روس نے امریکہ کے ساتھ تخفیف جوہری اسلحہ کے معاہدے میں شرکت معطل کر دی

روس نے امریکہ کے ساتھ جوہری اسلحے کی تخفیف سے متعلق معاہدے اسٹارٹ میں شرکت معطل کر دی۔ روسی صدر  ولادیمیر پوٹن نے قوم سے خطاب میں کہا کہ کسی کو یہ وہم نہیں رہنا چاہیے کہ عالمی تزویراتی برابری کی خلاف ورزی ہوسکتی ہے۔ عسکری قیادت اور سیاسی رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے روسی صدر نے کہا مزید پڑھیں

زلزلہ زدگان کی بحالی میں مدد کرنے پر ترکیہ سفیرمہمت پاچاجی کا اہل پاکستان سے اظہارتشکر

  رپورٹ: مونا خان    ترکیہ کے پاکستان میں تعینات سفیر پاچاجی  نے کہا ہے کہ زلزلہ زدگان کی بحالی کے لیے اہل پاکستان نے مثالی کردار ادا کیا ہے۔ حکومت پاکستان، این ڈی ایم اے، این جی اوز،ریڈکریسنٹ اور یونی ورسٹیاں ہر قسم کی امداد جیسے ادویات، خوراک، طبی آلات وغیرہ فراہم کر رہے مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن نے جسٹس اعجازالاحسن اور مظاہرعلی اکبر نقوی سے متعلق راست اقدام کا فیصلہ کر لیا

پاکستان مسلم لیگ ن نے جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی سے متعلق راست اقدام کرنے کا فیصلہ کر لیا. دونوں جج صاحبان سے ن لیگی قیادت  کے مقدمات سے علیحدگی اختیار کرنے کے لئے کہا جائے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کے اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا  مزید پڑھیں

چین نے پاکستان کے لیے 700 ملین ڈالر کمرشل قرضے کی منظوری دے دی

پاکستان اور چین کے درمیان 700 ملین ڈالر کے کمرشل قرضے کا معاہدہ طے پا گیا جس سے ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہو جائے گا۔ پاکستان اور چین کے درمیان معاہدہ طے ہونے سے کل 2 ارب ڈالر کے چینی قرضے کے امکانات بحال ہوگئے۔ اس اقدام سے زرمبادلہ کے ذخائر کو عارضی مزید پڑھیں

بارکھان قتل کیس: بلوچستان کے وزیر کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

بلوچستان کے ضلع بارکھان میں کنویں سے خاتون اور اس کے دو بیٹوں کی لاشیں ملنے کے بعد پولیس کی جانب سے صوبائی وزیر مواصلات سردار عبدالرحمان کھیتران کے گھر پر چھاپہ مارا گیا۔ پولیس ترجمان کا کہنا تھا کہ خان محمد مری کے اغوا ہونے والے پانچ بچوں کی بازیابی کے لیے پولیس نے مزید پڑھیں

زلزلہ زدگان کے لیے بیرون ملک سے امداد کا سلسلہ جاری

بحرین نے”صدی کی آفت”  قرار دیے گئے قاہرامان ماراش میں زلزلے سے متاثرہ افراد  کے لیے امدادی سامان  پر مبنی ایک فوجی طیارہ ترکیہ بھیجا ہے۔ ملک کی سرکاری ایجنسی بی این اے کی خبر میں کہا گیا ہے کہ  55.7 ٹن امدادی سامان لے کر  مملکت بحرین کی فضائیہ سے تعلق رکھنے والا فوجی مزید پڑھیں

جرمن وزیر خارجہ اینالینا بیربوک اور وزیر داخلہ نینسی فیزر کا زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

جرمن وزیر خارجہ اینالینا بیربوک اور وزیر داخلہ نینسی فیزر نے 6 فروری کو آنے والے زلزلوں  جنہیں صدی کی آفت قرار دیا گیا ہے کے مرکز قہرامان ماراش کے علاقے  پازارجیک کا دورہ کیا ہے۔ دونوں رہنماوں نے  زلزلے کے بعد بنائے گئے ٹینٹ سٹی  میں آباد  شہریوں سے ملاقات کی رضاکار جرمن ڈاکٹروں مزید پڑھیں

اسد عمر اور شاہ محمود قریشی گرفتاری دے کر ‘جیل بھرو’ تحریک کا آغاز کریں گے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر اور شاہ محمود قریشی گرفتاری دے کر ‘جیل بھرو’ تحریک کا آغاز کریں گے۔ پی ٹی آئی  کی معاشی عدم استحکام، پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں پر کریک ڈاؤن کے خلاف ’جیل بھرو تحریک‘ کا آغاز آج بروز بدھ 22 فروری سے لاہور سے ہو رہا مزید پڑھیں

جاپان کی طرف سے یوکرین کو 5،5 بلین ڈالر کے مالی امداد

جاپان حکومت نے یوکرین کے لئے 5،5 بلین ڈالر کے مالی امدادی پیکیج کا اعلان کر دیا ہے۔ جاپان کے وزیر اعظم کیشیدہ فومیو نے دارالحکومت ٹوکیو میں منعقدہ سیمپوزیئم سے خطاب میں کہا ہے کہ روسی حملوں کا پہلا سال مکمل ہونے سے قبل یعنی 24 فروری سے پہلے ہم یوکرین کے لئے امداد مزید پڑھیں

دنیا کا جرائم پیشہ ترین شہر

میکسیکو کا شہر کولیمے، 2022 میں ہر ایک لاکھ افراد کے حصے میں آنے والی 181،94 قتل ورداتوں کے ساتھ، دنیا کا جرائم پیشہ ترین شہر ریکارڈ کر لیا گیا ہے۔ عوامی سلامتی  و تعزیراتی کونسلCCSPJP کی رپورٹ میں دنیا کے ایسے 50 شہروں کی فہرست شائع کی گئی ہے جہاں سب سے زیادہ جرائم کا مزید پڑھیں