شمالی کوریا نے 4 کرُوز میزائل تجربوں کا اعلان کر دیا

شمالی کوریا نے ایک فوجی مشقوں کے دائرہ کار میں 4 اسٹریٹجک کرُوز میزائلوں کے کامیاب تجربے کا اعلان کیا ہے۔ اطلاع کے مطابق  شمالی کوریا  نے کل کِمچاک شہر میں ایک فوجی مشقوں کے دوران بحیرہ جاپان کی سمت میں 4 عدد "Hwasal-2” اسٹریٹجک کروز میزائل فائر کئے ہیں۔ میزائلوں نے پہلے سے طے مزید پڑھیں

وزیر ِ خزانہ  نورالدین نباتی کی جی۔20 وزار خزانہ و اسٹیٹ بینک  اجلاس میں شرکت

وزیر ِ خزانہ  نورالدین نباتی نے جی۔20 وزار خزانہ و اسٹیٹ بینک  اجلاس میں  آن لائن شرکت کی۔ وزیر نباتی نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کہا ہے  کہ انہوں نے G20 وزرائے خزانہ اورسنٹرل بینکوں کے گورنرز کی میٹنگ میں شرکت کی جو ہندوستان کی صدارت میں منعقد ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ ترکیہ کے لیے مزید پڑھیں

گوانتانامو بے جیل میں زیر حراست دو بھائیوں کو پاکستان منتقل کردیا گیا

امریکی محکمہ دفاع نے بدنام زمانہ گوانتانامو بے جیل میں قید دو بھائیوں کو 20 سال بعد پاکستان منتقل کرنے کا اعلان کردیا۔ امریکی محکمہ دفاع کے مطابق  گوانتانامو بے کیوبا کے حراستی مرکز میں بیس سال تک قید رہنے کے بعد دو پاکستانی بھائیوں محمد احمد غلام ربانی اور عبدل رحیم غلام ربانی کو مزید پڑھیں

‘پشتو کو پختونخوا وطن کی سرکاری، تدریسی، عدالتی اور کاروباری زبان بنایا جائے’

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے (یونیسکو) کی جانب سے 21 فروری کو مادری زبانوں کے عالمی دن کو منانے کے اقدام کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور اس قابل تحسین اقدام پر یونیسکو کو مبارکباد پیش کرتی ہے۔ پارٹی کو یہ یقین ہے کہ مادری زبانوں کی راہ میں مزید پڑھیں

‘آئندہ کچھ دنوں میں مزید آڈیو لیکس آ سکتی ہیں’

سینیئر صحافی عمر چیمہ نے کہا کہ سپریم کورٹ میں ہونے والی 9 رکنی لاجر بنچ سماعت میں یہ کہا گیا کہ یہ آڈیو ٹیپنگ بہت غیراخلاقی سرگرمی ہے یہ نہیں ہونی چاہیے تاہم دو جج صاحبان، جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا تھا کہ یہ بات درست ہے کہ مزید پڑھیں

یورپی پارلیمنٹ کا ترکیہ سے اظہار یک جہتی

یورپی پارلیمنٹ   کے اراکین سرگئی لاگوڈینسکی اور ناچو سانچیز امور نے زلزلہ زدہ علاقے کا دورہ کیا اور یکجہتی کا پیغام شیئر کیا ہے۔ یورپی پارلیمنٹ   کے تحریری بیان کے مطابق، گرینز/یورپی فری الائنس جرمنی  سے رکنِ پارلیمنٹ ، اور یورپی یونین کی جانب سے ترکیہ-یورپی یونین کے مشترکہ پارلیمانی کمیشن (کے پی کے) کے مزید پڑھیں

پاک، امریکا تعلقات کے فروغ کے لئے کوشاں ہیں: امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ  پاک، امریکا مضبوط تجارتی و اقتصادی تعلقات وقت کی ضرورت ہیں اور معاشی استحکام کی بدولت پاکستان حالیہ سیلاب کی تباہی سے نبرد آزما ہوسکتا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان مزید پڑھیں

ترکیہ میں زلزلہ،ہلاک شدگان کی تعداد 43556 ہو چکی ہے

  ترکیہ میں آنے والے زلزلے  سے ہلاک شدگان کی تعداد 43556 ہو چکی ہے۔  وزیر داخلہ سلیمان سوئیلو نے  بتایا ہے کہ  ترکیہ میں  7٫7 اور 7٫6  شدت کے دو زلزلوں میں  اب تک 43556 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔  

امریکی امور خارجہ میں کام کیسے ہوتا ہے بلنکن کے احمقانہ بیانات سے ظاہر ہے: روس

 روسی امور خارجہ کی ترجمان ماریا زخارووا نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے صدر پوٹین سے متعلق  بیان کو احمقانہ قرار دیا ہے۔  ترجمان نے کہا کہ اگر امریکی وزیر خارجہ ایسی سوچ رکھتے ہیں تو امور خارجہ میں کام کی سنجیدگی ایک سوالیہ نشان ہے۔ ماریہ زخارووا نے  ماسکو میں حالات حاضرہ  سے متعلق مزید پڑھیں

ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز یوکرین کے دورے پر

ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے روس یوکرین جنگ کے پہلے سال میں یوکرین کے دارالحکومت کیف کا دورہ کیا ہے۔ سانچیز، جو پہلے ہسپانوی فضائیہ سے تعلق رکھنے والے ہوائی جہاز کے ذریعے پولینڈ پہنچے تھے، ٹرین کے ذریعے کیف  پہنچ گئے ہیں ۔ 21 اپریل کے بعد دوسری بار کیف جاتے ہوئے، سانچیز مزید پڑھیں