ترکیہ، زلزلے سے اموات کی تعداد 39 ہزار 672 تک ہو گئی

6 فروری کو ترکیہ میں آنے والے  7.7 اور 7.6 کی شدت کے  ہولناک زلزلوں سے جانی نقصان 39 ہزار 672 تک جا پہنچا ہے۔ وزیر داخلہ سلیمان سوئلو نے اعلان کیا کہ گزشتہ روز  یعنی زلزلے کی تباہی کے 12ویں روز  تک جانی نقصان بڑھ کر 39 ہزار 672 ہو گیا اور زخمیوں کی مزید پڑھیں

ترکیہ کو ابتک 70 ہزار خیمے موصول ہو چکے ہیں، 55 ہزار کی آمد جلد متوقع ہے، وزیر چاوش اولو

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو   کا کہنا ہے کہ ترکیہ میں زلزوں کے بعد  اس کی ضروریات کے  پیشِ نظر  ممالک اور تنظیمون نے  ترکیہ کو 1 لاکھ بیس ہزار خیموں کی فراہمی کی ضمانت دی ہے، جبکہ ترکیہ نے ایک لاکھ دو ہزار خیموں کا آرڈر دیا ہے، جن میں سے تقریباً 70 ہزار مزید پڑھیں

اللہ کی قدرت تو دیکھیں، زلزلے کے 12 دن بعد 4 افراد زندہ بازیاب

قاہرامان ماراش  کے مرکز میں آنے والے زلزلوں کے بعد سے امدادی ٹیمیں زندگی اور موت کی جنگ لڑنے والے  آفت زدگان کی مدد کے لیے بھرپور کوششیں صرف  کر رہی ہیں۔ ملبے تلے سے نکالے  جانیوالی جانیں  ہمارے دلوں کو تھوڑی بہت تسلی دلا رہی ہیں  "معجزانہ نجاتیں” ترکیہ  بھر میں  مسرتیں بکھیر رہی مزید پڑھیں

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ میں شب معراج اور ترکیہ کے لیے دعائیں

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ میں شب معراج کے موقع پر مساجد میں مذہبی محافل کا اہتمام کیا گیا۔ دارالحکومت لیفکوشا  کی ہالا سلطان مسجد میں منعقدہ محفل میں  میں، قاہرامان ماراش اور پوری اسلامی دنیا میں زلزلے سے متاثر ہونے والوں کے لیے دعا کی۔ نماز کے بعد مسلمانوں نے زلزلہ متاثرین کے لیے نقد مزید پڑھیں

صدر رجب طیب ایردوان کو عالمی سربراہان کے تعزیتی ٹیلی فون

صدر رجب طیب ایردوان  سے   ٹیلی فونک رابطہ کرنے والے  بعض ممالک کے سربراہان نے قاہرامان ماراش  زلزلوں میں قیمتی جانوں کے نقصان  پر تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی فی الفور شفا یابی کی دعا کی۔ صدارتی  محکمہ اطلاعات   کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر ایردوان نے بوسنیا ۔ ہرزیگووینا مزید پڑھیں

ازبیکستان کے قائمقام وزیر خارجہ کا زلزلہ زدہ علاقوں کا دورہ

وزیر ِ خارجہ میولود چاوش اولو نے ازبیکستان  کے قائمقام  وزیر خارجہ  بختیار سعیدوف  سے غازی انتپ   کے آفات و ہنگامی حالت انتظامیہ ڈائریکٹریٹ  رابطہ دفتر میں ملاقات کی۔ وزیر چاوش اولو نے اس حوالے سے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ”ہم ان کٹھن   ایام میں برادر ملک  ازبیکستان کے  قائمقام وزیر خارجہ کے دورہ مزید پڑھیں

چینی غبارے کے ٹکڑے نارتھ کیرولائنا کے سمندر سے بازیاب کر لیے گئے

متحدہ امریکہ کی ناردرن فورسز کمانڈ (نارتھ کام) نے اعلان کیا ہے کہ 4 فروری کو جنوبی کیرولائنا کے ساحل سے مار گرائے جانے والےبلندی پر پرواز کر سکنے والے چینی غبارے کے ٹکڑوں کو سمندر سے نکال لیا گیا ہے۔ نارتھ کوم کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں واضح کیا گیا ہے مزید پڑھیں

ترک صدر کی لیبیائی وزیر اعظم سے استنبول میں ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے لیبیا کے وزیر اعظم عبدالحمید دبیبہ سے ملاقات کی۔ استنبول میں قصرِ وحدالدین   میں سر انجام پانے والی یہ ملاقات  پریس کی عدم موجودگی میں ہوئی۔

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے دو کم درجے کے زلزلے

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نبلوس میں 3.2 اور 1.8 کی شدت کے دو زلزلے آئے ہیں۔ فلسطینی زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ زلزلہ، جو یروشلم میں بھی محسوس کیا گیا، 1 اور 2 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا۔ زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ نبلوس میں مزید پڑھیں

کراچی پولیس آفس پرحملہ کرنے والے دہشتگردوں کی شناخت ہوگئی

کراچی پولیس آفس (کے پی او)  پر حملہ کرنے والے تینوں دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی ہے۔ کالعدم تحریک طالبان پاکستان(ٹی ٹی پی) نے دفتر پر حملے کی ذمے داری قبول کر لی۔ جمعے کو کراچی کی شارع فیصل پر واقع کراچی پولیس چیف کے دفتر پر دہشت گروں کے حملے میں 2 پولیس اہلکاروں مزید پڑھیں