بلوچستان کے علاقے بارکھان سے خاتون سمیت 3 افراد کی لاشیں ملنے کے واقعہ میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔ لیویز کوئیک رسپانس فورس نے خان محمدمری کی بیوی گراں ناز، بیٹی اور 4 بیٹوں کو بازیاب کرالیا جو مبینہ طور پر صوبائی وزیر مواصلات سردار عبدالرحمان کھیتران کی قید میں تھے۔ خان محمد مری، مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پی ٹی آئی کے دو رہنماؤں، 80 کارکنوں کے خلاف لاہور میں دہشت گردی کا مقدمہ درج
لاہور پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس نے پی ٹی آئی رہنما میاں عباد فاروق، زبیر نیازی اور 80 نامعلوم پارٹی کارکنوں پر مبینہ طور پر پولیس کی گاڑی پر حملہ کرنے، پولیس اہلکاروں کو دھمکیاں دینے اور شہر مزید پڑھیں
آمدن سے زائد اثاثے: جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر
سپریم کورٹ کے جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل (ایس جے سی) میں آمدن سے زائد اثاثے رکھنے کا ریفرنس دائر کردیا گیا۔ سیکرٹری سپریم جوڈیشل کونسل کو ریفرنس میاں داؤد ایڈووکیٹ کی جانب سے بھجوایا گیا ہے۔ ریفرنس میں سپریم کورٹ کے جج، ان کے اہلخانہ کی جائیدادوں کی مزید پڑھیں
شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور دیگر گرفتار رہنماؤں کی بازیابی کے لئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین حسین قریشی نے اپنے والد کی بازیابی کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ شاہ محمود قریشی کو کل حراست میں لیا گیا تھا۔ بتایا نہیں گیا کہ کہاں لے مزید پڑھیں
صدر عارف علوی نے فنانس بل 2023 کی منظوری دے دی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فنانس (سپلیمنٹری) بل 2023 کی منظوری دے دی ہے۔ صدر کی منظوری سے فنانس سپلیمنٹری بل 2023 نافذالعمل ہوگیا۔ منی بجٹ کے ذریعے 170 ارب روپے کے اضافی ٹیکس عائد ہوں گے۔ یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی گئی۔ فنانس بل میں آئی ایم ایف کی مزید پڑھیں
فرانس انرجی کمپنی نے گیسپروم کے خلاف دعوی دائر کر دیا
فرانس کی پبلک انرجی کمپنی ‘این جی’ نے گیس فراہمی کی ذمہ داریوں میں کوتاہی کی وجہ سے روس کی گیس کمپنی ‘گیسپروم’ کے خلاف عدالتی کاروائی شروع کروا دی ہے۔ پیرس کی کمپنی نے مطالبہ کیا ہے کہ سمجھوتے کے قبول کردہ جرمانے ادا کئے جائیں اور گیس کی ترسیل میں بندش سے ہونے مزید پڑھیں
پاکستان۔ افغانستان سرحد پر ٹرالروں کی لمبی قطاریں
پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم سرحدی چوکی 19 فروری سے بند ہونے کی وجہ سے دونوں طرف ٹرالروں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔ پاکستان کے جیو نیوز ٹیلی ویژن چینل کے مطابق 19 فروری کو افغانستان کی طالبان عبوری حکومت کی طرف سے سرحدی چوکی کو یک طرفہ شکل میں بند کئے جانے مزید پڑھیں
ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات26
ایدیرنے صابن 17ویں صدی سے سلطنت عثمانیہ میں مُشک، عنبر اور گلاب کے جوہر کو ملا کر بنایا جا رہا ہے جس کو ایدیرنے ایوان صنعت و تجارت کی درخواست پر سال دو ہزار انیس میں ترکیہ کی جغرافیائی طور پر مسجل مصنوعات میں شامل کیا گیا تھا۔ کو تاریخی یہ شاہی صابن عثمانی محلات مزید پڑھیں
برطانیہ کی مارکیٹوں میں سبزیوں اور پھلوں کی قلت،فروخت محدود کر دی گئی
برطانیہ کی سپر مارکیٹوں آسدا اورماریسن نے شمالی افریقہ اور اسپین سے آنے والے تازہ پھلوں اور سبزیوں کی کی فراہمی میں مشکلات کی وجہ سے بعض اشیا کی فروخت محدود کر دی ہے۔ آسدا سپر مارکیٹ نے سلاد پتوں اور مرچوں کی تعداد کو فی صارف تین تک جبکہ ماریسن نے کھیروں اور دیگر غذائی اشیا مزید پڑھیں
واشنگٹن میں کاسکیڈ سلسلہ وار پہاڑوں میں برفانی تودہ گرنے سے 3 کوہ پیما ہلاک
امریکی ریاست واشنگٹن میں کاسکیڈ سلسلہ وار پہاڑوں میں برفانی تودہ گرنے سے 3 کوہ پیما جان کی بازی ہار گئے۔ حکام نے بتایا کہ چھ کوہ پیماؤں کے گروپ نے اختتام الہفتہ سیئٹل سے 113 کلومیٹر مشرق میں واقع 2,653 میٹر اونچی کولچک چوٹی کو سر کرنے گئے تھے۔ حکام کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں