یوکرین کی عسکری استعداد بڑھانے کا فیصلہ،یورپی ممالک نے حامی بھرلی

 یورپی ممالک نے یوکرین کی فوجی استعداد بڑھانے کے لیے 520 ملین پاونڈز کا عسکری سامان دینے کا اعلان کیا ہے۔  برطانیہ،ہالینڈ،ناروے،سویڈن،ڈنمارک،لیتھوانیا اور آئس لینڈ  نے یوکرین کی دفاعی استعداد کے بڑھانے کی خاطر 520 ملین پاونڈز کا فوجی سامان دینے کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی امور دفاع  کے مطابق، اس امداد کے پہلے پیکیج مزید پڑھیں

"ترکیہ جسدِ واحد" امدادی مہم میں زلزلہ زدگان کے لئے خطیر رقوم جمع کی گئیں

ترکیہ میں زلزلے کے بعد زخموں پر مرہم رکھنے کے لئے ٹرکش ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن ‘ٹی آر ٹی ‘ سمیت 8 ٹیلی ویژن چینلوں کی مشترکہ نشریات کے ساتھ ” ترکیہ جسدِ واحد” کے عنوان سے امدادی مہم کا اہتمام کیا گیا۔ مہم کے دوران جمع ہونے والی 115،1 بلین ترک لیرا پر مشتمل مزید پڑھیں

نیٹو ہماری مدد میں پیش پیش ہے، ہم اس کےمشکور ہیں:چاوش اولو

 وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے کہا  کہ  نیٹو اتحادی ممالک زلزلہ زدگان کے لیے  حاتائے اور اسکندرون میں تین ہزار افراد کے گنجائش کے حامل کنٹینر گھر قائم کرنےمیں مدد کرے گا۔ چاوش اولو نے  زلزلے کے بعد  انقرہ کا دورہ کرنے والے نیٹو کے سیکریٹری جنرل ژانز اسٹولٹ برگ سے ملاقات کی ۔ مزید پڑھیں

"ترکیہ جسدِ واحد" امدادی مہم میں کھیلوں کی دنیا بھی پیش پیش

ترکیہ وسیع پیمانے کی امدادی مہم کے ساتھ ا پنے زخموں پر مرہم رکھ رہا ہے۔ "ترکیہ جسدِ واحد” کے عنوان سے ٹیلی ویژن اور ریڈیو چینلوں کی مشترکہ نشریات کے ساتھ شروع کی گئی امدادی میں کئی بلین لیرا امدادی رقوم جمع کی گئی ہیں۔ کھیل کی دنیا سے بھی 4 بڑے فٹبال کلبوں مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ ترکیہ آ رہے ہیں

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن زلزلے کی آفت کے بعد  جذبہ خیر سگالی و یک جہتی سمیت امدادی کاموں کا جائزہ لینے کی غرض سے ترکیہ کا دورہ کریں گے۔ امریکی امور خارجہ کےمطابق، بلنکن آج میونخ سلامتی کانفرنس میں شرکت کی غرض سےجرمنی روانہ ہو رہے ہیں جہاں وہ یوکرین کے لیے امداد اور مزید پڑھیں

پاکستان: مسافر ٹرین میں دھماکہ، ایک مسافر ہلاک 9 زخمی

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ایک مسافر ٹرین میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شہری  ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے ہیں۔ قومی ذرائع ابلاغ کے مطابق چیچہ وطنی ریجنل پولیس ڈائریکٹریٹ میاں محبوب نے کہا ہے کہ کوئٹہ سے پشاور کے لئے عازمِ سفر مسافر ٹرین میں چیچہ وطنی ریلوے اسٹیشن پر دھماکہ ہوا مزید پڑھیں

اسٹولٹن برگ۔ایردوان ملاقات،تعزیت کا اظہار

صدر رجب طیب ایردوان نے نیٹو کے سیکریٹری جنرل ژانز اسٹولٹن برگ سے انقرہ میں واقع ایوان صدر میں ملاقات کی ۔  اسٹولٹن برگ نے ترکیہ میں آنے والے زلزلے پرصدر ایردوان اور ترک قوم  سے دلی تعزیت کی۔  وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے بھی نیٹو کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات کی تھی جس مزید پڑھیں

اگر یوکرین نے بیلاروس پر حملہ کیا تو اس کا جواب سخت ہو گا: لوکا شینکو

بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو نے کہا ہے کہ بیلاروس صرف یوکرین کی طرف سے حملے کی  صورت میں جنگ میں شامل ہو سکتا ہے۔ لوکا شینکو نے یوکرین جنگ میں بیلاروس کی پوزیشن کے بارے میں اخباری نمائندوں کے سوالات کے جواب دئیے۔ انہوں نے کہا ہے کہ "اگر یوکرین کے فوجی بیلاروس مزید پڑھیں

امریکہ: ٹائمز اسکوائر کے سائن بورڈ زلزلہ زدگان کے لئے روشن ہو گئے

امریکہ کے شہر نیویارک کے سائن بورڈ، ترکیہ میں 6 فروری کے زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کے لئے، جذباتی پیغامات سے روشن ہو گئے ہیں۔ عالمی شہرت یافتہ ٹائمز اسکوائر کے سائن بورڈوں پر ترکیہ کے زلزلہ زدگان کے لئے شائع کئے گئے پیغامات میں "ملّی اتحاد  ویکجہتی  کی طرف توجہ مبذول کروائی گئی اور مزید پڑھیں

ترکیہ کے اخبارات سے جھلکیاں

آج کے ترکی کے  اہم  اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔   ***روزنامہ ینی شفق: "ترکیہ یک جان” ترکیہ ‘صدی کی آفت’ کے زخموں پر مرہم رکھنے کے لیے یک جان ہوگیا ہے۔ ٹیلی ویژن چینلز کی مشترکہ ٹیلی تھون   براہ راست نشریات ” یک جان ترکیہ” کے زیر عنوان  منعقد کی مزید پڑھیں