ترک ضلع ادیامان کے دیہات بالک بورنو میں زلزلے کی شدت کے باعث زرعی اراضی کی سطح تین میٹر مزید بلند ہو گئی۔ بتایا گیا ہے کہ زلزلے کی شدت،برف باری اور پہاڑوں سے گرنے والے پتھروں کی وجہ سے دیہاتوں کے درمیان راستے بھی بند ہو گئے تھے ۔ زلزلے کے بعد کٹی ہوئی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
کراچی پولیس چیف کے دفتر پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا، تمام دہشت گرد ہلاک
کراچی میں شارع فیصل پر واقع کراچی پولیس کے ہیڈ آفس پر دہشت گردوں نے شام کے وقت حملہ کیا۔ دہشت گرد ہیڈ آفس کی عمارت میں گھس گئے اور قریب تین گھنٹے تک جاری رہنے والے آپریشن کے بعد پولیس نے تمام دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ کراچی پولیس کے مطابق آپریشن مزید پڑھیں
غلام محمود ڈوگر کیس؛ آڈیو لیکس کے باوجود سپریم کورٹ نے وہی فیصلہ سنایا
کل پرویز الہیٰ کی مبینہ ٹیلی فون کال لیک ہوئی اور اس میں غلام محمود ڈوگر کیس سے متعلق سپریم کورٹ جج کے ساتھ ان کی مبینہ بات چیت منظرعام پر آئی۔ ان مبینہ آڈیو لیکس کے بعد ایک دن پہلے ہی کہا جا رہا تھا کہ سپریم کورٹ کا یہ بنچ خاص طرح کا مزید پڑھیں
‘اے وی میرے تے پا دیو’: نواز شریف کا مبینہ جج آڈیو لیک پر جواب
قائد مسلم لیگ ن نواز شریف نے جمعہ کی شام لندن میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے ایک سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے ساتھ مبینہ آڈیو لیک پر تبصرہ کیا۔ صحافیوں سے گفتگو کے دوران نواز شریف سے سوال کیا گیا کہ پاکستان بار کونسل اور لاہور ہائی کورٹ بار مزید پڑھیں
ترکیہ میں زلزلے کی تباہی،ہلاکتوں کی تعداد 38044 ہو گئی
ترکیہ میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد اب تک 38044 ہوچکی ہے۔ ادارہ برائے انسداد قدرتی آفات کے مطابق،اس تباہی میں اب تک 38044 افراد ہلاک اور ایک لاکھ آٹھ ہزار اڑسٹھ زخمی ہو چکے ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں ملبہ ہٹانے کا کام بھی جاری ہے۔ دریں اثنا ، امور خارجہ مزید پڑھیں
بائیڈن عہدہ صدارت کےلیے صحت مند اور فٹ ہیں: وائٹ ہاوس ڈاکٹر
امریکی صدر جوبائیڈن کو صدارت کے لیے مضبوط، صحت مند اور فٹ قرار دے دیا گیا۔ خبر کے مطابق، وائٹ ہاؤس ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ 80 سالہ جوبائیڈن صدارتی ذمہ داری نبھانے کے لیے مضبوط اور فٹ ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز واشنگٹن کے اسپتال میں امریکی صدر کا 3 گھنٹے تک طبی معائنہ مزید پڑھیں
پاکستان غیر جانبدار ہے،یوکرین کو اسلحہ نہیں دیا:ترجمان امور خارجہ
پاکستان نے روس۔یوکرین جنگ میں غیر جانبداری کو پس پشت ڈالنے اور کیئف کو اسلحہ دینے سے متعلق دعووں کی تردیدی کی ہے۔ امور خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ پاکستان نے یوکرین کو اسلحہ فراہم نہیں کیا ہے،ہم اپنی غیر جانبداری کی مزید پڑھیں
پاکستان کا جوہری پروگرام عالمی معیار کے مطابق ہے، انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی
انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر رافیل ماریانو گروسی نے کہا کہ پاکستان کے جوہری پروگرام سیکیورٹی کو "عالمی معیار‘‘ کے مطابق قرار دیا ہے۔ جیو نیوز ٹیلی ویژن پر خبر کے مطابق، گروسی، جنہوں نے 2019 میں عہدہ سنبھالنے کے بعد پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ کیا، نے دارالحکومت اسلام آباد میں منعقدہ ایک کانفرنس مزید پڑھیں
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کا شام میں ضروری امداد کی کمی کے بارے میں فکر مند
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (WHO) نے اعلان کیا کہ 6 فروری کو آنے والے زلزلے کے باعث شام کے شمال مغرب کے لیے ضروری امداد کی کمی کے بارے میں فکر مند ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے گلوبل ایمرجنسی کے ڈائریکٹر مائیک ریان نے صحافیوں کو بتایا کہ "یہ واضح ہے کہ اس وقت سب سے مزید پڑھیں
صدر مملکت کا چیف الیکشن کمشنر کو ایک اور خط، ہنگامی اجلاس کی دعوت دیدی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انتخابات سے متعلق ہنگامی اجلاس کی دعوت کے لئے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو ایک بار پھر خط لکھ دیا۔ خط کے متن کے مطابق صدر مملکت نے سکندر سلطان راجہ کو 20 فروری 2023 کو ایوان صدر میں سیکشن 57 ایک کے تحت الیکشنز کے حوالے مزید پڑھیں