ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے جی ایکس ٹاک سربراہی اجلاس کے لئے بھیجے گئے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ زلزلے کے بعد ملبے سے زندہ نکالے گئے افراد کی تعداد 8 ہزار سے زیادہ ہے۔ پیغام میں صدر ایردوان نے 6 فروری کو ترکیہ میں اوپر تلے 7،7 اور 7،6 کی شدت کے2 مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
روس: نیٹو ہماری دشمن تنظیم ہے
روس صدارتی پیلس کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ نیٹو، روس اور یوکرین کے درمیان جاری جھڑپوں میں مداخلت جاری رکھے ہوئے ہے۔ پیسکوف نے کہا ہے کہ ” نیٹو ہماری دشمن تنظیم ہے اور اس دشمنی کی ہر روز تصدیق کر رہی ہے”۔ دارالحکومت ماسکو میں ایجنڈے کے موضوعات کا جائزہ مزید پڑھیں
ماہ جنوری میں ترکش ائیر لائن کے مسافروں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ
جنوری میں ترکش ایئر لائنز (THY) کے مسافروں کی تعداد گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 56 فیصد اضافے سے 6.1 ملین ہو گئی۔ ترکش ایئر لائنز کی جانب سے پبلک ڈسکلوزر پلیٹ فارم (KAP) پر شائع ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ ترکش ایئر لائنز کے مسافروں کی کل تعداد، مزید پڑھیں
اسلامی تعاون تنظیم کے شعبہ اطلاعات کے سربراہان غلط معلومات کے خلاف تعاون کریں ، فخرالدین آلتون
قاہرامان ماراش میں زلزلے کے حوالے سے صدارتی شعبہ اطلاعات کے ڈائریکٹر فخرالدین آلتون نے کہا کہ "ہمارا ملک، جو اب تک بہت سی مشکلات پر قابو پا چکا ہے، یکجہتی کے جذبے سے اس عظیم آفت پر قابو پالے گا۔” فخرالدین آالتون نے اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے اطلاعات کو ایک مزید پڑھیں
"یہ ایک بڑی تباہی ہے"انسانی مدد سیاسی نظریات سے بالاتر ہونی چاہیئے: کوہن
اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن نے ترکیہ میں آنے والے زلزلے کو تباہی قرار دیتے ہوئے یک جہتی کا پیغام دیا ہے۔ کوہن نےاپنے ترک ہم منصب مولود چاوش اولو سے انقرہ میں ملاقات کے بعد ایک مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ میرے اس دورے کا مقصد زلزلے کے بعد اسرائیل اور ترکیہ مزید پڑھیں
ترکیہ میں زلزلہ: ہلاک شدگان کی تعداد31974 ہو گئی
ترکیہ میں آنے والے زلزلوں سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد اب تک 31974 ہو چکی ہیں۔ ادارہ برائے انسداد ہنگامی حالات و آفات کے مطابق،زلزلے سے اب تک اکتیس ہزار نو سو چوہتّر افرادہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اب تک 3170 اضافی جھٹکے بھی محسوس کیے جا چکے ہیں۔ ادارے کا کہنا ہے کہ علاقے مزید پڑھیں
‘فوج میں عمران خان کے حمایتی گروہ کے خلاف تحقیقات جاری ہیں’
وہ افراد جنہوں نے فوج کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے لیے جانے والے کچھ فیصلوں سے روگردانی کی، ان میں ایک تھری سٹار ریٹائرڈ جرنیل بھی شامل ہیں۔ میری اطلاعات ہیں کہ آپریشن کلین اپ ہو رہا ہے، دیکھنا صرف یہ ہے کہ یہ کس حد تک جاتا ہے۔ بعض لوگ کہتے ہیں کہ مزید پڑھیں
امریکہ کے بعض علامتی پُل ترک پرچم کے رنگوں سے روشن ہو گئے
6 فروری کے زلزلے کی وجہ سے ترکیہ کے ساتھ اظہارِ اتحاد و یکجہتی کی خاطر امریکہ کی ریاست میسیچوسٹس کے دارالحکومت بوسٹن کے بعض علامتی پُلوں کو ترک پرچم کے رنگوں سے روشن کر دیا گیا۔ ترکیہ کے بوسٹن قونصل خانے کی طرف سے ویڈیو مناظر کے ساتھ جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں
ایکواڈور گنی میں پہلے ماربرگ وائرس کی تصدیق ہو گئی
ایکواڈور گنی میں پہلے ماربرگ وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے تحریری بیان کے مطابق، ملک کی مغربی ریاست Kie-Ntem میں کم از کم 9 افراد کی موت کے بعد کیے گئے ابتدائی ٹیسٹوں میں وائرل ہیمرجک فیور مثبت آیا ہے۔ صحت کے حکام نے، ڈبلیو ایچ او کی مدد سے مزید پڑھیں
امریکہ کے وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کا صدی کے آفت قرار دیے جانے زلزلے پر اظہار تعزیت
امریکہ کے وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے قہرامان ماراش میں آنے والے زلزلوں جسے صدی کی آفت قرار دیا گیا ہے پر ترکیہ سے تعزیت کا اظہار کیاہے۔ آسٹن نے بیلجیم کے شہر برسلز میں نیٹو کے ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ یوکرین کے دفاعی رابطہ گروپ کے اجلاس کے افتتاحی موقع پر اپنی تقریر کا مزید پڑھیں