیے گئے کیمپوں کے بارے میں ایک رپورٹ جاری کی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ ماسکو نے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔ وزارت کے دفترِ ترجمان  کی جانب سے جاری کردہ تحریری  بیان میں واضح مزید پڑھیں

پیرو، صدر مخالف احتجاجی مظاہروں نے ایک بار پھر زور پکڑ لیا

پیرو میں حکومت مخالف مظاہرے جاری ہیں، 11 دسمبر سے ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل کر صدر دینا بولوآرتے کے استعفیٰ کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ پیرو پریس کی خبر کے مطابق کئی شہروں بالخصوص دارالحکومت لیما میں جلوس نکالنے  والے مظاہرین کی سیکورٹی فورسز کے ساتھ وقتاً فوقتاً جھڑپیں ہوئیں ۔ پولیس نے مظاہرین مزید پڑھیں