اطلاع ملی ہے کہ امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے یوکرین کے دارالحکومت کیف جانے سے قبل روس کے دورے کے بارے میں روس کو آگاہ کیا ہے۔ امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے آن لائن میٹنگ میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔ سلیوان نے کہا، "ہم نے روسیوں کو مطلع کر مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکیہ اور شام کی سرحد ایک بار پھر زلزلے سے لرز اُٹھی
ترکیہ اور شام کے سرحدی علاقے ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھے جس کے بعد متعدد عمارتیں گرنے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 600 سے زائد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ترکی کے جنوبی علاقوں میں 8 بج کر 4 منٹ پر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ 6فروری کے مزید پڑھیں
چشمہ شفاء ۔ 25
ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم آپ کے ساتھ صحت کے جس موضوع پر بات کریں گے وہ ہے” کم سن بچوں کے جوتوں کا انتخاب کرتے وقت توجہ طلب پہلو”۔ چلنا سیکھنے والے بچے کی اورتھوپیڈک نشوونما کے ساتھ تعاون کے لئے اس مزید پڑھیں
ایران کی یورینیم کی بلند سطح پر افزودگی کرنے کے دعووں کی تردید
ایران اٹامک انرجی ایجنسی کے ترجمان بہروز کمالویندی نے کہا کہ یہ خبریں درست نہیں ہیں کہ ہم نے 84 فیصدتک یورینیم کی افزودگی کی ہے۔ ایران کی سرکاری ایجنسی IRNA کی خبر کے مطابق، ترجمان بہروز کمالویندی نے بین الاقوامی میڈیا میں دعوی کردہ الزامات کا جواب دیا کہ ان کے ملک نے 84 مزید پڑھیں
"بافٹا ایوارڈز"آل کوائیٹ آن دی ویسٹرن فرنٹ نے میدان مار لیا
نیٹ فلکس کی فلم آل کوائٹ آن دی ویسٹرن فرنٹ نے برٹش اکیڈمی فلم ایوارڈز بافٹا کی سات مختلف کیٹیگریز میں ایوارڈز جیت کر مقابلے میں شامل تمام فلموں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ گزشتہ روز لندن کے رائل فیسٹ ہال میں بافٹا کی چھیئتر ویں سالانہ تقریب کے دوران سال کی بہترین فلموں، اداکاروں و ہدایت مزید پڑھیں
16 مارچ کو بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں ترکیہ و شام کے لیے ڈونر کانفرس کا انعقاد
یورپی یونین کے ٹرم چیئرمین سویڈن کے وزیر خارجہ توبیاس بلسٹروم کا کہنا ہے کہ 16 مارچ کو بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں ایک ڈونرز کانفرنس منعقد کی جائے گی جس میں ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کے لیے عالمی برادری سے عطیات جمع کیے جائیں گے۔ بلسٹروم نے یورپی یونین کے ممالک کے مزید پڑھیں
ترک صدر ایردوان زلزلے سے متاثرہ شہروں کے دورے پر روانہ
صدر رجب طیب ایردوان 7.7 اور 7.6 شدت کے زلزلوں سے متاثر ہونے والے صوبے خطائے کے دورے پر تشریف لے گئے ہیں۔ جناب ایردوان انقرہ کے ایسن بوعا ہوائی اڈے سے خطائے کے لیے روانہ ہوئے ہیں۔ نیشنلسٹ موومنٹ پارٹی کے چیئرمین دولت باہچے لی بھی ترک صدر کے ہمراہ ہیں۔ جناب ایردوان خطائے مزید پڑھیں
امریکہ کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی انقرہ میں صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات
صدر رجب طیب ایردوان نے امریکہ کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کو شرفِ ملاقات بخشا ہے۔ دارالحکومت انقرہ کے ایس بوعا ہوائِ اڈے پر ہونے والی ملاقات کی پریس کو کوریج کی اجازت نہیں دی گئی۔ اس موقع پر وزیر خارجہ میولود چاوش اولو اور انقرہ میں امریکی سفیر جیفری فلیک بھی موجود تھے۔
جرمن وزیر خارجہ و داخلہ ترکیہ کا دورہ کریں گے
جرمن وزیر خارجہ اینا لینا بئیر بوک اور وزیر داخلہ نینسی فیزر زلزلے سے متاثرہ ضلع قہرامان مراش کا دورہ کریں گی ۔ جرمن امور خارجہ کے نائب ترجمان کرسٹیان ویگنر نے بتایا ہے کہ دونوں وزرا کل قہرامان مراش میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گی ۔ ویگنر نے بتایا کہ یہ دورہ مزید پڑھیں
امریکی وزیر خارجہ کی جمہوریہ ترکیہ کے بانی مصطفیٰ کمال اتاترک کے مزار پر حاضری
امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے دارالحکومت انقرہ میں جمہوریہ ترکیہ کے بانی مصطفیٰ کمال اتاترک کے مزار پر حاضری دی۔ قاہرامان ماراش نے زلزلے کے بعد ترکیہ کےدورے کے دائرہ کار میں صدر رجب طیب ایردوان اور وزیر خارجہ میولود چاوش اولو سے ملاقات کرنے والے وزیر بلنکن نے اپنے وفد کےہمراہ مزار اتاترک مزید پڑھیں