اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مشرقی القدس اور دریائے اردن کے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں چھاپوں کے دوران 2 بچوں سمیت 13 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ فلسطین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی WAFA نے مشرقی القدس اور دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شہروں رملّہ ، جنین، بیت اللحم اور تل مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اوریا مقبول جان اور جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی میں ٹوئٹر پر سخت الفاظ کا تبادلہ
سابق بیوروکریٹ اور کالم نگار اوریا مقبول جان اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی کے درمیان مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر سخت الفاظ کا تبادلہ ہوا۔ یہ ٹاکرا اوریا مقبول کی جانب سے شوکت صدیقی کے بطور وکیل مقتول اینکر ارشد شریف کا مقدمہ لڑنے کی ٹویٹ پرتبصرے مزید پڑھیں
طلبا سے امتحان میں قابل اعتراض سوال پوچھنے پر لیکچرار برطرف
پاکستان کی معروف کامسیٹس یونیورسٹی نے انگلش کمپوزیشن کے امتحان میں طلباء سے متنازع سوالات پوچھنے پر لیکچرار کو برطرف کر دیا۔ یونیورسٹی کی جانب سے 2 فروری کو وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کو خط لکھا گیا جس میں معاملے سے آگاہ کیا گیا اور بتایا ہے کہ مذکورہ فیکلٹی ممبر کے خلاف کارروائی کرتے مزید پڑھیں
ایف آئی اے کا عمران خان کو ممنوعہ فنڈنگ کیس میں گرفتار کرنے کا فیصلہ
سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے حفاظتی ضمانت کیلئے آج لاہور ہائیکورٹ پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے تاہم وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ممنوعہ فنڈنگ کیس میں گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کی ہدایت مزید پڑھیں
جے آئی ٹی رپورٹ سے متعلق الزامات لغو اور بے بنیاد ہیں: نگران وزیر اطلاعات
نگران وزیر اطلاعات عامر میر نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے نگران حکومت پر جے آئی ٹی رپورٹ سے متعلق الزامات کو مسترد کرتے ہوئے انہیں ‘لغو اور بے بنیاد’ قرار دے دیا۔ وزیر اطلاعات عامر میر نے کہا کہ عمران خان کے نگران حکومت پر مزید پڑھیں
گجرات میں احمدی ڈاکٹر کا گولی مار کر قتل
ضلع گجرات کے علاقے گوٹریالہ میں 75 سالہ احمدی ہومیو پیتھک ڈاکٹر رشید احمد کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ڈاکٹر رشید کو اتوار کی شام 5 بجے کے قریب اس وقت گولیاں مارکر قتل کر دیا گیا جب وہ اپنے کلینک میں مریضوں کا معائنہ کر رہے تھے۔ مزید پڑھیں
میری خواہش ہے کہ روس کو جنگ میں شکست ہو: ماکرون
روس کے صدر امانوئیل ماکرون نے کہا ہے کہ میری خواہش ہے کہ روس کو جنگ میں شکست ہو اور یوکرین اپنے دفاع میں کامیاب رہے۔ ماکرون نے فرانسیسی ذرائع ابلاغ کے لئے جاری کردہ بیان میں مغربی ممالک سے کیف انتظامیہ کی فوجی امداد میں اضافہ کرنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں
ڈنمارک: ترکیہ کے ساتھ مزید قریبی تعاون کیا جائے
ڈنمارک کے وزیر خارجہ لار س لوکے راسموسین نے جرمنی میں منعقدہ 59 ویں میونخ سکیورٹی کانفرنس میں جاری کردہ بیان میں یورپی یونین سے ، زلزلے کے بعد ، ترکیہ کے ساتھ مزید قریبی تعاون کی اپیل کی ہے۔ جی۔7 ممالک کے وزرائے خارجہ نے بھی کانفرنس کے دائرہ کار میں ملاقات کی اور مزید پڑھیں
عمان میں 4،1 کی شدت سے زلزلہ
عمان کے شہر الدقم میں 4،1 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ سلطان قابوس یونیورسٹی سسمولوجک سینٹر کے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 7 بج کر 55 منٹ پر آیا۔ زلزلے کا مرکز دارالحکومت مسقط سے 451 کلو میٹر جنوب مغرب میں بحیرہ مزید پڑھیں
ترکیہ: چاوش اولو۔ بلنکن دورہ حطائے
ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو اور امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن 6 فروری کے زلزلوں سے متاثرہ علاقوں کے جائزے کے لئے ضلع حطائے روانہ ہو گئے ہیں۔ بلنکن کے، ضلع ادانا کی انجیرلک 10 ٹینکر بیس کمانڈ آفس پہنچنے پر وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے ان کا استقبال کیا۔ بعد مزید پڑھیں