وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا، "آرمینیا نے اس مشکل گھڑی میں ترکیہ کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھایا ہے ، اور یکجہتی اور تعاون کا مظاہرہ کیا ہے۔” میولود چاوش اولو نے دارالحکومت انقرہ میں وزارت خارجہ میں ان کی ملاقات کے بعد منعقدہ مشترکہ پریس کانفرنس میں آرمینیا کے وزیر خارجہ ارارات مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
مغربی افریقی ممالک میں خنّاق کی وباء، نائیجیریا میں 40 افراد ہلاک
مغربی افریقی ممالک میں خنّاق کی وبا میں 40افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ‘نائیجیریا، بیماریوں کےکنٹرول مرکز’ کے جاری کردہ بیان کے مطابق خنّاق کی وباء ماہِ دسمبر سے لے کر اب تک 5 صوبوں میں پھیل چُکی ہے۔ مذکورہ عرصے میں متاثرہ صوبوں میں 523 مشکوک کیس ریکارڈ کئے گئے ہیں جن میں 216 مزید پڑھیں
ترکیہ اور شام میں بہترین کارکردگی پر میں روس وزارتِ ہنگامی حالات کا شکر گزار ہوں: پوتن
روس کے صدر ولادی میر پوتن نے ترکیہ اور شام میں زلزلے کے بعد فوری اور معیاری امدادی کاروائیوں کی وجہ سے روس وزارتِ ہنگامی حالات کا شکریہ ادا کیا ہے۔ صدر پوتن نے صدارتی پیلس کریملن سے، روس وزارتِ ہنگامی حالات کو مخاطب کر کے، ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ پیغام میں انہوں نے مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کی تاخیر شام میں اموات میں اضافے کا سبب بنی ہے: SNHR
اقوام متحدہ کی طرف سے شام کے زلزلہ زدگان کی امداد میں تاخیر اموات کی تعداد میں اضافے کا سبب بنی ہے۔ شام میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو دستاویزی شکل دینے والے ادارے "شامی انسانی حقوق نیٹ ورک” SNHRنے جاری کردہ رپورٹ میں کہا ہے کہ اقوام متحدہ اور اس کے اداروں نے، مزید پڑھیں
ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات25
باتمان شہر، جو ترکی کے جنوب مشرقی اناطولیہ کے علاقے میں واقع ہے اور تیل کی پیداوار کی سہولیات کے لیے جانا جاتا ہے نے اپنا نام مقامی قسم کے کھانے کو بھی دیا۔باتمان شام پیسٹری جسے 2017 میں ضلعی ادارہ برائے سیاحت و ثقافت کی درخواست پر ترکہی کی جغرافیائی طور پر مسجل مصنوعات مزید پڑھیں
میں کل ترکیہ کا دورہ کروں گا: اسٹالٹن برگ
نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینز اسٹالٹن برگ نے کہا ہے کہ وہ، اظہارِ ہمدردی و افسوس کے لئے، کل ترکیہ کا دورہ کریں گے اور صدر رجب طیب ایردوان کے ساتھ ملاقات کریں گے۔ اسٹالٹن برگ نے نیٹو وزرائے دفاع اجلاس کے اختتام پر منعقدہ پریس کانفرنس میں نیٹو کی ترکیہ کے لئے امداد اور مزید پڑھیں
ملک کے اسلحہ قوانین میں اصلاح کی ضرورت ہے: بائڈن
امریکہ کے صدر جو بائڈن نے ملک کے اسلحہ قوانین میں اصلاح کی اپیل کی ہے۔ صدر بائڈن نے، کل رات مشیگن اسٹیٹ یونیورسٹی میں اور 3 طالبعلموں کی ہلاکت کا سبب بننے والے مسلح حملے کے بارے میں، تحریری بیان جاری کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ کل رات انہوں نے اس موضوع مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ میں 6٫1 کی شدت کا زلزلہ
نیوزی لینڈ کے شمالی جزیرے میں 6.1 شدت کا زلزلہ آیاہے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، زلزلے کا مرکز شمالی جزیرے کے شہر پاراپارومو شہر سے تقریباً 50 کلومیٹر شمال مغرب میں زیر زمین 57 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ مقامی وقت کے مطابق شام 7 بجکر 38 منٹ پر آنے والے زلزلے کے بعد مزید پڑھیں
دنیا بھر سے ترکیہ کو یکجہتی کے پیغامات
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ نے 6 فروری کو قہرامان ماراش میں آنے والے زلزلے سے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے "ترکیہ کے لیے یک جان – ہمارا درد ایک غم ایک ” کے سلوگن کے ساتھ خصوصی نشریات کی ہیں ۔ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ اور ترک قبرصی یکجہتی پلیٹ فارم کے تعاون سے مزید پڑھیں
‘فوج اخراجات کم کرے؛ نواز شریف کی یہ کوشش اقتدار سے بے دخلی کی بڑی وجہ بنی’
سوال کیا جا رہا ہے کہ فوجی طبقہ کس حد تک ملک کا معاشی بوجھ بانٹنے کے لئے تیار ہے، یہی سوال نواز شریف نے 2013 سے 2018 والے دور حکومت میں اٹھایا تھا۔ نواز شریف حکومت نے کوشش کی تھی کہ فوج ملک کا معاشی بوجھ شیئر کرے۔ ملٹری اخراجات میں کمی لائی جائے مزید پڑھیں